Sadia yaqoob

Sadia yaqoob alhumduillah 4 everything

26/01/2024
28/11/2023

Raham hum pe

21/08/2023

Daewoo’s Chairman was sent to jail by South Korean Government for giving kickback to Nawaz Sharif in the contract of Motorway. ….And the man who received kickback was made Prime Minister of Pakistan. What a shameful game!!! 🥲

01/08/2023

Surah al Rehman

08/07/2023

سابق وزیراعظم عمران خان کے دوران پیشی جج سے کہے گٸے درد بھرے الفاظ،،،
جج صاحب مجھے رعایت دے دیں کیونکہ لاہور سے اسلام آباد آنے میں سیکیورٹی پر بھاری اخراجات آتے ہیں۔۔

مکمل ویڈیو ملاحظہ فرماٸیں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ علی زٸی کی زبانی۔۔۔

24/06/2023

مراعات ختم کریں تمام آرمی، نیوی، ائیر فورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی، وزیروں، مشیروں کی سرکاری گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں، وہ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں، گھر کے گیس، بجلی اور ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں جسطرح ہر عام ملازم پیشہ اور عام عوام کرتی ہے۔ بیرونی اشیاء کا استعمال بند کردیں، یقین کریں ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ بھی ادا ہو جائیگا۔
اپنے تمام دوستوں کو سینڈ کریں اور
آواز اٹھائیں، ایک مہینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 10 سال پرانی حالت پر آ جائیں گی۔
اللہ پر توکل کریں اور ابتدا کریں، کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کردیں کہ ہر پاکستانی کا ضمیر جاگ جائے۔ آمین🤲

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia yaqoob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share