Suno Tv

Suno Tv One of the few channels which broadcast true news.

منڈی بہاؤالدین میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی
21/01/2024

منڈی بہاؤالدین میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

بریکنگ نیوز زرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے ممتاز احمد تارڑ کا نام نگران وزیر اعظم کے طور پر فائنل کر ل...
08/08/2023

بریکنگ نیوز
زرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے ممتاز احمد تارڑ کا نام نگران وزیر اعظم کے طور پر فائنل کر لیا گیا. میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو احکامات جاری کر دئیے

تحریک انصاف نون لیگ کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرینس پر غور کر رہی ہے، الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی ...
02/04/2023

تحریک انصاف نون لیگ کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرینس پر غور کر رہی ہے، الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے اور پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں، کرتے یہ اعلان بذات خود آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں ہے, فواد چودھری کا ٹویٹ

لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك إن الحمد والنعمة لك والملك، لا شريك لك لبيك
01/04/2023

لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك إن الحمد والنعمة لك والملك، لا شريك لك لبيك

ڈوبتی معیشت کو بچانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہنگامی فیصلے
22/02/2023

ڈوبتی معیشت کو بچانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہنگامی فیصلے

ترکیہ زلزلہ!!17 گھنٹے تک ملبے کے نیچےدبی بچی نے بھائی کو بچا لیا، وائرل تصویر نے دل چیر دیئےچھوٹی بچی نے ریسکیو ورکروں س...
08/02/2023

ترکیہ زلزلہ!!
17 گھنٹے تک ملبے کے نیچےدبی بچی نے بھائی کو بچا لیا، وائرل تصویر نے دل چیر دیئے
چھوٹی بچی نے ریسکیو ورکروں سے کہا کہ "ہمیں بچا لو، ہم ساری زندگی کیلئے آپ کے غلام بن جائیں گے"

شاہد خاقان عباسی کے ترجمان حافظ عثمان نے شاہد خاقان عباسی کے استعفے کی تردید کر دیشاہد خاقان عباسی پارٹی کے سینئر نائب ص...
01/02/2023

شاہد خاقان عباسی کے ترجمان حافظ عثمان نے شاہد خاقان عباسی کے استعفے کی تردید کر دی
شاہد خاقان عباسی پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں، استعفے کی خبر بے بنیاد ہے، ترجمان
مشکل حالات میں پارٹی نہیں چھوڑی آج کیوں چھوڑیں گے، ترجمان شاہد خاقان عباسی
ہم نے 1998 میں آزاد حیثیت سے انتخاب لڑا جیتا اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے، ترجمان شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے جیل کاٹی لیکن اپنے مشن سے نہ ہٹے، ترجمان حافظ عثمان

چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ نیو میٹرو سٹی نامی ہاؤسنگ سوسائٹی کو ہمارے خان...
27/12/2022

چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ نیو میٹرو سٹی نامی ہاؤسنگ سوسائٹی کو ہمارے خاندان کے نام سے جوڑ کر اپنی ایڈورٹائزنگ کر رہے ہیں. میں عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ نیو میٹرو سٹی نامی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ساتھ میرا اور میری فیملی کا کوئی تعلق نہیں۔
سرمایہ کاری اپنے رسک پر کریں ۔

‏سنو ٹی وی پر آپ کے اعتماد کا شکریہ، انتہائی کم عرصے میں سنو ملک کے پہلے دس چینلز میں جگہ بنانے میں کامیاب۔
27/12/2022

‏سنو ٹی وی پر آپ کے اعتماد کا شکریہ، انتہائی کم عرصے میں سنو ملک کے پہلے دس چینلز میں جگہ بنانے میں کامیاب۔

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بڑی خبر!ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کیسے لگائیں؟غیر قانونی رہائشی اسکیموں پر چئیرمین آبادمحمد الطاف طائ...
11/12/2022

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بڑی خبر!
ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کیسے لگائیں؟
غیر قانونی رہائشی اسکیموں پر چئیرمین آبادمحمد الطاف طائی کا مؤقف کیا ہے؟
دیکھیے پروگرام " پراپرٹی پلس" آج شام 05:03 پر

بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔۔۔
08/12/2022

بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔۔۔

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت حادثہ نہیں بلکہ ایک قتل تھا۔ جس کی سازش پاکستان میں تیار ہ...
26/10/2022

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت حادثہ نہیں بلکہ ایک قتل تھا۔ جس کی سازش پاکستان میں تیار ہوئی تھی۔

خبر کی تفصیل کیلئے اس لنک پر کلک کریں:

https://sunotv.com/26-10-2022/7250/

سینئر صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے پاکستان روانہمرحوم کا جسدِ خاکی قطر ائیر لائن کے ذریعے لایا جا رہا ہے جو نیر...
25/10/2022

سینئر صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے پاکستان روانہ
مرحوم کا جسدِ خاکی قطر ائیر لائن کے ذریعے لایا جا رہا ہے جو نیروبی سے فلائٹ QR 1342 کے ذریعے قطر پہنچے گا۔ قطر سے فلائٹ QR 0632 کے ذریعہ جسدِ خاکی 26 اکتوبر کی رات 1 بج کر 5 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گا۔

خبر کی تفصیل کیلئے اس لنک پر کلک کریں:

https://sunotv.com/24-10-2022/7087/

24/10/2022
03/10/2022

Address

AL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share