
19/08/2023
غذر کے لئے ایک اور اعزاز۔۔
مرینہ اختر دختر محمد ایوب ساکن ہاتون پونیال نے پونچھ میڈیکل کالج راولاکوٹ آزاد کشمیر سے
ایم بی بی ایس کی ڈگری نمایاں نمبروں سے مکمل کرنے کے آغاخان میڈیکل سینٹر گلگت میں خدمات انجام دینا شروع کردیا ہے غذر ٹی وی کی ٹیم اپنی بہن کو مبارک باد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مذید کامیابیوں کے لیئے دعاگو ہیں اللہ تعاللہ ان کو مذید ترقی سے نوازنے کے ساتھ ساتھ حقیقی مسیحا بن کر عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین