Rehnumai News

  • Home
  • Rehnumai News

Rehnumai News Join Rehnumai News WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/F6KjYDqw8J0767hvYEcZiz
(1)

EX Minister Waseem Ahmad मरहूम की पत्नी(बीवी)शमा साहेबा एवं Israr Ahmad Ahmad साहब व Adil Shaikh साहब आप लोग आएं और Rash...
29/01/2022

EX Minister Waseem Ahmad मरहूम की पत्नी(बीवी)शमा साहेबा एवं Israr Ahmad Ahmad साहब व Adil Shaikh साहब आप लोग आएं और Rashtriya Ulama Council से चुनाव लड़ें और अपनी ताकत का एहसास कराएं

उसूलों पर गर आंच आये तो टकराना ज़रूरी है
!
Rashtriya Ulama Council
राष्ट्रीय प्रवक्ता
Adv Talha Rashadi

Justice Ritu Raj Awasthi Sworn-in as Chief Justice of Karnataka High Court.
11/10/2021

Justice Ritu Raj Awasthi Sworn-in as Chief Justice of Karnataka High Court.

09/10/2021


लखीमपुर खीरी कांड का मुख्य आरोपी आशीष मिश्रा गिरफ्तार।

The 2021   in Literature is awarded to the novelist Abdulrazak Gurnah “for his uncompromising and compassionate pe******...
07/10/2021

The 2021 in Literature is awarded to the novelist Abdulrazak Gurnah “for his uncompromising and compassionate pe*******on of the effects of colonialism and the fate of the refugee in the gulf between cultures and continents.”

मौलाना कलीम सिद्दीकी साहब को यूपी पुलिस के ATS ने पूछताछ के लिए कल रात मेरठ से उठाया
22/09/2021

मौलाना कलीम सिद्दीकी साहब को यूपी पुलिस के ATS ने पूछताछ के लिए कल रात मेरठ से उठाया

19/09/2021

: चरणजीत सिंह चन्नी होंगे पंजाब के नए मुख्यमंत्री

وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو 13 ویں BRICS سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں برازیل کے ص...
09/09/2021

وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو 13 ویں BRICS سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں برازیل کے صدر جیر بولسانوارو ، جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا ، روسی صدر ولادیمیر پوتین اور چینی صدر شی جن پنگ شریک ہوں گے۔

09/09/2021
28/08/2021

Sibgatullah Ansari reached samajwadi party office in Lucknow he will be joining samajwadi party today .

Rehnumai News

15/08/2021

HMPS Azamgarh

बिंद्रा बाज़ार में इस्थित नेशनल इंडस्ट्रीज पर GST टीम का छापा, कागज़ और बिल को कूड़े में फेंक GST टीम ने लगाया अभद्र व्यवहा...
13/08/2021

बिंद्रा बाज़ार में इस्थित नेशनल इंडस्ट्रीज पर GST टीम का छापा, कागज़ और बिल को कूड़े में फेंक GST टीम ने लगाया अभद्र व्यवहार का आरोप, इंडस्ट्रीज के मालिक ने बताया 15 लाख रुपये की रिश्वत मांग रहे थे अधिकारी, करेंगे कानूनी करवायी !!

Via
Apna Azamgarh News

11/08/2021

उत्तरप्रदेश में
शनिवार की बंदी खत्म
आदेश जारी

10/08/2021

BJP नेता अश्विनी उपाध्याय समेत 6 लोगों को भड़काऊ नारेबाज़ी मामले में दिल्ली पुलिस ने हिरासत में लिया है।
- NDTV

  کیا یہ خبر آپ کی نظروں سے گزری؟ کہ رام پور کی عدالت نے اعظم خان کے ذریعے تعمیر کردہ عظیم الشان محمد علی جوہر یونیورسٹی...
03/08/2021


