Salarzo awaz TV

  • Home
  • Salarzo awaz TV

Salarzo awaz TV bajaur salarzo awaz

لمحہ فیکراگر خوبصورتی کے لحاظ سے دیکھا جائے تو باٹوار کے خوبصورتی بہت زیادہ ہے لیکن حکومت وقت  اس کو چوفانی کے کوشش کر ر...
23/06/2021

لمحہ فیکر
اگر خوبصورتی کے لحاظ سے دیکھا جائے تو باٹوار کے خوبصورتی بہت زیادہ ہے لیکن حکومت وقت اس کو چوفانی کے کوشش کر رہے ہیں موجودہ حکومت کے تین سال میں یہاں ایک روپیہ کا کام بھی نہیں ہوا یہاں ایک سکول کے لیے 8کیلومیٹر سے بچیں پیدل چل کر آر ہے ہیں یہاں انسانی زندگی کے بنیادی حقوق میں سے ایک نہیں ہے نہ سڑک نہ ہاسپیتال
ھمارے بچوں کے مستقبل کے ذمدار یہے لوگ ہیں
اگر حکومت وقت نے اس علاقے کو مزید ویران رکنے کے کوشش کے تو شاید اس نتیجہ بہت مایوس کن ہوگا ا
اب اور انتظار کر نے صلاحیت نہیں ہے

 وزیر اعلی محمود خان ،صوباٸی وزیر انورزیب خان اور ایم این اے گل ظفر خان کے تعاون سے ضلع باجوڑ سلارزو پشت بازار میں سٹریٹ...
14/06/2021

وزیر اعلی محمود خان ،صوباٸی وزیر انورزیب خان اور ایم این اے گل ظفر خان کے تعاون سے ضلع باجوڑ سلارزو پشت بازار میں سٹریٹ لائٹس کا منصوبہ تقریباً مکمل ہونے کو ھے۔انشاء اللہ وہ دن دوور نہیں جب ضلع باجوڑ پی ٹی آٸی کی قیادت میں روشنیوں کا باجوڑ بنے گا۔

ظاہر اللہ سالارزئی نے نادرن یونیورسٹی نوشہرہ سے انگلش میں ایم فل کردیا، انہوں نے آج اپنے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کیا ، ...
13/06/2021

ظاہر اللہ سالارزئی نے نادرن یونیورسٹی نوشہرہ سے انگلش میں ایم فل کردیا، انہوں نے آج اپنے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کیا ، اس موقع پر ان کے استاذہ کرام نے ان کے کاؤشوں کو سراہا۔ ظاہراللہ سالارزئی نے اپنے کامیابیوں کو والدین کے دعا، اساتذہ کرام کے انتھک محنتوں اور ساتھیوں کے تعاون کا صلہ قراردیا۔

13/06/2021
Why your mind
13/06/2021

Why your mind

13/06/2021

Salarzo awaz TV

13/06/2021

اسلام وعلیکم

Address

MD

Telephone

+13015612230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salarzo awaz TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share