فوج، پولیس اور رینجرز، عمران خان کو اڈیالہ جیل سے جوڈیشل کمپلیکس تک سیکورٹی نہیں دے سکتے ہیں تو 24 کروڑ کو کیسے سیکورٹی دیں گے؟
اعتزاز احسن
Habeeb akram
خان صاحب نے اپنی گرفتاری سے چند دن پہلے بتایا تھا کہ میں نے اپنے حصے کا کام کر ڈالا پے باقی عوام خود کرلیں گے، میں ان کی بات سن کر سمجھا کہ شائد خان صاحب مبالغے سے کام لے رہے ہیں، اب لوگوں سے ملا تو پتہ چلا کہ خان صاحب تو بہت کم بتارہے تھے اصل صورت ہی کچھ اور ہے۔ حبیب اکرم
سراج احق تقریر
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا جناح پارک لیہ میں خواتین کنونشن سے خطاب
Jeep rally
لیہ کے صحرا تھل میں جیپ ریلی پر رنگا رنگ پروگرام
سینٹ میں دونمبر قرارداد کا پوسٹ مارٹم۔سعدیہ عباسی سینٹر مسلم لیگ ن
سینٹ میں دونمبر قرارداد کا پوسٹ مارٹم
واپڈا والوآپکی ہمت و جرات اور کام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
پولیس والا مرض چیک کروانے آیا نرس نے بجائے مریض کا علاج معالجہ کروانے کہ اسکو زناٹے دار تھپڑ منہ پر جڑ دیاوڈیو نئیں بنانی چاہیے تھی لیکن تھپڑ مارنا بھی غیر اخلاقی عمل ہے
ڈیرہ اسمعیل خان سے علی امین خان گنڈاپور کا مولانا کو چیلنج ۔
اس دفعہ ان شاء اللہ ڈبل مارجن سے شکست دونگا۔
فیصل کنڈی میرے مقابلے 19 ھزار ووٹ لیے تھے شرم کرو
مایک ہفتے میں دو بار اتنی بڑی تعداد میں باہر آنے پر لاہور کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میں پورے پاکستان میں ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو آج آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے باہر آئے ہیں۔عمران خان
صدر ڈسٹرکٹ بار جس نے محکمہ صحت کے کرپشن کنگ کو بچانے کے لیے پوری بار کو اپنے چیمبر کے نام نہاد وکیل کے بھائ کو بچانے کے لیے استعمال کیا سی ای او ہیلتھ شاہد ریاض کا کہنا ہے جو الزامات موصوف پر ہیں وہ درست قرار دیے جاچکے ہیں لیہ ڈپٹی کمشنر نے رپورٹ کو اپنی پاس رکھا ہوا ہے جسکی وجہ کاروائ التوا کا شکار ہے👇
ڈسٹرکٹ ہسپتال کی نرسز کا موقف 👇
*لیہ کی متاثرہ نرسز کا نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے نام اہم پیغام*
شرم تم کو مگر نہیں آتی.کب تک پردہ ڈالو گے ڈسپنسر عتیق الرحمن اور پیرامیڈکس ایسوسی ایشن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے صدر عامر شہزاد نے ایچ آر شکیل کو چارج شیٹ کر دیا.شکایت کے ازالے کی بجائے تردیدی درخواست پر جعلی دستخط کرنے کا بھانڈا بھی پھوڑ دیا.میڈیا پر انگلی اٹھانے والے اس آئینہ میں اپنی شکل دیکھیں.شاید کچھ شرم آ جائے
لیہ/ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں نرسز ہراسمنٹ کا بڑا سکینڈل سامنے آگیاسٹاف نرسوں کا ایچ آر آفیسر شکیل عباس پر ڈیوٹی روسٹر تبدیلی کی آڑ میں ہراسمنٹ کا مبینہ الزام۔۔۔۔کمیٹی نے ضلع بدر کرنے کی سفارش کر دی
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں“
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو
کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو
اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی
ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر
کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو
کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے
کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ
اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔۔۔۔۔
منیر نیازی
ظفروال :کے نواحی گاؤں چمیاں میں گاؤں کے بااثر افراد کا غریب آدمی پر تشدد,شمس نامی شخص کو مارنے کے بعد ستون کے ساتھ باندھ دیا گیا ,تشدد کی وجہ زمینی معاملات کے لین دین پر بتائی جا رہی ہے،تھانہ لیسر کلاں کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ستون کے ساتھ باندھے شخص کو آزاد کروایا
علی امین گنڈا پور ڈی آئی خان سے گرفتار
پاکستانی خاتون 64 بچوں کی ماں: کیسے ان کی دیکھ بھال کرتی ہیں؟ | ڈی آئی جی محبوب للہ اور انکی اہلیہ نے ساٹھ یتیم بےسہارا بچوں کی کفالت کا ذمہ اُٹھا لیا، سارے بچے انکو ماما اور پاپا کہہ کر بلاتے ہیں، بچوں کی تمام بنیادی ضروریات کو احسن طریقے سے نبھایا جارہا ہے، دیکھیں ویڈیو میں بچوں کا شاہانہ لائف اسٹائل
آپ مشورہ نہیں دیتے پارٹی کو کہ آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن کروائیں؟ آپ جیسے نظریاتی لوگ بھی نہ بولے تو دیکھیں جمہوریت پر بھاشن دینے والے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے پنجاب میں صوبائ الیکشن 14 مئ کے فیصلہ پر تحریک انصاف کے ضلعی دفتر میں یوم تشکر پر غضنفر عباس شاہ کا پرجوش خطاب
سپریم کورٹ میں اہم سماعت پر لیہ کے سابق صدور بھی میدان میں سید غضنفر عباس شاہ عبدلستار علوئ شاہراہ دستور سے
پنجاب پولس لگتا ہے پاگل ہوگئ ہے عمران خان کا مینار ہاکستان جلسہ روکنے کے لیے پورے پنجاب میں چادرچھاپے مارے جارہے ہیں
آرمی اور پولیس آفیسرز سے پوچھتا ہوں ایک پردہ دار عورت ہو اور آپ کے گھر لوگ گھس آئیں تو کیا گزرے گی؟ کچھ لوگ بیغیرت ہوتے ہیں، عمران خان
سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں ایم این اے سردار عبدلمجید خان ،کرنل ریٹائرڈ شعیب امیر اعوان ،سردار نور نبی جھکڑ حلقہ سے دوست احباب کی کثیر تعداد نے بھرپور استقبال کیساتھ شرکت کی ہے
علی اصغر گرمانی روایتی سیاستدان تو نہیں ہیں لیکن ولید اقبال کی گرفتاری پر اپنا اظہار خیال دیگر روایتی سیاستدانوں سے بہتر کررہے ہیں
انور مقصود کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ حال تالیوں سے گونج اٹھا
اللہ پاک سیلاب متاثرین کی مدد فرمائے
صوبائ حکومت کو جنوبی پنجاب کیطرف دیکھنا چاہیے
وفاقی حکومت تو ویسے ہی 44 رکنی وفد کیساتھ قطر میں مزے
کر رہی ہے
لمپی اسکن کا وائرس ضلع لیہ میں تیزی سے پھیل رہا ہےلیبارٹری میں بھجوائے گئے نمونہ جات کی رپورٹ موصول سنئیے اس پر لیہ کے ڈپٹی ڈائیریکٹر کا موقف