Sania Ashiq Force

Sania Ashiq Force pmln

Permanently closed.
21/10/2023

شیر اک واری فیر!

Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Hina Parvez Butt Sania Ashiq Official Sania Ashiq Force Everyone

‏بہادر نڈر دلیر ڈٹ جانے والی اور اپنے والد کی سیاست کو زندہ رکھنے والی پاکستان کی آواز غریب کی آواز روشن کل اور سنہرے وق...
12/10/2023

‏بہادر نڈر دلیر
ڈٹ جانے والی
اور اپنے والد کی سیاست کو زندہ رکھنے والی پاکستان کی آواز غریب کی آواز روشن کل اور سنہرے وقت کی آواز
تیری آواز
میری آواز
مریم نواز مریم نواز ❤❤🐅
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Hina Parvez Butt Sania Ashiq Force

05/10/2023

21 اکتوبر کو انشاءاللہ پاکستان کے اچھے دن واپس آرہے ہیں پاکستان کی خوشحالی واپس آرہی ہے مہنگائی میں کمی واپس آرہی ہے میاں نوازشریف کے دور میں ہر چیز کنٹرول میں رہی ہے جیسے نوازشریف صاحب کو نکالا ملک سے ترقی بھی نکل گئی خوشحالی بھی نکل گئی۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف

Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Hina Parvez Butt Sania Ashiq Official

بھدر باپ کی بھدر بیٹے"""" Maryam Nawaz SharifSania Ashiq Force Sania Ashiq Official Hina Parvez Butt
02/10/2023

بھدر باپ کی بھدر بیٹے
"
"
"
"
Maryam Nawaz Sharif
Sania Ashiq Force Sania Ashiq Official Hina Parvez Butt

‏مریم بی بی سے محنتی اور dedicated خاتون لیڈر میں نے آج تک نہیں دیکھیں، جس لگن سے وہ پارٹی کیلئے کام کرتی ہیں وہ ہم سب ک...
01/10/2023

‏مریم بی بی سے محنتی اور dedicated خاتون لیڈر میں نے آج تک نہیں دیکھیں، جس لگن سے وہ پارٹی کیلئے کام کرتی ہیں وہ ہم سب کیلئے ایک زبردست مثال ہیں 💙
"
"
"
Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif

جاوید چوہدری صاحب کے مشکور ہیں جنھوں نے اپنے پروگرام میں مروت کو صحیح پھینٹا لگوا دیا، جیو افنان 🤜
28/09/2023

جاوید چوہدری صاحب کے مشکور ہیں جنھوں نے اپنے پروگرام میں مروت کو صحیح پھینٹا لگوا دیا، جیو افنان 🤜

اللہ تعالیٰ نے مجھے ہمت دی میں 5, 5 مہینے ڈیتھ سیل میں رہ کر آئی ہوں کسی اور نے ساتھ دیا نہیں دیا لیکن مشکل وقت میں اپنے...
21/09/2023

اللہ تعالیٰ نے مجھے ہمت دی میں 5, 5 مہینے ڈیتھ سیل میں رہ کر آئی ہوں کسی اور نے ساتھ دیا نہیں دیا لیکن مشکل وقت میں اپنے والد کا میں نے ساتھ نہیں چھوڑا ۔ میں نے کہا تھا جو لوگ مجھے آپکی کمزوری بنانا چاہتے ہیں وہ انشاءاللہ تعالیٰ دیکھیں گے کہ اللہ مجھے آپکی طاقت بنائے گا۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif

۔MSF کی تنظیم سازی کیلئے اجلاس۔اب راج کریں گی۔  مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن 🐅🐅🐅Maryam Nawaz Sharif Manzoor Ahmad Pashteen   Mia...
08/08/2023

۔MSF کی تنظیم سازی کیلئے اجلاس۔اب راج کریں گی۔
مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن 🐅🐅🐅
Maryam Nawaz Sharif Manzoor Ahmad Pashteen Mian Shehbaz Sharif Maulana Fazl ur Rehman Nawaz Sharif

توشہ خانہ  کیس میں عمران خان پر چوری ثابت ہو گئی عمران خان کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی اس کے ساتھ عمران خان 5 سال تک ...
05/08/2023

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر چوری ثابت ہو گئی عمران خان کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی اس کے ساتھ عمران خان 5 سال تک الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار پائے

