Hum TV

Hum TV Hum tv pakistan ka sub se bara channel hi
(4)

24/01/2025
22/01/2025
01/01/2023

اللہ پاک 2023 میں آپ کو ہر جائز خوشی دے جس کی آپ دل میں تمنا رکھتے ہیں۔

30/12/2022

میرے جسم کا ایک ایک خون کا قطرہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
🖋❤️🙏🏻

30/12/2022

سال کا آخری جمعہ ہے
یاللہ ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین
🤲

29/12/2022

جب حضرت نوح ؑ کشتی بنا رہے تھے تو ایک مومنہ بوڑھی عورت روز اللہ کے نبی کے پاس اپنی گٹھڑی لے کر آتی اور کہتی ”اے اللہ کے نبی، کب کشتی روانہ ہوگی؟“ حضرت نوح ؑ فرماتے ”ابھی دیر ہے۔“ وہ عورت شام تک بیٹھی رہتی اور پھر اٹھ کر چلی جاتی-
ایک دن حضرت نوح ؑ نے فرمایا کہ اے عورت، جب جانا ہوا تو تمہیں بتا دیا جائے گا۔ یہ عورت واپس چلی گئی اور انتظار کرنے لگی کہ کب نوح بلائیں گے۔ اس دوران عذاب آگیا اور کشتی روانہ ہو گئی لیکن حضرت نوح علیہ السلام نے اس عورت کو نہ بلایا(ظاہری طور پر نوح ؑ کو اس کو بلانا بھلا دیا گیا)-
جب طوفان تھما توایک دن حضرت نوح ؑ کے دل میں محبت اٹھی کہ شہر کو دیکھوں جہاں سے چلا تھا۔ وہاں آئے اور قریب جا کر دیکھا تو ایک جھونپڑی میں دیا جل رہا تھا۔ حضرت نوح ع یہ دیکھ کر چونک گئے کہ روئے زمین پر کوئی ایسا! گھر بھی ہے کہ اتنے عظیم طوفان کے بعد بھی جس میں چراغ جل رہا ہے۔ انہوں نے وہاں تکبیر بلند کی تو وہ عورت سامان لے کر آگئی اور کہنے لگی ”یا نبی اللہ، کیا کشتی تیار ہے چلیں؟“ حضرت نوح ؑ نے حیرت سے اسکو دیکھا اور کہا ” رکو بوڑھیا- کیا تمہیں کچھ بھی پتا نہیں چلا“- وہ کہنے لگی ”یا نبی اللہ، کیا نہیں پتا چلا؟“ کہا: ”اتنا بڑا سیلاب آیا، بارش آئی، تمہیں کچھ بھی پتا نہیں چلا“- بڑھیا کہنے لگی ” یا نبی اللہ، بس ایک دن بادل گرجے تھے اور کچھ ہلکی سی پھوہار پڑی تھی“- حضرت نوح ؑ حیران ہو کر آسمان کی طرف دیکھنے لگے اور کہا ” میرے اللہ، یہ کیا ماجرا ہے؟“ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح ؑ پر وحی بھیجی کہ اے میرے پیارے نبی، اس عورت کے دل میں چونکہ تمھاری محبت تھی اور تم نے اسے پابند کر دیا تھا اور چونکہ تمہارا اس سے وعدہ بھی تھا کہ نجات کی کشتی میں اسے لے جاؤ گے، تب جبکہ تم نے اپنا وہ وعدہ پورا نہیں کیا- لیکن اے نوح ؑ، میں تو تمہارے وعدے کا ذمے دار تھا، اس لیے میں نے اس بڑھیا تک عذاب پہنچنے ہی نہیں دیا۔

آمین
28/12/2022

آمین

اللہ پاک ہم سب کو طواف کعبہ کی سعادت نصیب فرمائیں۔آمین
❤️❤️🤲🤲

27/12/2022

صبحِ آذان کی وقت اٹھنا اور باجماعت نماز پڑھنے کا جو مزا ہے وہ دنیا کی کسی چیز میں نہیں.

27/12/2022

اخبار کی جھوٹی خبری انسان خرید کر پڑھتا ہے 😞

اور قرآن پاک کی سچی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا 💔
ام سالم

27/12/2022

یکم جنوری بروز اتوار 17 ویں سالانہ عظيم الشان ختم نبوت کانفرنس قلعہ گراؤنڈ سراۓ نورنگ
تمام مسلمان بھاٸیوں سے شرکت کی اپیل🙏

27/12/2022

بارش نہ ہونے کی وجہ سے تیزی سے بیماریوں میں اضافہ ہو رہاہے
یااللہ ! ھم پر آپنی رحمت کی بارش برسادے🙏
آمین🤲

27/12/2022

اے اللہ دن رات میں 5 وقت نماز کی توفیق ہم کو نصیب فرما آمین

09/12/2022

ماشاءاللہ اس ویڈیو می مکمل پیج بنانے کا طریقہ ہے معلوماتی ویڈیو ہے اس کو ضرور شٸر کریں

12/10/2022

دوستو یہ عظیم ویڈیو ثواب کی نیت سے شٸر کریں

11/10/2022

ماں باپ کے بارے میں زبردست بیان تو ایک بار سنی تو بارو بار سنی کی کوشش کریں ماں باپوسٹ کے قدر کرو پیج کو لاٸک اور فالو ضرور کریں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share