Jammu And Kashmir Handicapped Association District office Budgam

  • Home
  • Jammu And Kashmir Handicapped Association District office Budgam

Jammu And Kashmir Handicapped Association District office  Budgam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammu And Kashmir Handicapped Association District office Budgam, Media, .

The VYOM Festival 2023 The Divisional commissioner inaugurates cricket match of Special abled persons Budgam vs Ganderba...
28/12/2023

The VYOM Festival 2023

The Divisional commissioner inaugurates cricket match of Special abled persons Budgam vs Ganderbal at Deaf and Dump Abhinandan school Rambag srinagar.Team Budgam win the toss and elected to bat first , Budgam scored the 37 runs in which Ganderbal has scored 23 runs only .zahid Ahmad took 5 Wickets In an one over And the Budgam wins the match by 14 Runs .

04/12/2023
04/12/2023
24/11/2023

ہر سال 3 دسمبر کو Disability Day کے طور پر منایا جاتا ہے یہ دن پچھلے 32 سال سے مناتے ہوئے آئے ہیں مگر جن کے لئے یہ دن منایا جاتا ہے اُن کے فلاح وبہبود کیلئے ابھی تک کسی بھی سرکار نے کچھ بھی نہیں کیا ہے دعوئے اور وعدے اور یقین دہانیاں بہت سارے کیے گئے ہیں مگر عملی طور پر کچھ نہیں کیا جاتا ہے اس دن کے موقعہ پرگرام اور پارٹیاں بہت کئے جاتے ہیں مگر Disable لوگوں کے ساتھ ہمیشہ ناانصافی کی جاتی ہیں اس لئے جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن 3 دسمبر 2023 کو بلیک ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی دن پریس کالونی سرینگر میں ایک پرامن احتجاج کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے تاکہ انتظامیہ تک یہ مسیج پہنچ جائے کہ جسمانی طور پر معذور افراد بھی اسی سماج کے لوگ ہیں اور ان کے بھی کچھ جائز مطالبات ہیں جو آج تک نہیں کیے گئے ہیں
Every year December 3rd is celebrated as disability day, this day has been celebrated for 32 years but on this day no government has done anything for their welfare. But you are sure that there are many comforts but practically nothing is done on the occasion of the day with programs and parties which are very good but people are treated unfairly for this. The Union has decided to observe 3rd December 2023 as Black Day and it will also be decided to hold a peaceful protest at Press Colony Srinagar on that day to convey the message that men are also members of this society. There are some reviews that have not been solicited to date.

24/02/2023

TSWO CHADURA

06/12/2022

Documents needed to avail Govt schemes

1:- FOR OLD AGE PENSION.

A:-Domicile Certificate.

B:- Proof of Residence ( voter Card/Electricity Bill/aaadhar Card/

C: Proof of Age ( Date of Birth Certificate issyed by School last attended or Muncipal authority or SHO or through Medical Board.

D:- AAy/PHH ration card

E:- Aadhar Card.

F:- First page of Bank Pass Bok for bank account which is adhar attested,

G:- Affidavit duly attested by judical Magistrate 1st Class to the effect of that She/he is not in receipt of any pension/financial assistance from any other source.

Disability Pension
A:-Domicile Certificate.

B:- Proof of Residence ( voter Card/Electricity Bill/aaadhar Card)

C: Disability certificate (40% and above )& UDID card

D:- NPHH/ AAy/PHH ration card

E:- Aadhar Card.

F:- First page of Bank Pass Bok for bank account which is adhar attested,

G:- Affidavit duly attested by judical Magistrate 1st Class to the effect of that She/he is not in receipt of any pension/financial assistance from any other source.

WIDOW PENSION
A:-Domicile Certificate.

B:- Proof of Residence ( voter Card/Electricity Bill/aaadhar Card/

C: Proof of Age ( Date of Birth Certificate issyed by School last attended or Muncipal authority or SHO or through Medical Board.

D:-Death certificate of the husband in case of widow.

E:- Aadhar Card.

F:- First page of Bank Pass Bok for bank account which is adhar attested,

G:- Affidavit duly attested by judical Magistrate 1st Class to the effect of that She/he is not in receipt of any pension/financial assistance from any other source.

H:- Non-Mirrage certificate by any Gazetted Officier.

I:- AAy/PHH ration Card.

