Mughal

Mughal WWE Everything

baba saror my😂
09/02/2022

baba saror my😂

27/01/2022

🔥

Ramadan Mubarak,❤️❤️
19/04/2021

Ramadan Mubarak,
❤️❤️

28/02/2021

Teri ankh k anso apni ankh sy nikal skta hn

01/11/2020

Right

14/10/2020

😂😂😂
کالج میں ایک اسٹوڈنٹ نے انگریزی کےپروفیسر سے پوچھا ۔ سر " نٹورے " کا کیا مطلب ہے؟
" نٹورے " ؟؟؟
پروفیسر نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔
پھر کہا:
" ٹھیک ہے میں تجھے بعد میں بتاتا ہوں ، میرے آفس میں آ جانا۔ " پروفیسر نے اسے ٹالنے کے لیئے کہا۔
یہ وہاں بھی پہنچ گیا، بتائیے سر،
" نٹورے " کا مطلب ؟؟؟
پروفیسر نے کہا میں تجھے کل بتاتا ہوں ۔ پروفیسر صاحب رات بھر پریشان رہے، ڈکشنری میں ڈھونڈا، انٹرنیٹ پر ڈھونڈا ۔
دوسرے دن پھر وہی سر، " نٹورے" کا مطلب ؟؟؟
اب پروفیسر صاحب اس سے دوری بنانے لگے اور اسے دیکھتے ہی اس سے کترا کے نکلنے لگے ۔ لیکن یہ اسٹوڈنٹ ان کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں تھا ۔
ایک دن پروفیسر صاحب نے اس سے پوچھا جس "نٹورے" لفظ کے بارے میں تم پوچھ رہے ہو، یہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟ اس نے جواب دیا - انگلش۔ پروفیسر صاحب نے کہا اسسپیلنگ بولو ۔ اس نے کہا :
😂😂😂N-A-T-U-R-E. 😂😂😂
یہ سنتے ہی پروفیسر صاحب کے غصے کی آگ 🔥 ان کے دماغ تک پہنچ گئی
کہنے لگے " حرامخور! ہفتے بھر سے میرے جی کو جنجال میں ڈال رکھا ہے ۔ اس ٹینشن میں میں بھوکا پیاسا رہا، رات رات بھر جاگا اور تو نے " نیچر " کو " نٹورے، نٹورے " بول بول کر مجھے پریشان کر رکھا ہے ۔ ٹھہر تجھے کالج سے ہی ابھی نکلواتا ہوں ۔
کہنے لگا، نہیں سر، میں آپ کے پاؤں پڑتا ہوں، اب میں دوبارہ ایسا کچھ نہیں پوچھوں گا۔ پلیز مجھے کالج سے نہ نکالیں
، میرا "فٹورے"برباد ہو جائے گا...😂😂
F-U-T-U-R-E 😂😂😂😂

07/10/2020

میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا

06/10/2020

بہت بے دردی سے قتل کیا تیری یاد نے مجھے۔۔۔۔

بہنے کو خون کی مانند میرے آنسو نکلے۔۔۔۔۔۔

06/10/2020

ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️

05/10/2020

status

03/10/2020

For the lovers❤

28/09/2020

جب گلستاں میں بہاروں کے قدم آتے ہیں
یاد بُھولے ہوئے یاروں کے کرم آتے ہیں

لوگ جس بزم میں آتے ہیں ستارے لے کر
ہم اسی بزم میں بادیدئہ نم آتے ہیں

میں وہ اِک رندِ خرابات ہُوں میخانے میں
میرے سجدے کے لیے ساغرِ جم آتے ہیں

اب مُلاقات میں وہ گرمی جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں

قُربِ ساقی کی وضاحت تو بڑی مشکل ہے
ایسے لمحے تھے جو تقدیر سے کم آتے ہیں

میں بھی جنت سے نکالا ہُوا اِک بُت ہی تو ہُوں
ذوقِ تخلیق تجھے کیسے ستم آتے ہیں

چشم ساغرؔ ہے عبادت کے تصوّر میں سدا
دل کے کعبے میں خیالوں کے صنم آتے ہیں

25/09/2020

دیکھ کر آن بان اپنوں کی
کیوں نکلتی ہے جان اپنوں کی

غیر پھر غیر، درگزر کر دے
کون روکے زبان اپنوں کی

تیر کیسے نہ دل میں وہ اترے
جس کو چھوڑے کمان اپنوں کی

چاہِ یوسف میں پھینکنا ان کا
اس پہ آہ و فغان اپنوں کی

جب سے ہوں بیچنے کو رکھا گیا
تب سے چمکی دکان اپنوں کی

آڑے اخلاق آ گئے ، ورنہ
لکھتا میں داستان اپنوں کی

چھوڑ دے ساری محفلیں ابرک
تجھ سے گھٹتی ہے شان اپنوں کی
اتباف ابرک
شیری

24/09/2020

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں
پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں

قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے
وہ بیتی ساعتیں پر کب رہائی دیتی ہیں

🖋__اتباف ابرک..!

23/09/2020

تیرے عشق کا سجدہ کیا ھے میں نے ______________!!

تیری صورت سے نظریں ھٹاوں کیسے ______________!!

23/09/2020

ہم سے نفرت کرنا سیکھ لو ابی سے
جناب
ایک بار ملاقات کرلی تو محبت واجب ہوجاۓ گی !!
💔

19/09/2020

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞

فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕😘

19/09/2020

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤

تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

12/09/2020

PUBG

12/09/2020

رات کو شوہر ڈاکٹر سے مل کر گھر واپس آیا تو بہت پریشان اور اُداس تھا، کمرے کی لائیٹ آن کی تو دیکھا بیوی سو رہی تھی،
لائٹ کی روشنی سے بیوی کی آنکھ کھل گئی اور بولی، "کیا کہا ڈاکٹر نے؟"

شوہر: "ڈاکٹر نے کہا ہے تم بس چند گھنٹوں کے مہمان ہو "

بیوی نے گھڑی پر ٹائم دیکھا اور دوسری طرف کروٹ لے کر تکیہ منہ کے اُوپر کر لیا۔
شوہر نے بیوی کا کاندھا ہلاتے ہوئے کہا، "بیگم! یہ کیا تم سونے لگی ہو؟"،
بیوی، تکیے کے پیچھے سے ہی بولی، "دیکھو، صبح مجھے بہت کام ہونگے۔
تمہارے غسل، کفن کا انتظام کرنا ہے، قبر کھدوانی ہے، ٹینٹ اور دریاں منگوانی ہیں، نمازِ جنازہ کیلئے مولوی صاحب کو کہنا ہے، مسجد میں اعلان کروانے ہیں، تمہارے گھر والوں کو فون کرنا ہے، اپنے گھر والوں کو بلانا ہے، منے کے سکول میں چھٹی کی درخواست بھیجنی ہے اُسکے رکشے والے کو منع کرنا ہے، دیگ کا آرڈر کرنا ہے۔۔۔۔! وغیرہ وغیرہ، خود تو تم نے صبح اُٹھنا نہیں ہے، لہٰذا لائٹ آف کر دو اور مجھے ڈسٹرب نہ کرو_۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😜🙄😱

11/09/2020

Good ho gya bhai asy he post like krty rahain shugal mely ka shugal mela or like ka like ho jy ga

Address


Telephone

+13138667030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share