05/04/2023

جس فیصلے کو سپریم کورٹ کے ججز کی اکثریت نہیں مان رہی، ہم سے کہا جا رہا ہے وہ فیصلہ مانو! وہ فیصلہ جس کو معزز جج صاحبان فیصلہ ہی ماننے سے انکاری ہیں، اس کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے! یہ پہلی بار سنا ہے!
Maryam Nawaz Sharif

04/04/2023

جج سمجھ رہا تھا فوڈ ڈیلیوری والے افطاری کا ڈبہ لائے ہیں۔ لیکن ڈبے سے امت مسلمہ کا عظیم لیڈر گیدار برآمد ہوا۔ 😂
khan

آخری عشرے کےلیے سعودی دعوت۔شاہ سلمان کا خصوصی طیارہ نوازشریف کو لینے لندن جائے گا. نوازشریف کا درجہ شاہی مہمان کا ہو گا ...
02/04/2023

آخری عشرے کےلیے سعودی دعوت۔

شاہ سلمان کا خصوصی طیارہ نوازشریف کو لینے لندن جائے گا. نوازشریف کا درجہ شاہی مہمان کا ہو گا پاکستان سے شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان سمیت متعدد حکومتی شخصیات شاہی مہمان بنیں گی
‏نوازشریف قطر کا دورہ بھی کریں گے. امکان ہے ان دوروں کے بعد پاکستان کی مالی مشکلات میں کمی آئے گی.
"
"
"
"

سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجائیںکہ مرنے کے بعد قبر میں ہم سب کودیدار محمدؐ ہو جائےآمین 🤲Maryam Nawaz Sharif
23/03/2023

سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجائیں
کہ مرنے کے بعد قبر میں ہم سب کودیدار محمدؐ ہو جائے
آمین 🤲
Maryam Nawaz Sharif

پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ​منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو💙۔۔۔۔
10/03/2023

پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ​

منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو💙۔۔۔۔

Thank you sargoda
23/02/2023

Thank you sargoda

‏نواز شریف ہماری ریڈ لائین ہیں۔ تم نے 3 دفعہ ہٹایا ہم چوتھی دفعہ پھر وزیراعظم بنائیں گے۔ انشاءاللہ
19/02/2023

‏نواز شریف ہماری ریڈ لائین ہیں۔ تم نے 3 دفعہ ہٹایا ہم چوتھی دفعہ پھر وزیراعظم بنائیں گے۔ انشاءاللہ

‏صبر نے جبر کو مات دے دی
03/10/2022

‏صبر نے جبر کو مات دے دی

کسی بھی وزیرِ اعظم نے اتنی details کے ساتھ اقوام متحدہ میں دنیا کے سامنے بھارت کا گندا گھناؤنا چہرہ نہیں دکھایا جس طریقے...
23/09/2022

کسی بھی وزیرِ اعظم نے اتنی details کے ساتھ اقوام متحدہ میں دنیا کے سامنے بھارت کا گندا گھناؤنا چہرہ نہیں دکھایا جس طریقے سے PM شہبازشریف اور ان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دکھایا کس طرح انڈیا جموں کشمیر کے مسلمانوں پہ ظلم ڈھا رہا ہے اس کے ایک ایک پوائنٹ کو دنیا کے سامنے رکھا 👏👏

‏اپنے وطن کا جھنڈ سینہ پر سجائے، قوم کا بیٹا، قوم کا فخر🫡 “وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان” 🇵🇰♥️
16/09/2022

‏اپنے وطن کا جھنڈ سینہ پر سجائے، قوم کا بیٹا، قوم کا فخر🫡
“وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان” 🇵🇰♥️

یوم آزادی مبارک!‏آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا ہے۔ دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت کا شہری ہونے کے ناطے میرا سر فخر سے ...
14/08/2022

یوم آزادی مبارک!
‏آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا ہے۔ دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت کا شہری ہونے کے ناطے میرا سر فخر سے بلند ہے۔پاکستان کی تمام مخلص سیاسی قیادت اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے ملک کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ ملک کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں
Maryam Nawaz Sharif
Sania Ashiq Official

بغیرت لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو🙂"وہ سنا نہیں" 😊وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءSania Ashiq Official
05/08/2022

بغیرت لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو🙂
"وہ سنا نہیں" 😊
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء
Sania Ashiq Official

‏کشمیر کی بیٹی
05/08/2022

‏کشمیر کی بیٹی

02/08/2022

لیڈر
ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن
مریم نوازصاحبہ کے ساتھ
Follow My Page

‏"فتنہ خان کا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا ہے".‎
02/08/2022

‏"فتنہ خان کا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا ہے".

