انصاف پاکستان

انصاف پاکستان About to awareness
(1)

24/06/2024
23/01/2024

شیر، تیر، لالٹین اور کتاب کا پرانا نام پی ڈی ایم تھا۔
بھول نہیں جانا.....

25/12/2023

راولپنڈی اسلام آباد والو
بلوچ خواتین اور بچے
سردی میں سڑکوں پر ہیں انکو کھانا اور گرم بستر کی ضرورت ہے انسانیت کے ناطے انکی مدد کریں۔🙏

04/09/2023

‏ابھی کل ہی کی تو بات ہے، نون لیگ کے وزیر خزانہ امریکہ جاتے ہیں اور وہاں کہتے عمران خان امر بالمعروف و نہی عن المنکر والی قرآنی آیت کا پرچار کرتا ہے. طالبان بھی یہی کرتے ہیں لہٰذا یہ شدت پسند مسلمان ہے.

یہ نون لیگ کے ایک پڑھے لکھے اور سمجھدار سیاستدان کا حال ہے کیونکہ ان کی پالیسی ہی یہی ہے جب بھی مغرب کو جاؤ پینٹ کوٹ ٹائی پہن کر لبرل بن جاؤ، عمران خان کو شدت پسند مسلمان بنا دو.

جب پاکستان آؤ تو خود شدت پسند بن جاؤ اور عمران خان پہ مذہب کے فتوے لگاؤ. امریکہ وچ لبرل تے پاکستان وچ مُلا. یہ امریکہ میں جا کر عمران خان کے خلاف یہودی ایجنٹ والا کارڈ کیوں نہیں کھیلتے؟؟؟؟؟

10/08/2023

آج ایک اخبار پڑھنے لگا تو دیکھا کہ 40 ہزار جوان ہر روز پاسپورٹ بنوا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ حال کردیا ہمارے پاکستان کا۔۔۔۔۔۔۔

06/08/2023

اداروں کی عزت کا نعرہ بکواس ہے!!
اداروں کی عزت نہیں ، زمہ داریاں ہوتی ہیں
عزت قوم کی ہوتی ہے جس کے ٹیکس پر ادارے قائم ہوتے ہیں

05/08/2023

‏فیصلہ اسلام آباد میں اور پانچ منٹ میں گرفتاری لاہور میں نہ کوئی منسٹری سے اجازت نہ کوئی وارنٹ، وٹس ایپ فیصلہ ، وٹس ایپ وارنٹ.کاپی

24/07/2023

روس سے سستا گندم
پھر سستی تیل، پھر انڈونیشیا سے پام آئل ،پھر آئی ایم ایف سے قرضہ
سب کچھ ہوگیا، لیکن سستا کچھ نہیں ہوا، ڈیڑھ سال سے قوم کو اس امید پر الو بنایا 🙄

  - April 1984Bedford In Karachi.
23/07/2023

- April 1984
Bedford In Karachi.

Dean's Hotel Peshawar Saddar, 1920's (c).
23/07/2023

Dean's Hotel Peshawar Saddar, 1920's (c).

22/06/2023
امين يا رب العالمين........
21/06/2023

امين يا رب العالمين........

Address

Chittagong Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to انصاف پاکستان:

Videos

Share

Nearby media companies