پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے ARY News کا مائیک ہٹا دیا
پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے ARY News کا
مائیک ہٹا دیا
مری کی موجودہ صورت حال
مری کی موجودہ صورت حال
مری میں خطرناک حادثے کے مناظر
مری میں خطرناک حادثے کے مناظر
اوُئے ميرے پُتر نوں چُک کے کھڑو ماں کی میت سے دور سے درد سے چيہتی آوازيں بہن کی چِلا چِلا کر ميرا وير
باپ کا میت کو کاندھا نا دے سکنا عزیز رشتے داروں کا جنازے ميں شرکت نہ کر سکنا بہت درد ناک منظر ہے 😥😭😭
میرے بھائیو حدا کے واسطے اپنا نی تو اپنے ماں باپ بہن بيوی بچوں کا سوچے احطیات کريں خدا را 🙏🙏
کوٹلہ اربعلی خان کے ملحقہ دیہات بیر کھرانہ کے نوجوان سپین پلٹ خرم شہزاد کا کرونا سے وفات پانے کے بعد اپنے گاؤں میں تدفین کے مناظر۔ 😭
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین!!!
میں امید کرتا ہوں تمام دوست خیریت سے ہوں گے میں ایک ویڈیو سینڈ کی ہے جو نہایت ہی دکھ دینے والی ہے جلالپور کا رہاٸیشی مرزا اشرف جو تقریبًا بارہ سال سے معزور ہو چکے ہیں جن کی دونوں ٹانگیں جواب دے چکی ہیں ان کے چھوٹے بچے ہیں جو پڑھتے ہیں جو بہت ہی مخنتی ہیں جو پڑھنا چاہتے ہیں لیکن والد جو اپنے بچوں کے لیے محنت کرتا ہے بچوں کا پیٹ پالتا ہے وہ کسی بیماری کی وجہ سے معزوز ہو گٸیں ہیں میری آپ سے درخواست ہے ویڈیو دیکھیں اور شعر بھی کریں شاید کوٸی خدا ترس ان کے بچوں کی مدد کر دے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شعر کریں۔
مرزا اشرف کا رابطہ نمبر:03456780092
محنتی لوگ یہ وڈیو ضرور دیکھیں بہت اہم وڈیو ہے سنیں اور شئیر ضرور کریں
کبھی ایسے مناظر ہم دیکھا کرتے تھے کہ کشمیر کے ہیں اب یہ اتر پردیش کے مناظر ہیں مسلمانوں کو گھروں میں گھس کر زندہ جلانے کی کوششیں۔۔۔ بغاوت فرض ہے ہندوستان کے مسلمان پر
لڑنا ہوگا ہر صورت لڑنا ہوگا
عمران خان کے یو ٹرن کے بعد بھی یہ بندہ کشمیر کے لیے بول رہا ہے
بھمبر آزادکشمیر شہر کی خطرناک جگہ جہاں سے بہت مہنگی مٹی نکل رہی ہے
اس ویڈیو کو شئیر کر کے حکام بالا تک پہنچائیں شکرگڑھ بار میں وکالت کے نشے میں دھت ان وکلاء کا ایک کمسن حوا کی بیٹی کے ساتھ رویہ دیکھے ایک وکیل دھکے مار رہا ہے اور دوسرا کس طرح ٹانگ مار کر گرا رہا ہے افسوس. 😭
وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا
ماشااللہ ۔ جو انسان اللہ پر اس قدر یقین کرتا ہے اسے اللہ زرہ سی بھی تکلیف نہیں ہونے دیتے