Izan Naqvi 2

Izan Naqvi 2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Izan Naqvi 2, Digital creator, .

  🔴👈خصوصاً ذاکرین عظام متوجہ ہوں۔ جیسا کہ مؤمنین آپ جانتے ہیں کل سے ایامِ فاطمیہؐ شروع ہو رہا ہے۔ ہم عرصہ دراز سے یہ دیک...
15/11/2024

🔴

👈خصوصاً ذاکرین عظام متوجہ ہوں۔ جیسا کہ مؤمنین آپ جانتے ہیں کل سے ایامِ فاطمیہؐ شروع ہو رہا ہے۔ ہم عرصہ دراز سے یہ دیکھتے آ رہے ہیں کہ اس ایام میں مجالس میں جب منبر پاک سے مصائب پڑھا جاتا ہے تو ذاکرین اور بڑے بڑے علم کے دعویداروں کی جانب سے بہت ہی زیادہ سیدہؐ مظلومہؐ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے جو قابل تردید ہے۔

👈مصائب کچھ یوں بیان ہوتا ہے جب دروازے کا جلنا پڑھا جا رہا ہوتا ہے تو منبر سے کہا جا رہا ہوتا ہے کہ سیدہؐ پر دروازہ گِرا تو سیدہؐ مولا أمیرالمؤمنینؐ کو صدا دیتی ہیں کہ یاعلیؐ میری پسلیاں ٹوٹ گئی میرا محسن شہید ہو گیا (یہاں سُننے والے تصور یہ کرتے ہیں کہ شہزادہ محسنؐ "معاذ اللّٰه" سیدہؐ شکم میں تھے تو دروازے کی میخیں لگنے کی وجہ سے وہ وہی شہید ہو گئے۔ قصور ان مؤمنین کا بھی نہیں ہے کیونکہ انہیں شروع سے سنایا یہی گیا) کہ روایات کے مطابق شہزادہ محسنؐ "سقط" ہو گئے تھے

اور ہمارے اہل منبر حضرات کی جانب سے بھی اس لفظ کی وضاحت نہیں کی گئی وہ جب بھی پڑھتے ہیں تو اردو والے لفظ ساقط پڑھتے اور تصور کراتے ہیں حالانکہ انہیں معلوم ہونا چاہیے عربی ایک فصیح زبان ہے ایک لفظ کے کئی معنیٰ ہوتے ہیں

المختصر : ہماری منبر پر پڑھنے والے ذاکرین عظام، خطباء اور علماء سے دست بستہ گزارش ہے ان ایام کی مناسبت سے ایک بار اس کتاب کا ضرور مطالعہ کر لیں۔ اس میں شہزادہ محسنؐ کی شہادت کا واقع تفصیل سے بیان کیا گیا ہے اور شہزادہ محسنؐ کے ظہور پر مواد جمع کیا گیا ہے۔ اور اس لفظِ ساقط کی وضاحت کی گئی ہے کہ اس سے مراد کیا ہے۔ اسی کتاب سے اپنی مجالس تیار کریں نامِ توہین معصومینؐ کی توہین نہ کریں۔

ہم یہ گزارشات پہلے بھی کئی نجی محفلوں اور گروپوں میں کر چکے ہیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے اوپر سے ہمیں جواب ملتا ہے کہ آپکی بات بالکل درست ہے لیکن قوم کو کون سمجھائے وہ علمی بحث سننا نہیں چاہتی، اگر کوئی مصائب سے نئی روایت سنائی جائے تو گلے پڑ جاتی ہے کہ یہ آپ نے توہین کی ہے یا خود سے گھڑی ہے۔
یہاں میں کہتا ہوں اگر آپ سب مل کر کوشش کریں گے تو یقیناً کامیاب ہونگے اور اپنے عقائد کو درست کریں گے۔ ہزاروں ذاکرین، خطباء میں سے ایک دو کے پڑھنے پر ایسے ہی ہو گا۔

