Muzaffar Ali Tarar

Muzaffar Ali Tarar Pakistani Vlogger

04/29/2023

اب حال یہ ہے کہ کوئ چوکیدار کو چوہدری ماننے کو تیار نہیں۔ اور چوہدری چوکیدار کی نہیں مان رہا جو کہ پہلے ہر بات مانتا تھا

02/28/2023
Rajanpur bye elections
02/26/2023

Rajanpur bye elections

02/21/2023

پرویز الہی اور ان کے ساتھیوں کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے پرمبارک باد

ہای کورٹ کے مناظر دیکھ کر لندن میں کوئ پریشان بیٹھا ہے
02/20/2023

ہای کورٹ کے مناظر دیکھ کر لندن میں کوئ پریشان بیٹھا ہے

اب جوائ کی بات تو ماننی ہی پڑتی ہے کیوں مسلم لیگ ن
02/18/2023

اب جوائ کی بات تو ماننی ہی پڑتی ہے کیوں مسلم لیگ ن

02/16/2023

انشاللہ ٹکٹ مامون تارڑ کو ہی ملے گا عمران خان پی پی 69 کو مایوس نہیں کریں گے۔چڑیا کی خبر (نجم سیٹھی)

02/08/2023

مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر ،صابق گورنر سردار مہتاب عباسی نے مسلم لیگ سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اسی وجہ سے باقی ایم این ایز کو ساتھ رکھنے کے لیے 5 اور معاون خصوصی بنا دیے گیے ہیں۔سمجھو کے کشتی ڈوبنے والی ہے

02/01/2023

غصہ اس بات کا ہے کہ اس عوام کو شعور کیوں آ رہا ہے۔سیاستدان اور اسٹبلشمنٹ

01/25/2023

گرفتار فواد ہوا اور زمان پارک کے باہر حاجی اور باجی کو ۔۔۔۔۔ایک ہو رہی ہے۔عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے باڈر سے بھی فوج کو بلانا پڑے گا ورنہ نامکمن ہے

11/15/2022

جیو نیوز:ہمیں ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ عمران خان نے گھڑی بیچی ہے ہم نے سارا زور لگا لیا لیکن اس کے علاوہ ہیمں عمران کے خلاف کچھ نہیں ملا۔بس عوام ہماری بات مان جاے کہ عمران نے بھی چوری کی ہے

10/28/2022

میجر جنرل فیصل نصیر اور سیکٹر کمانڈر فہیم یہ وہ دو کالی بھیڑیں ہیں جن کی وجہ سے پوری پاک فوج کو شرمندہ ہونا پڑ رہا ہے۔70 سال کے بوڑھے پاکستانی کو ننگا کرنا تمھاری گندی سوچ کی عکاسی ہے۔تم جیسے گند کی وجہ سے پوری پاک فوج کا امیج خراب ہوا ہے

اپنے ملک کے مشہور صحافی کی میت پر نازیبہ ٹویٹ کرنا اور ہندو رسم کو اسی دن منانا صاف ظاہر کرتا ہے کہ کون کہاں کھڑا ہے ۔
10/26/2022

اپنے ملک کے مشہور صحافی کی میت پر نازیبہ ٹویٹ کرنا اور ہندو رسم کو اسی دن منانا صاف ظاہر کرتا ہے کہ کون کہاں کھڑا ہے ۔

Address

Washington D.C., DC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffar Ali Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share