کیا یہ خبر آپ کی نظروں سے گزری؟ کہ رام پور کی عدالت نے اعظم خان کے ذریعے تعمیر کردہ عظیم الشان محمد علی جوہر یونیورسٹی کا صدر دروازہ توڑنے کا فرمان جاری کردیا ہے
مجاہد آزادی محمد علی جوہر کی طرف منسوب اس یونیورسٹی کے خلاف مقدمہ بھاجپا نیتا آکاش کی طرف سے کیا گیا ہے، اسی سلسلے میں فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے محمد علی جوہر یونیورسٹی کا دروازہ توڑنے کا فیصلہ دیا ہے، کیونکہ بھاجپا نیتا کے ایڈمنسٹریشن کا الزام ہےکہ یونیورسٹی کا دروازہ غیرقانونی ہے اور قبضے پر ہے
اعظم خان کو جیل میں ڈال کر ان کی صحت کو تشویشناک حالت میں پہنچایا گیا اور پھر ان کے ذریعے قائم کردہ ایک اسلامی ٹچ رکھنے والی زبردست یونیورسٹی پر چھاپے ایسے مارے گئے گویاکہ وہ دانش گاہ نہ ہو بلکہ کوئی کوٹھا ہو یا جرائم کا اڈہ، اور اب عدالت اس یونیورسٹی کے دروازہ توڑنے کا فرمان جاری کررہی ہے، جس ملک کی عدالتوں کا یہ معیار ہوگیا ہو کہ وہ ایک یونیورسٹی کا دروازہ توڑنے کے فیصلے صرف اس لیے سنا رہی ہےکہ اس کا بانی مسلمان ہے اور اس کی نسبت بھئ ایک مسلمان قومی ہیرو کی طرف، سوچیے جہاں کے سسٹم میں تعلیمی دانشگاہوں کے تئیں ایسا رجحان پنپ رہا ہوں وہاں ایجوکیشن اسٹرکچر کا کیا حال ہوگا؟ اور تعلیم کی کیا قدر و ترقی ہوگی؟
*ویسے تعجب کیوں کریں؟ کہ جس بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کو توڑنے والے ہندوتوا مجرموں کو پناہ دے کر غیرقانونی رام مندر کا راستہ صاف کیا ہو اُس بھارت کی ذیلی عدالتیں اگر محمد علی جوہر یونیورسٹی پر بلڈوزر چلوانے کا ارادہ نہیں کریں گی تو اور کیا کریں گی؟*
بہت تکلیف ہے ہمیں اعظم خان کی قابلِ رحم حالت پر، اور عدالت کے اس حکمنامے سے واقعی اذیت پہنچی ہے،
۲ سے تین سالوں پہلے جب اعظم خان گرفتار بھی نہیں ہوئے تھے اور یوگی کے راون راجیہ میں جوہر یونیورسٹی پر شکنجہ کسنے کا آغاز ہی ہوا تھا، تبھی ہم نے بھارتی مسلمانوں کے سیاسی و ملی قائدین، اور اہلِ تعلیم کو پکارا تھا کہ سیاسی وابستگیوں اور آپسی اختلافات سے اوپر اٹھ کر اس معاملے کو سنبھالیں، اعظم خان سے مجھے بھی اختلافات رہےہیں لیکن ان کی لیڈری کی افادیت کا میں نے مشاہدہ بھی کیا ہے، جب یوگی، مودی اور امیت شاہ نے ان پر متحدہ کریک ڈاؤن کیا تب سے میں نے کئی سارے مضامین اخبارات میں دیے تاکہ ان کےحق میں انصاف کی فضا بن سکے، مگر سبھی تماشا دیکھتے رہے کیونکہ کئی ایک کو اعظم خان سے جھگڑا تھا، وہ لوگ بھی تماشائی ہیں جو دن رات رونا پیٹنا کرتےہیں کہ آزادی کےبعد سے مسلمانوں کے پاس دانشگاه یا یونیورسٹی کی صورت میں اضافہ نہیں ہوا، کوئی بات نہیں آپ لوگ تماشائی بنے رہیں اپنے ایک حریف کے انجام پر مطمئن رہیے، لیکن ہرگز مت بھولنا کہ اعظم خان کو مسلمانوں کی ایک باوقار آواز ہونے کی بھی سزا مل رہی ہے، محمد علی جوہر یونیورسٹی بنانے کی بھی سزا مل رہی ہے، اعظم خان کی گرفتاری کےبعد ہم نے ان سے اپنے اختلافات بالائے طاق رکھ دیے کیونکہ ان کی علم دوستی جاہل حکمرانوں میں ان کےخلاف کٹّر دشمنی کا سبب بن گئی، ہر پارٹی میں جتنے بھی ایسے مضبوط مسلمان ہوں گے ان کےساتھ برہمنی ہندوتوا کا شیطانی اقتدار یہی سلوک کرے گا، احسان جعفری سے اعظم خان تک مسلم لیڈرشپ کی بے حسی میں عبرت ہی عبرت ہے _

*✍: سمیع اللّٰہ خان*
[email protected]

03/08/2021

Breaking

مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے
رام بھگت گوپال کی درخواست ضمانت
منظور

Rehnumai News

14/07/2021

इलाहाबाद HC ने सभी जिलाधिकारियों को निर्देश जारी किए हैं कि शिक्षकों की ड्यूटी गैर शैक्षणिक कार्यों में नहीं लगेगी। शिक्षकों से सिर्फ आपदा, जनगणना और सामान्य निर्वाचन के दौरान ही काम लिया जा सकता है। शिक्षा का अधिकार अधिनियम 2009 के तहत जारी हुए हैं निर्देश।
#ब्रेकिंग_न्यूज़

10/07/2021

ब्रेकिंग
जहानागंज से
रमेश कन्नौजिया
ब्लाक प्रमुख चुने गए।

10/07/2021

ब्रेकिंग -
सदर विधायक दुर्गा यादव के भतीजे प्रमोद यादव पल्हनी ब्लॉक से जीते !!

