𝗪𝗮𝗿𝗶𝘀 𝗲 𝗔𝘇𝗮

𝗪𝗮𝗿𝗶𝘀 𝗲 𝗔𝘇𝗮 ہے خوش قسمتی یہ ہماری
✊ہم ہیں عزادار حسین علیہ السلام

یکم محرم الحرام انچولی کراچی مرکزی عشرے سے آیت اللہ مولانا سید عقیل الغروی  صاحب نے خطاب کیا اور مجلس میں فخرِ دیوبند ات...
07/22/2023

یکم محرم الحرام انچولی کراچی مرکزی عشرے سے آیت اللہ مولانا سید عقیل الغروی صاحب نے خطاب کیا اور مجلس میں فخرِ دیوبند اتحادِ بین المزاہب کے داعی جناب احتشام الحق تھانوی صاحب کے پوتے جناب منظر الحق تھانوی صاحب نے شرکت کی اور 10 لاکھ سے زائد عاشقانِ امام حسین کی شرکت۔
#کربلا
#مجالس
#عزاداری
#نوحہ #مجلس #عزادار #دیوبند

2 محرم الحرام  مرکزی عشرہ آیت اللہ مولانا سید عقیل الغروی صاحب کا خطاب عاشقان امام حسین ع کی شرکت روڈیں شاہراہیں گلیاں پ...
07/22/2023

2 محرم الحرام
مرکزی عشرہ آیت اللہ مولانا سید عقیل الغروی صاحب کا خطاب
عاشقان امام حسین ع کی شرکت
روڈیں شاہراہیں گلیاں پاک میدان شاہراہ پاکستان اور سپر ھائی وے عزاداروں سے بھر گیا گورنر سندھ جناب کامران خان ٹسوری نے بھی مجلس عزا میں شرکت کی.
#کربلا
#مجالس
#عزاداری
#نوحہ #مجلس #عزادار

عشـرہ محـرم الحـرامامام بارگاہ مستـری محمد عبـداللہ سیالکوٹ میں دوسرے روز بھی مومنین کی کثیر تعداد میں شرکتعلامہ امجـد ر...
07/22/2023

عشـرہ محـرم الحـرام
امام بارگاہ مستـری محمد عبـداللہ سیالکوٹ میں دوسرے روز بھی مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت
علامہ امجـد رضـا جوھری نے اپنے مخصوص انداز میں فضائل و مصائب بیان کیے۔

  😭😭 #کربلا    #مجالس     #عزاداری   #نوحہ  #مجلس  #عزادار
07/21/2023

😭😭

#کربلا
#مجالس
#عزاداری
#نوحہ #مجلس #عزادار

12/27/2022
12/27/2022
12/27/2022
شہادت بیمار کربلا مولا امام سجاد ع  #کربلا    #مجالس     #عزاداری   #نوحہ  #مجلس  #عزادار                               ...
08/24/2022

شہادت بیمار کربلا مولا امام سجاد ع

#کربلا
#مجالس
#عزاداری
#نوحہ #مجلس #عزادار

🏴امام سجاد ع نے اسلامی معاشرے کے اخلاقیات تبدیل کرنے کا تہیہ کر لیا۔ ➖  علیہ السلام نے اسلامی معاشرے کے  #اخلاقیات کو تب...
08/23/2022

🏴امام سجاد ع نے اسلامی معاشرے کے اخلاقیات تبدیل کرنے کا تہیہ کر لیا۔

➖  علیہ السلام نے اسلامی معاشرے کے  #اخلاقیات کو تبدیل کرنے کا عزم کیا۔
کیوں؟ 🤔🤔
کیونکہ حضرت کے نقطہ نگاہ کے مطابق دنیائے  #اسلام کی بنیادی مشکلات جو  #کربلا کے سانحے کا سبب بن گئیں، ان کا ایک بڑا حصہ عوام الناس کی اخلاقی بدعنوانی و بے راہروی پر مبنی تھا۔ اگر لوگوں میں اسلامی اخلاقیات ہوتے تو یزید، ابن زیاد اور عمر سعد وہ سانحہ رقم نہ کر پاتے۔ حکومتیں اگر بدعنوان، بے  #دین اور  #ظالم ہوتیں تب بھی لوگوں کو ایسے عظیم سانحے پر آمادہ نہ کر پاتیں، یعنی فرزند  #رسول اور فرزند زہرا کو  #قتل کرنے پر تیار نہ کر پاتیں۔