اور مؤمنین سے بھی گزارش ہے آلِ محمد (ص) کو خود پر قیاس کرنا چھوڑ دو، آج تک جو مصائب آپ کو سنایا گیا ہے۔ مجھ حقیر و کم علم کے مطابق 100 میں سے 5 فیصد سنایا گیا ہے۔
مولاؐ کا فرمان ہے جو چیز سمجھ نہ آئے ہم آلِ محمد (ص) کی طرف واپس لوٹا دو۔ (اس پر عمل کرو انکار کی کوئی گنجائش نہیں ہے)

سیدہ شریکۃ الحسینؐ فرماتی ہے: اگر میں بازارِ شام کے مصائب سنانا شروع کروں تو ہزار سال گزر جائیں گے یہ مصائب ختم نہ ہونگے۔ 😭💔

اب خود اندازا کر لیں آپ نے کتنا مصائب سُنا ہے 🙏

ماتمیوں سے التماس ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏🏻 اپنے واٹس ایپ اور فیسبُک کے گروپوں میں شیئر کریں

جیسےآیتِ بلغ میں ولایت کا اشارہ کیا گیا ویسے پیغمبرؐ نے ولایت کا اہتمام کیا۔غدیر کےبارے میں قرآن میں نہیں ملے گا آپ کو م...
30/06/2024

جیسےآیتِ بلغ میں ولایت کا اشارہ کیا گیا ویسے پیغمبرؐ نے ولایت کا اہتمام کیا۔غدیر کےبارے میں قرآن میں نہیں ملے گا آپ کو منبر بنانے کاحکم، مگرپیغمبرؐ نےغدیرمیں منبر بنایا حالانکہ مسجدِ نبویؐ میں بھی ایک منبر تھا، وہ منبر پیغمبرؐ نے نہیں بنوایا تھا بلکہ کسی اور نے بنایا تھا۔
۸ہجری تک مسجدنبویؐ میں منبرتھا ہی نہیں۔کھجور کا ایک پیڑ تھا جسےکاٹا گیا تھا۔اس کے تنےکے اوپر کپڑا ڈال کر پیغمبرؐ بیٹھا کرتے تھے اور منبر کے طور پراسے استعمال کرتے تھے۔ یہ شیعہ وسنی دونوں کی کتابوں میں ہے کہ جنگِ خیبرکے بعد مدینہ کے رہنے والے ایک شخص نے آ کے منبر بنایا۔ایک چاہنے والا بنا کر لایا تو پیغمبرؐ نے انکار بھی نہیں کیا۔
اب جو لوگ پوچھتے ہیں :جناب! کیا یہ تابوت معصومینؐ نے بناۓہیں؟کیا یہ عزا خانے معصومینؐ نے بناۓہیں؟
میں پوچھتی ہوں :بھئی! کیا مسجدِ نبویؐ کا منبر نبیؐ نے بنوایا تھا۔۔؟
ایک چاہنے والا اپنی مرضی سے بنا کر لایا تو پیغمبرؐ نے محبت کرنے والے کا دل نہیں توڑا،اس منبر کو مسجد میں رکھ لیا۔مسجد خود نبیؐ نے بنائی تھی۔مسجد معصوم نے بنائی مگر مسجدِ نبویؐ کا منبر نبیؐ نے نہیں بنایا تھا بلکہ ایک غیرمعصوم نے بنایا تھا لیکن جب ایک غیر معصوم منبر بنا کر لایا تو معصومؐ کی بنائی ہوئی مسجد کے ساتھ ساتھ غیرمعصوم کا بنایا ہوا منبر بھی محترم ہو گیا۔اسکا مطلب ہےکہ صرف معصومؐ کی بنائی ہوئی شے محترم نہیں ہوتی بلکہ جو معصومؐ کی محبت میں بنائی جاۓ وہ بھی محترم ہے۔
اب کوئی نہ پوچھے کہ کیا یہ تابوت معصومؐ نے بنایا؟
یہ عزا خانے معصومؐ نے بناۓ؟
یہ معصومؐ نے نہیں بناۓ بلکہ معصومؐ کی محبت میں بناۓگئےہیں۔۔یہ مودت ہے۔🌸♥️

