امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک پرائیوٹ جیٹ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
#USA #Pennsylvania #Philadelphia #Crashed #Learjet55
تونسہ شریف کے سرحدی چیک پوسٹ جھنگی پر شدت شدت پسندوں نے ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا ہے، جس کو پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا اور دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے میں تمام قوموں کے مشران نے اتفاق و اتحاد کیلئے قرآن پاک پر حلف اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ سات دن کے اندر پاکستانی طالبان اور پاک فوج نے ہمارے نوجوان رہا نہیں کیے گئے تو ان دونوں کے خلاف اعلان جنگ ہوگا۔
یاد رہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی تحویل میں اس وقت پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 10 ملازمین موجود ہیں جبکہ ایک ڈرائیور سمیت سات ملازمین بازیاب ہو گئے تھے۔
واضح رہے کہ 9 جنوری بروز جمعرات کی صبح آٹھ بجے لکی مروت سے ایک گاڑی اٹامک انرجی کمیشن اف پاکستان کے اہلکاروں کو لے کر قبول خیل کی طرف جا رہی تھی۔ وانڈا پائندہ خان کے قریب کالعدم تنظیم کے شدت پسندوں نے اس گاڑی سے 17 ورکرز کو اتار لیا اور اپنے ساتھ لے گئے اور گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا تھا۔
#Terrorism #LakkiMarwat #PAEC #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اور کمرشل جیٹ کے ٹکرانے کے نتیجے میں 65 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
ریسکیو ٹیموں نے دریا سے لاشوں اور جہاز کا ملبہ نکالنے کے لئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
#USA #Washington #BlackHawk
#Helicopter #Jet #PotomacRiver
امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین 'ایف-35' لڑاکا طیارہ ریاست الاسکا میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ جنگی طیارے کا پائلٹ بحفاظت طیارے سے ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
'ایف-35' کی قیمت 10 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ ہے اور اس کا شمار دنیا کے مہنگے ترین جنگی طیاروں میں ہوتا ہے۔ یہ طیارہ راڈار کی پکڑ سے محفوظ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
#F35 #Alaska #USA #Crashed
ہائپر سونک‘ میزائل آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز سفر کرنے والے میزائل کو کہا جاتا ہے، ہائپر سونک میزائل کا پہلا تجربہ دو سال قبل کیا گیا تھا۔
روس کا ہائپر سونک کروز ميزائل کا کامیاب تجربہ
کوئٹہ:شہر میں دھماکے کی آواز سنائی دی گئی۔ اطلاع کے مطابق دھماکہ چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب دھماکہ ھوا ھے کوئٹہ:پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وق
کوئٹہ:شہر میں دھماکے کی آواز سنائی دی گئی۔
اطلاع کے مطابق دھماکہ چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب دھماکہ ھوا ھے
کوئٹہ:پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ کی جانب روانہ
اسامہ بن لادن پاکستانیوں کی جنگ لڑ رہا تھا، سابق وزیر اعظم عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارے 80 ہزار لوگ کیوں مارے گئے، اسامہ بن لادن کو پاکستان میں ختم کیا گیا تین دن کوئی بولا نہیں، امریکی کہتے ہیں زرداری نے مذمت کے بجائے مبارکباد دی، اسامہ بن لادن پاکستانیوں کی جنگ لڑ رہا تھا۔ پاکستانیوں یاد رکھنا دنیا کبھی عزت نہیں کرے گی جب تک خود نہیں کریں گے.
شہریار آفریدی کا پارلیمنٹ ہاوس میں مخالفین کو اڑانے کی دھمکی
چئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی فرما رہے ہیں کہ اگر خودکشی حرام نہ ہوتی تو اپنے جسم کے ساتھ بم باندھ کر خودکش بن کر پارلیمنٹ میں تمام (ممبران) منافقین اڑا دیتے۔
پشاور شیعہ مسجد خودکش دھماکا،حملہ آور کی تیسری سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی
پشاور شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار خودکش دھماکے کے حملہ آور اور سہولت کاروں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور کو دونوں سہولت کار گیٹ تک لائے۔ حملہ آور اور سہولت کاروں نے آپس میں کچھ باتیں بھی کیں۔
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار سمیت تین افراد زخمی
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس موبائل پر فائرنگ اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی کی بڑی واردات نکلی، فوٹیج میں 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ملزمان کو پولیس موبائل کو نشانہ بناتے دیکھا جاسکتا ہے، فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوئے.
I am here and our army is not laying down arms. We will fight for our land’, Ukrainian President
#Ukraine President #Zelensky posts another video filmed in central Kyiv.
"There's a lot of fake information online that I call on our army to lay down arms, and that there's evacuation," he said.
"I'm here. We won't lay down our arms. We will defend our state."