SyEd AsAd NaqVi

  • Home
  • SyEd AsAd NaqVi

SyEd AsAd NaqVi HI! FRIENDS YOU SEE MY PROFILE PLEASE SPOT ME TO GROW MY ACCOUNT 👀

08/06/2024

GOLDEN TIME 🫀

08/06/2024

مضبوط لوگ انتقام نہیں لیا کرتے
لوگوں کو پہلے کی طرح اجنبی بنا دیتے ہیں

27/01/2024

نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو

24/01/2024

پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے..!!
تجھ پہ کچھ اعتبار ابھی باقی ہے..!!

ترے لیے تو ہزاروں پڑے ہیں سجدوں میںمحبتوں کا کبھی تُو نے قال دیکھا نہیں میرے لیے تو تیرے بعد بھی فقط تُو ہےکسی کو تیرے ب...
19/01/2024

ترے لیے تو ہزاروں پڑے ہیں سجدوں میں
محبتوں کا کبھی تُو نے قال دیکھا نہیں

میرے لیے تو تیرے بعد بھی فقط تُو ہے
کسی کو تیرے بنا میری مجال ! دیکھا نہیں🖤

11/01/2024

وہ عشق کی باتوں کا ماہر لڑکی
نکاح کے معاملے میں بڑا بزدل نکلا🖤🙂

29/12/2023

" آج وہ ایک شخص، اُس کا چہرہ، اُس کی باتیں، اُس کا بات کرنا، اُس کا مِلنا بُہت یاد آ رہا ہے مگر بات مُمکن نہیں افسوس ۔۔۔ اب مُلاقات مُمکن نہیں۔ " 💔🙂

اس کے جذبوں میں تھا ہر شخص کا حصہ ورنہوہ کسی ایک کا ہوتا تو ہمارا ہوتا.جان بے مول ہے اے دوست ہماری ورنہصدقہ ہم نے بھی مح...
29/12/2023

اس کے جذبوں میں تھا ہر شخص کا حصہ ورنہ
وہ کسی ایک کا ہوتا تو ہمارا ہوتا.

جان بے مول ہے اے دوست ہماری ورنہ
صدقہ ہم نے بھی محبت کا اتارا ہوتا..!🍁🖤

04/12/2023

وہ پیشِ لفظ تھا جس نے رولا دیا ہے تجھے...
سنبھال خود کو ابھی داستان باقی ہے!!! 🖤 🥀

04/12/2023

نہ جانے کون دِکھائے گا تم کو خواب اپنا
نہ جانے کس کا مقدر ہیں تمھاری آنکھیں

🥀✨♥️

27/11/2023

*کہ ڈھلتی شاموں نے جینے کے ڈھنگ سکھاۓ ہیں-'🌸 🥀*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SyEd AsAd NaqVi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share