Inshallah
06/04/2024

Inshallah

26/11/2023

بڑا بدبخت حاکم ہے وہ جسکے دور میں
کسی مستور پہ جلتا دروازہ گرایا جائے😭😭😭😭

16/09/2023
06/09/2023

Allama Zameer Akhtar Naqvi

31/08/2023

کربلا میں کوئی مولوی مُفتی یا مُجتہد مولاؐ امام حسینؐ کے ساتھ شہید نہیں ہوا بلکہ دورِ حاضر کے خودساختہ فتویٰ فروشوں کی طرح کربلا میں بھی مولا حُسین ص کے قتل کے فتوے مُلا و مُفتیوں نے ہی دیے اور قاریوں حافظوں نے ناطقِ قرآن کو شہید کیا
لہذا کوئی مولوی مجالس و ماتم پے بکواس نہ کرے
شریعت خود بتاتی ہے کہ چھوٹے بچے پے جہاد فرض نہیں کربلا میں شہزادہ علی اصغرؐ 6 ماہ کے تھے وہاں شریعت کہاں گئی کربلا کا مقصد فقط ولایت علی ص ولی اللہ کی بقاء ہے🏴🙇🏻‍♀️
پس کربلا شریعت نہیں کربلا عشق ہے🏴☝🏻

21/08/2023

مورخ لکھ
آدھی زمین نجاست سے پاک ہوگٸی 😂
خدا کرے کوٸی کچھ نہ سمجھے 😶

قوم شیعہ میں تقسیم کا موجب قوم و ملت میں فساد اور وحدت شیعہ کا دشمنرئیس المقصرین والمنافقین  سرگودھا کا مسلی  ڈھکو ملعون...
21/08/2023

قوم شیعہ میں تقسیم کا موجب
قوم و ملت میں فساد اور وحدت شیعہ کا دشمن
رئیس المقصرین والمنافقین سرگودھا کا مسلی ڈھکو ملعون آج اپنے انجام کو پہنچ گیا آج قوم میں فتنہ و فساد کا بانی اور نجس ترین فسادی انسان کے وجود ناپاک سے الحمدللہ قوم کو خلاصی ملی جس نے ساری زندگی اہلبیت علیہم السلام کی شان میں گستاخی کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی تھی آج وہ اپنے بزرگوں کے پاس اصلی مقام پہ پہنچ گیا ہے
خدا اسے دشمنان اہلبیت کےساتھ اعلی مقام عطا فرمائے... آمین.
جو توحید کو معازاللہ جانور کہتا تھا اصلاح الرسوم اور اصول الشریعہ اور سعادت الدارین جیسی متنازعہ کتابیں لکھ کرقوم کو تقسیم کیا ذاکرین اور علماء اہل ولایت خطیب واعظین کو باؤلے خارشی کتوں کی طرح بھونکتا تھا

مر گیا مردود نہ فاتحہ نہ درود

لاکھوں کروڑوں بار بر دشمن, اہلبیت علیہم السلام ڈھکو مسلی اینڈ کمپنی لعنت بیشمار
یہ پوسٹ ہمارے اہل ولاء کے انتقال پہ خوشیاں منانے والوں کے ردعمل کے طور پہ تحریر کی.

20/08/2023

Allama Ghazanfar Abbas Hashmi

16/08/2023

علامہ نسیم عباس آف لاہور

10/08/2023

Allama Asif Raza Alvi

شرک ظلمِ عظیم ہے رافعمرتضی ایک ہے زمانے میںرافع بخاری
10/07/2023

شرک ظلمِ عظیم ہے رافع
مرتضی ایک ہے زمانے میں

رافع بخاری

09/07/2023

علامہ غضنفر عباس ہاشمی
کا خوبصورت موضوع
جہاں سے جلیjjh شروع وہیں سے علی Jjh شروع

میں حافظ قرآن تو نہیں ہوںلیکن الحمداللہ محافظ قرآن ضرور ہوں 🌸💜
08/07/2023

میں حافظ قرآن تو نہیں ہوں
لیکن الحمداللہ
محافظ قرآن ضرور ہوں 🌸💜

Address

Layyah

Telephone

+923081508176

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izan Naqvi 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Izan Naqvi 2:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share