10/07/2021

تازہ ترین
آعظم گڑھ ضلع کے تین میں سے دو مسلم امیدوار
اسرار احمد (رانی کی سرائے)
اور شاہد (مرزا پور بلاک) الیکشن ہارے جب کہ اہرولہ سے شکیل احمد نے جیت درج کی ہارے ہوۓ دونوں امیدوار کو باہو بلی نیتا رماکانت یادو کا پورا پورا ساتھ بھی حاصل تھا۔

10/07/2021

#بریکنگ
بلاک محمد پور سے کرشن مراری وشوکرما جیتے۔

Himachal Pradesh High Court Chief Justice L N Swamy will retire today. He took oath as Chief Justice of Himachal Pradesh...
30/06/2021

Himachal Pradesh High Court Chief Justice L N Swamy will retire today.

He took oath as Chief Justice of Himachal Pradesh High Court on October 6, 2019.

15/06/2021

مشہور لیڈی ڈاکٹر لایقہ جمال ( اہلیہ ڈاکٹر ثاقب جمال سرجن حسن ہاسپیٹل سرائے میر ) کا ابھی انتقال ہوگیا
مرحومہ ایک ماہ قبل کورونا سے متاثر ہوئ تھیں مستقل آکسیجن پر تھیں پھر لکھنؤ لے جائ گئیں مگر شفایاب نہ ہوسکیں ۔
ایک اچھی گائنوکولوجسٹ سے علاقہ محروم ہوگیا
عمر چالیس پینتالیس کے آس پاس رہی ہوگی ۔

Via ~ Sraimeer News

BREAKING: Delhi HC Grants Bail to Natasha Narwal, Devangana Kalita, Asif Iqbal Tanha in   Case.Rehnumai News
15/06/2021

BREAKING: Delhi HC Grants Bail to Natasha Narwal, Devangana Kalita, Asif Iqbal Tanha in Case.

Rehnumai News

बड़ी ख़बरपूर्व सपा परवक्ता पंखुड़ी पाठक के पति अनिल यादव ने भी ज्वॉइन किया कांग्रेस। पत्नी के सपा छोड़ने के बाद अनिल याद...
12/06/2021

बड़ी ख़बर
पूर्व सपा परवक्ता पंखुड़ी पाठक के पति अनिल यादव ने भी ज्वॉइन किया कांग्रेस।
पत्नी के सपा छोड़ने के बाद अनिल यादव ने भी छोड़ दिया था समाज वादी पार्टी।

South African woman gives birth to 10 babies, may set world record.Rehnumai News
09/06/2021

South African woman gives birth
to 10 babies, may set world record.

Rehnumai News

08/06/2021

فلسطینی صحافی قید سے رہا ہونے کے بعد قید میں موجود بچوں پر ظلم بتاتے ہوئے رو پڑی 😭😭

08/06/2021

گستاخِ رسول فرانسیسی صدر کو مداحوں کی صف میں کھڑے شخص نے مارا تھپڑ۔
ویڈیو وائرل

Rehnumai News

08/06/2021

گستاخِ رسول فرانسیسی صدر کو مداحوں کی صف میں کھڑے شخص نے مارا تھپڑ۔

Rehnumai News

विजय यादव पुत्र दुर्गा प्रसाद यादव सदर विधायक को ज़िला पंचायत अध्यक्ष प्रत्याशी घोषित।
03/06/2021

विजय यादव पुत्र दुर्गा प्रसाद यादव सदर विधायक को ज़िला पंचायत अध्यक्ष प्रत्याशी घोषित।

पूर्व अपर महाधिवक्ता जफरयाब जीलानी साहब स्वस्थ हो कर मेदांता से घर के लिये रवाना ।।Rehnumai News
01/06/2021

पूर्व अपर महाधिवक्ता जफरयाब जीलानी साहब स्वस्थ हो कर मेदांता से घर के लिये रवाना ।।

Rehnumai News

Address

GA

Telephone

+17068815163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehnumai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehnumai News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share