امام خامنہ ای
14 جولائی 1993

لوگوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنا ، ناقابل معافی گناہ ہے۔ 🤔 -- اگر ہمارے اختلافات اور وہ بھی ایسے اختلافات جن کے بارے میں...
08/23/2022

لوگوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنا ، ناقابل معافی گناہ ہے۔ 🤔

-- اگر ہمارے اختلافات اور وہ بھی ایسے اختلافات جن کے بارے میں مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ وہ خدا کے لیے نہیں بلکہ دنیا کی خاطر ہیں، لوگوں کے درمیان اختلاف کا باعث بنے اور اس بات کا سبب بنے کہ اسلامی جمہوریہ کو شکست ہو جائے اور وہ صدیوں تک سر نہ اٹھا سکے تو کیا یہ ایسا جرم ہے جس کے لیے خدا ہمیں معاف کر دے گا؟

-- ہمیں اس پر غور کرنا چاہیے۔ جو لوگ اسلامی جمہوریہ پر اعتراض کرتے ہیں، انھیں بیٹھ کر پوری سچائي سے اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ آج ایران میں اسلام زیادہ ابھر کر سامنے آیا ہے یا باطل حکومت کے زمانے میں؟
-- باطل حکومت کے زمانے میں اسلامی عمل زیادہ تھے یا آج زیادہ ہیں؟
-- اگر کوئی اعتراض کرے اور کہے کہ " اسلامی جمہوریہ کی بنیاد ہی ایسی ہے، ویسی ہے ! "
-- تو اس کی جڑ ایک شیطانی جڑ ہے جو اس انسان کے دل میں پیوست ہے۔

امام خمینی رح ✊

🧡 #کربلا    #مجالس     #عزاداری   #نوحہ  #مجلس  #عزادار
08/21/2022

🧡

#کربلا
#مجالس
#عزاداری
#نوحہ #مجلس #عزادار

✊🧡 #کربلا    #مجالس     #عزاداری   #نوحہ  #مجلس  #عزادار
08/21/2022

✊🧡

#کربلا
#مجالس
#عزاداری
#نوحہ #مجلس #عزادار

کربلا معلی میں 7 محرم۔۔۔ شب 8 محرم۔ بیاد مولا عباس مرحوم مجلسی نقل کرتے ہیں کہ اکثر روایت کے مطابق قاسم بن حسن ایک چھوٹے...
08/06/2022

کربلا معلی میں 7 محرم۔۔۔ شب 8 محرم۔ بیاد مولا عباس

مرحوم مجلسی نقل کرتے ہیں کہ اکثر روایت کے مطابق قاسم بن حسن ایک چھوٹے بچے تھے جو ابھی جوانوں کی حدود تک نہیں پہنچے تھے وہ اجازت حاصل کرنے کے لئے حضرت امام حسین علیہ السلام کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے۔۔۔۔۔

”جب امام حسین علیہ السلام کی نگاہ ان پر پڑی کہ وہ میدان قتال میں جا رہے ہیں تو امام نے انہیں اپنے گلے لگایا چچا اور بھتیجے ایک دوسرے کے گلے لگ کر اس قدر روئے کہ دونوں بے ہوش ہوگئے“۔

جناب قاسم نے فرمایا۔۔۔
”چچا جان مجھے جہاد کی اجازت دے دی یہ میرے دل کی آرزو ہے مجھے اب زندگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے میں اس شہادت کی امید پر بہت خوش ہوں میں یہی چاہتا ہوں کہ اکبر کی مانند قتل ہو جاؤ کیا ہو جائے گا اگر میں اپنی مراد کو پہنچ جاؤں“

کتاب بحار ج ٤٥ ص ٣٤۔۔۔
مقتل خوارزمی ج ٢ ص٢٧

  #کربلا    #مجالس     #عزاداری   #نوحہ  #مجلس  #عزادار
08/06/2022



#کربلا
#مجالس
#عزاداری
#نوحہ #مجلس #عزادار

08/06/2022

08/05/2022
*شہید قائدؒ سلام تم پر* تاریخ اپنے زمانے کی روح پرور اور بلند ہمت ہستیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔25نومبر 1948کے روز اذان ص...
08/05/2022

*شہید قائدؒ سلام تم پر*

تاریخ اپنے زمانے کی روح پرور اور بلند ہمت ہستیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔25نومبر 1948کے روز اذان صبح کے وقت لا الہ الا اللہ کا حقیقی عارف اپنی ماں کی گود میں جلوہ گر ہوا ۔