Transgender Pension.
A:-Domicile Certificate.

B:- Proof of Residence ( voter Card/Electricity Bill/aaadhar Card/

C: Proof of Age ( Date of Birth Certificate issyed by School last attended or Muncipal authority or SHO or through Medical Board.

D:- NPHH? AAy/PHH ration card

E:- Aadhar Card.

F:- First page

Deputy commissioner budgam chairs meeting of District development for  Rehabilitation centre comittee at conference hall...
25/09/2022

Deputy commissioner budgam chairs meeting of District development for Rehabilitation centre comittee at conference hall budgam All the 12 members of the committee were present including Two private members Waseem ferose matto President wheelchair cricket association J&K and Firdous Ahmad Bhat District president J&K Handicapped association .The meeting was held in a free atmosphere where all the relevant issues were discussed. Honorable DC directed the social welfare and CMO budgam quick implementation and best resolution of the said issues at priority basis. We thank honourable DC sir for his support and humble gesture

17/05/2022

J&k handicapped association assembled at press colony srinagar urges L G administration to enhance their monthly pension from 1000 to 5000

*جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر جسمانی طور ناخیز افراد نظر انداز* *17مئی کو پریس کالونی میں پُر امن احتجاج...
10/05/2022

*جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر جسمانی طور ناخیز افراد نظر انداز*

*17مئی کو پریس کالونی میں پُر امن احتجاج درج کرنے کا کیا اعلان*

*سرینگر /09مئی / سی این آئی*

جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر جسمانی طور ناخیز افراد کو نظر انداز کرنے پر جموں کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے 17مئی کو سرینگر کی پریس کالونی میں پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ سی این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن کے صدر عبد الرشید بٹ نے بتایا کہ جموں کشمیر لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ نے مختلف طبقہ جات جن میں خاص طور پر او ایس سی ، ایل او سی اور بیک ورڈ طبقہ جات کیلئے ریزرویشن منظور کی ہے تاہم جسمانی طور نا خیز افراد کو اس مرتبہ بھی نظر اندا ز کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ نے تینوں طبقہ جات کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے تاہم جموں کشمیر کے جسمانی طور نا خیز افراد جن کو کافی عرصہ سے امید تھی کہ ان کی راحت رسانی کیلئے بھی کچھ رکھا جائے گا تاہم اس بار بھی انہیں مایوس کیا گیا ہے اور ریزویشن زمرے میں ان کا کہیں نام و نشان نہیں ہے نہ ہی ان کو کوئی فائدہ پہنچایا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ جسمانی طور نا خیز افراد اسکے حقدار تھے تاہم ان کے ساتھ نا انصافی کی گئی ۔ بٹ نے کہا کہ جس طرح سے جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیوں نے انہیں پہلے نظر انداز کیا ویسے ہی آج لیفٹنٹ گورنر نے بھی ان کے ساتھ کیا جو کہ ان کیلئے ناقابل قبول ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم لیفٹنٹ گورنر سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے میں نظر ثانی کی جائے جبکہ ساتھ ہی اعلان کیا کہ اپنے مطالبات کو منوانے اور اس فیصلہ کے خلا ف 17مئی 2022 کو سرینگر کی پریس کالونی میں پُر امن احتجاج ہوگا ۔

ہنڑی کیپڑ ایسوسی ایشن اننت ناگ نے ACD صاحب اننت ناگ کو خوش آمدید کہا ضلع صدر جاوید احمد شیر گجری کی قیادت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
19/03/2022

ہنڑی کیپڑ ایسوسی ایشن اننت ناگ نے ACD صاحب اننت ناگ کو خوش آمدید کہا ضلع صدر جاوید احمد شیر گجری کی قیادت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👉🏾👉🏾
Handicapped Association Anantnag welcomes ACD Sahib Anantnag led by District President Javed Ahmed Sher Gujri

CRICKET Tournament Organise by.. Handicapped Persons Association Pulwama   All teams of South Kashmir can participate th...
13/03/2022

