23/07/2024
🌴🌴🌴🌴🌴🌴
*
*شادابی پاکستان نرسری**
🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽
نسل نو میں پودوں سے محبت اور ان کی نگہداشت کا شعور اجاگر کرنے کے لیے درسگاہ میں ایک مرلہ کی
1️⃣0️⃣0️⃣0️⃣
پودوں کی نرسری کا قیام۔۔۔۔۔
Create a plant nursery in your school*.
*شادابی پاکستان نرسری* کا بجٹ۔۔۔۔۔1000 پودے
1۔تھیلی کی قیمت 1000x.50=500
2.بیج جامن تقریباً 3کلو 150 روپے
3۔تھیلی میں مٹی بھروانے کی مزدوری 1 روپیہ فی تھیلی یعنی 1000 روپیہ
4۔نرسری لگانے کے لیے درکار جگہ 1 مرلہ۔
500 روپے تھیلی کی قیمت
150 روپے بیج کی قیمت
1000 مزدوری
250 متفرق خرچہ
1900روپے ٹوٹل خرچہ
تیار ہونے والے پودوں کی مالیت 50 روپے فی پودا کے حساب سے 50 ہزار روپے۔ اور نرسری سے لے جانے کا کرایہ و مزدوری 5ہزار روپے ۔ٹوٹل بچت 55000 روپے۔
آپ 2 ہزار روپے خرچ کر کے شجرکاری کے لیے 55 ہزار روپے مالیت کے پودے تیار کرسکتے ہیں۔
اگر آپ شجرکاری نہی کرسکتے تو شجرکاری کرنے والے افراد کو پودے تیار کر کے عطیہ کریں اور اپنا قومی اور مذہبی فریضہ ادا کریں.
گلی گلی نگر نگر ۔۔۔۔۔۔۔
درخت ھم لگائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
*www.almustafa.org*