چاہے کوئی شہباز شریف کو جتنا برُا بھلا کہے یہ حقیت ہے کہ عوامی بندہ ہے، اس میں غرور نہیں خان صاحب کی طرح گردن میں سریہ ف...
01/08/2022

چاہے کوئی شہباز شریف کو جتنا برُا بھلا کہے یہ حقیت ہے کہ عوامی بندہ ہے، اس میں غرور نہیں خان صاحب کی طرح گردن میں سریہ فٹ نہیں۰ پاکستان کا وزیراعظم بننے کے لئے بہت عالم فاضل یا بہت ہینڈسم ہونے کی ضرورت نہیں بس اُسے انسان ہونا چاہئے جو لوگوں کی مشکلات کو اُن میں بیٹھ کر سمجھ سکے۰۰

دعا کرو ہمیشہ سلامت رھے، ہمت ان کی    یہ چراغ ، ہزاروں اندھیروں پر بھاری ھیں  🌹🌻🌹
30/07/2022

دعا کرو ہمیشہ سلامت رھے، ہمت ان کی
یہ چراغ ، ہزاروں اندھیروں پر بھاری ھیں 🌹🌻🌹

‏تجھ سے بہتر بھی جو کوئی میسّر ہوا اگرپھر بھی ہم باخدا, تیرا انتخاب کریں گے۔ ❤️💯Nawaz Sharif
28/07/2022

‏تجھ سے بہتر بھی جو کوئی میسّر ہوا اگر
پھر بھی ہم باخدا, تیرا انتخاب کریں گے۔ ❤️💯
Nawaz Sharif

27/07/2022

ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نواز شریف کی بہت ضرورت ہے، پاکستانی عوام میاں نواز شریف کو دل وجان سے Miss کرتے ہیں ❤

27/07/2022

‏جن کے بیوی بچے پی ٹی آئی کے جلسوں میں جاتے ہوں وہ انصاف کیا کریں گے۔

26/07/2022

‏پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے۔ تینوں جج صاحبان کو سلام

26/07/2022

پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو پرویز الٰھی مبارک هو

ثانیہ عاشق نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا وہ ڈھونڈ رہے تھے مجھے بھول جانے کے طریقے...میں نے خفا ہو کر ساری مشقلیں آسان کر...
24/07/2022

ثانیہ عاشق نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا

وہ ڈھونڈ رہے تھے مجھے بھول جانے کے طریقے...

میں نے خفا ہو کر ساری مشقلیں آسان کر دی🥀

24/07/2022
‏پی ٹی ائی والے لیبرٹی چوک میی سو بندہ جمع کر کے کہتے تھے قوم جاگ گئی ہے اج مسلم لیگ ن نے عوام کا سمندر جمع کر لیا الحمد...
23/07/2022

‏پی ٹی ائی والے لیبرٹی چوک میی سو بندہ جمع کر کے کہتے تھے قوم جاگ گئی ہے
اج مسلم لیگ ن نے عوام کا سمندر جمع کر لیا الحمدللّٰه واقعی قوم جاگ چکی ہے خان ساب دیکھ لو خود ہی۔۔۔

شیر کی جیت پر ہم سب بہت خوش ہیں 🐅🐅✌
23/07/2022

شیر کی جیت پر ہم سب بہت خوش ہیں 🐅🐅✌

‏عظیم قوم بنانے کے دعویدار کے پاس وزارت اعلیٰ کا اپنا امیدوار تک نہیںمریم نوازMaryam Nawaz Sharif
22/07/2022

‏عظیم قوم بنانے کے دعویدار کے پاس وزارت اعلیٰ کا اپنا امیدوار تک نہیں
مریم نوازMaryam Nawaz Sharif

Address

Thot Not

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sania Ashiq Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Thot Not

Show All