CRICKET Tournament

Organise by.. Handicapped Persons Association Pulwama
All teams of South Kashmir can participate this tournament. So send your team list on this number.7889806462.
کیپڑ ایسوسیشن پلوامہ کی طرف سے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کرنے جارہا ہے خواہش مند ٹیموں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ہنڑی کیپڑ ایسوسیشن پلوامہ سے رابطہ کریں (سپیشلی ایبلڑ کرکٹ ٹورنامنٹ پلوامہ )بحوالہ جنرل سیکریٹری ہنڑی کیپڑ ایسوسیشن پلوامہ
ڈار بلال فون نمبر 7889806462
یہ ٹورنامنٹ کاکاپورہ ہائر سیکنڑری سکول میں کھیلا جائے گا
اس ٹورنامنٹ میں صرف سوئتھ کشمیر والے حصہ لے سکتے ہیں

Happeyest congratulaions To FIRDOUS Ahmad Ganie Which is Hanndicapped &Disablity is 80 percentage  He  got 360 Markswhic...
16/02/2022

Happeyest congratulaions To FIRDOUS Ahmad Ganie
Which is Hanndicapped &Disablity is 80 percentage
He got 360 Marks
which is student of Goverment High school Wagoora

10/02/2022

*جائیز مطالبات کو منوانے اور مرکزی بجٹ میں مکمل طور پر نظر انداز کرنے کا معاملہ*

*جسمانی طور نا خیز افراد کا سول سیکرٹر یٹ سرینگر کے باہر زور دار احتجاج اور دھرنا*

سرینگر/10 فروری /سی این آئی //

جائیز مطالبات کو منوانے اور بجٹ میں مکمل طور پر نظر انداز کرنے کے خلاف جسمانی طور نا خیز افراد نے جمعرات کو ایک مرتبہ پھر سرینگر میں زار دار احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ جموں کشمیر و مرکزی حکومت ہر لحاظ پر جسمانی طور معذور افراد کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔ ہمیں ہمیشہ لالی پاپ اور یقین دہانیوں کے سوا کچھ نہیں دیا گیا۔سی این آئی کے مطابق درجنوں جسمانی طور نا خیز افراد نے جائیز مانگوں و مطالبات کو لیکر جمعرات کی صبح سول سول سیکرٹریٹ سرینگر کے باہر زور دار احتجاج کیا جس کے بعد ہائی کورٹ کے سامنے بھی دھرنا دیا اور چیف جسٹس کو اپیل کی کہ آپ ہمارے مدت کر کے ہمارے مسائل حل کروائی۔اس موقعہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالرشید بٹ نے کہا کہ جموں کشمیر و مرکزی حکومت ہر لحاظ پر جسمانی طور معذور افراد کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔ ہمیں ہمیشہ لالی پاپ اور یقین دہانیوں کے سوا کچھ نہیں دیا گیا۔سرکار کے بلند بانگ دعوے ہمیشہ کھولے نکلے اور زمینی سطح پر کچھ بھی نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کا کہا کہ جموں وکشمیر کے جسمانی طور معذور افراد کے مصائب اور مسائل سے متعلق حکومت کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا تھا اور ساتھ ہی صدر ایسوسی ایشن نے مرکزی و ریاستی لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ڈسبلٹی ایکٹ -2016 کو صیح طریقہ سے جموں وکشمیر میں لاگو کیا جائے کیونکہ جموں کشمیر اب ایک مرکزی علاقہ بن چکا ہے۔ برسوں سے لگاتار یہاں کی حکومتیں جسمانی طور پر معذور افراد کے لئے کسی بھی فلاحی اقدامات کو نافذ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کے صدر اور پدم شری جاوید احمد ٹاک نے کہا کہ 2017 میں ا±س وقت کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایک ہائی لیول میٹنگ بلائی تھی جس کی صدارت خود وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کی تھی اور اسی طرح کی میٹنگ ا±س وقت کے گورنر این۔این۔وہرا نے بھی بلائی تھی اور محکمہ شوشل ویلفیئر کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ جلد از جلد جموں کشمیر کے سات لاکھ جسمانی طور معذور لوگوں کے تمام مسائل کو فاسٹریک بنیادوں پر حل کریں ہمیں یقین دہانی کرائی تھی کہ ان کے دور حکومت میں ہی جسمانی طور پر معذور افراد کے مطالبات پر پوری طرح توجہ دیا جائے گا۔ ساتھ ہی صدر عبدالرشید بٹ نے یہ بھی کہاں ہے کہ ہم ستمبر 2019 کو چیف ڈیسبلٹی کمشنر دہلی کے ساتھ بھی ملاقات کیا اور 30 دسمبر 2019 کو سابقہ لیفٹنٹ گورنر شری مرمو صاحب اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سینا صاحب کو بھی ایک میمورنڈم پیش کیا اور 5 مارچ 2020 کو سوشل جسٹس اینڈ امپارمنٹ منسٹر شری تھاور چند گیلوتھ کے ساتھ بھی نے دہلی میں ملاقات کر کے اس کو بھی ایک میمورنڈم پیش کیا ان چاروں نے بھی کافی یقین دہانی کروائی مگر بدقسمتی سے ابھی تک کچھ بھی نہیں ہوا ساتھ ہی بٹ اور ٹاک ِنے یہ بھی کہاں ہم نے موجود لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو بھی کئی بار تحریری طور پر ملنے کے لئے درخواست دیا تھا مگر بدقسمتی سے ابھی تک ملنے کے لئے اجازت نہیں دیا گیا ہے۔ اس لئے آج ہم پھر سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوئے جموں وکشمیر کے معذور افراد کے ساتھ تمام حکومتوں کی طرف سے ہمیشہ برا سلوک کیا گیا ہے خواہ وہ مرکزی حکومت ہو یا ریاستی حکومت ہو اور ریاستی حکومت نے ہمیں ہمیشہ یہ یقین دہانی کراتے رہی کہ ہم معذور افراد کو وہ تمام فوائد فراہم کریں گے جو ان کو قانون اور آئین نے دیا ہے لیکن میٹنگ ختم ہونے کے بعد معذور افراد کے لئے کچھ بھی نہیں کیا جاتا ہے اور نہ ہی زمینی سطح پر کچھ نظر آتا ہے۔ صدر عبدالرشید بٹ نے مزید بتایا کہ اب ہم مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہمارے مطالبات پورے کریں کیونکہ ہمیں اس کرونا وائرس اور لاک ڈاون میں بھی بہت سی پریشانیوں کا سامنا ہے۔ اور ہم در در ٹھوکرے کھانے پر مجبور ہو رہے ہیں اگر آج اس احتجاج کے بعد ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو ہم مجبور ہو جائے گے ان ہی حالاتوں میں بھی غیر معینہ عرصہ تک بھوک ہڑتال کرنے کے لئے مجبور ہو جائے گے جس کی تمام تر ذمداری موجودہ انتظامیہ پر عائد ہو گی ۔

*مرکزی بجٹ میں جسمانی طور نا خیز افراد کو نظر انداز کرنا انتہائی مایوس کن**معذور افراد کی راحت رسانی کیلئے خصوصی پیکیج ک...
04/02/2022

*مرکزی بجٹ میں جسمانی طور نا خیز افراد کو نظر انداز کرنا انتہائی مایوس کن*

*معذور افراد کی راحت رسانی کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے / ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن*

سرینگر/04فروری/سی این آئی//

مرکز کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے جسمانی طور ناخیز افراد کی انجمن جموں کشمیر ہینڈ ی کیپڈ ایسوسی ایشن نے کہا کہ انہیں اس بار کافی توقع بجٹ سے تھی تاہم انہیں مایوس کیا گیا ۔ سی این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے جموں کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن کے صدر عبد الرشید بٹ نے بتایا کہ مرکزی سرکار کی جانب سے جو بجٹ پیش کیا گیا ہے اس میں جسمانی طور نا خیز افرا د کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے اور ان کی راحت رسانی کیلئے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ۔ بٹ نے کہا کہ جموں کشمیر کو یوٹی میں تبدیل کرنے کے بعد انہیں کافی امیدیں تھیں کہ جسمانی طور نا خیز افراد کی راحت رسانی کیلئے کوئی اقدامات اٹھائیں جائے گئے اور خاص طور پر انہیں آج بھی مایوسی کا شکار ہونا پڑا ۔ انہوںنے بتایا کہ جسمانی طور نا خیز افراد امید کر رہے تھے کہ بجٹ میں ان کیلئے خصوصی اعلان کیا جائے گا تاہم انہیں آج بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ۔ عبد الرشید بٹ نے کہا کہ ہم اس بجٹ کو یکسر طور پر مستر د کرتے ہیں اور جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ بجٹ میں جسمانی طور نا خیز افراد کی راحت رسانی کیلئے خصوصی پیکیج رکھا جائے تاکہ انہیں راحت نصیب ہو سکے

جو بجٹ آج پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 2022-23 کیلئے پیش کیا ہے جس بجٹ میں ملک کے جسمانی طور معذور لوگوں کیلئے...
01/02/2022

جو بجٹ آج پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 2022-23 کیلئے پیش کیا ہے جس بجٹ میں ملک کے جسمانی طور معذور لوگوں کیلئے کوئی بھی راحت نہیں ہے اور نہ ہی اس طبقے کے بارے ميں کچھ نہیں سوچا گیا ہے اس لئے جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن اس بجٹ کو مسترد کرتے ہیں
ریاستی صدر عبدالرشید بٹ

The budget presented by Finance Minister Nirmala Sita Raman in Parliament today for 2022-23 has no relief for the physically challenged people of the country and no thought has been given to this category therefore J&K Handicapped associations reject this budget
State President
Abdul Rashid Bhat

09/01/2022

fraud money transfer

*26جنوری کو نئی دلی میں جنتر منتر پر احتجاجی دھرنے کا پروگرام مو خر**آئندہ لائحہ عمل جلد ہی مرتب دیا جائے گا / ہینڈی کپی...
02/01/2022

*26جنوری کو نئی دلی میں جنتر منتر پر احتجاجی دھرنے کا پروگرام مو خر*

*آئندہ لائحہ عمل جلد ہی مرتب دیا جائے گا / ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن*

سرینگر/02جنوری/سی این آئی//

جائیز مطالبات کو منوانے کیلئے جمو ں کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن نے 26جنوری کو نئی دلی میں جنتر منتر پر احتجاجی دھرنے کا پروگرام کو یکم فروری تک موخر کر نے کا اعلان کیا ہے ۔ سی این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے جسمانی طور نا خیز افراد کی انجمن جموں کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن کے صدر عبد الرشید بٹ نے کہا کہ جموں کشمیر لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ اور مرکزی سرکار کی جانب سے جسمانی طور نا خیز افراد کے مطالبات کو مسائل کو سر د خانے میں ڈال دیا گیا جس کے نتیجے میں معذور افراد در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو رہے ہیں اور ان کا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مطالبات منوانے کیلئے انہوں نے متعدد بار سرینگر ، جموں اور یہاں تک کہ بیرون ریاستوں میں بھی اپنا احتجاج درج کیا جبکہ لیفٹنٹ گورنر سے بھی ملاقات کی تاہم جھوٹی یقین دہانیوں کے ساتھ ان کے ہاتھ آج تک کچھ نہیں آیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مطالبات منوانے کیلئے انہوں نے اب 26جنوری کے موقعہ پر نئی دلی میں جنتر منتر پر احتجاجی دھرنے کا پروگرام رکھا تھا تاہم کچھ ذاتی مصروفیات کی بنا پر اس کو فی الحال اب موخر کر دیا گیا ہے اور اس پروگرام کو یکم فروری تک موخر کر دیا گیا ہے جس کے بعد ہی آئندہ لائحہ عمل مرتب دیا جائے گا ۔ عبد الرشید بٹ نے کہا کہ ہم ایک مرتبہ پھر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی سرکار سے اپیل کرتے ہوئے ہیں کہ جسمانی طور ناخیز افراد کی بہبودی کیلئے ان کے تمام جائیز مطالبات کو فوری طور پر حل کیا جائے ۔

Department of Social Welfare Government of J&K Union Territory is holding an on spot Prosthetic Aid Service Camp at Tehs...
15/12/2021

Department of Social Welfare Government of J&K Union Territory is holding an on spot Prosthetic Aid Service Camp at Tehsil Social Welfare Office Chadoora on 16/12/2021 Thursday at 11:00 am .

Anybody who needs / requires Prosthetic Aid(artificial arms/legs, wheel chairs, crutches, sticks, hearing aids etc) should visit the same office . You will be provided with the Prosthetic Aid on the spot.For further Detils cont on 9622003291 9596233813

04/12/2021

یوم معزورین ( day of disabled persons ) ( 03.12.2021

03/12/2021

J & K Hanndicapped Associatiotion protest againest Goverment .

Address


Telephone

+16005162665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu And Kashmir Handicapped Association District office Budgam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share