شہید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی ہمیشہ پاکستان میں استعماری سازشوں کو بے نقاب کرتے رہتے تھے۔
✊جس کا ارتباط خدا تعالیٰ سے ہوتا ہے وہ امریکہ کو ایک چوہے کی مانند سمجھتا ہے جیسے ایک چوہا اپنے سوراخ سے نکل کر آپ کو دھمکی دے تو کیا آپ اس چوہے کی پرواہ کریں گے؟ نہیں !! اس لئے کے آپ چوہے کو کچھ بھی نہیں سمجھتے لہٰذا وہ لوگ جن کا رابطہ خدا سے ہوتا ہے وہ
امریکہ جیسی طاغوتی طاقتوں کو چوہا بھی نہیں سمجھتے۔
✊ جو چیز ہمارے لئے بہت ضروری ہے وہ مسلمانوں کاآپس کا اتحاد ہے کیونکہ ہمارے دشمن امریکہ اور اسرائیل ہیں جو ہر جگہ مختلف سازشوں میں لگے ہوئے ہیں اور وہ مسلمانوں کو سرکوب کرنا چاہتے ہیں۔
✊ میں(عارف حسین الحسینی) اپنا گھر بار سب کچھ حتی کہ جان تک قربان کر سکتا ہوں لیکن ناب محمدی اسلام و نظریہ ولایت فقیہ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔
✊عزاداری سید الشہداء ہماری شہہ رگ حیات ہے اس مین رکاوٹیں اوراس کے عوض ہمارے نوجوانوں پر حکومتی مظالم ناقابل برداشت ہیں ۔ یہ ظلم یہ جبر ہماری جد و جہد کا راستہ نہیں روک سکتے۔ہم اتحاد بین المسلمین کا علم لے کر اٹھے ہیں اور اپنا پیغام اخوت پہنچا کے رہیں گے۔ ہمارے خلاف پروپیگنڈا سامراجی قوتوں کے ایجنٹوں کی طرف سے ہے جو مسلمانوں کے اتحاد سے خائف ہے۔

😭 جب آپ کی شہادت کی خبر امام خمینی قدس سرہ نے سن لیا تو فرمایا: میں اپنے عزیز فرزند سے محروم ہوا ہوں۔

💥روشنی تیرے سفیروں کا نشان باقی ہے
💥دامن شب میں چراغوں کا دھواں باقی ہے
💥مسکرائیں بھی کسی رات میں تو کیسے #عارف
💥آنکھ میں تیری جدائی کا سماں باقی ہے۔

08/05/2022

Noha Khuwan: Syed Imran Haider Zaidi
✊Anujman Waris e Aza Javed Party Muzaffar pur

#کربلا
#مجالس
#عزاداری
#نوحہ #مجلس #عزادار

08/04/2022

نوحہ: لاشوں کو اٹھا رہے ہیں شبیر ع روتے روتے
نوحہ خواں: سید عمران حیدر زیدی
انجمن وارث عزا جاوید پارٹی مظفرپور
https://youtube.com/channel/UC0D5d2QuntlHJbHsg00PjoA

08/04/2022

نوحہ: آ اصغر ع میں تیری ہنجواں نال پیاس بجھاواں
نوحہ خواں: سید عمران حیدر زیدی
انجمن وارث عزا جاوید پارٹی مظفرپور
https://youtube.com/channel/UC0D5d2QuntlHJbHsg00PjoA

08/04/2022

نوحہ: خون دے اتھرو روندیاں اکھیاں بیمار ع دیاں
نوحہ خواں: سید عمران حیدر زیدی
انجمن وارث عزا جاوید پارٹی مظفرپور
https://youtube.com/channel/UC0D5d2QuntlHJbHsg00PjoA

08/04/2022

نوحہ: فضہ ص دے وانگ جگ تے وفا کون نبھاوے
نوحہ خواں: سید عمران حیدر زیدی | تعضیم حسن
انجمن وارث عزا جاوید پارٹی مظفرپور
https://youtube.com/channel/UC0D5d2QuntlHJbHsg00PjoA

08/02/2022
08/02/2022

Address

San Antonio, TX
78006

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗪𝗮𝗿𝗶𝘀 𝗲 𝗔𝘇𝗮 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝗪𝗮𝗿𝗶𝘀 𝗲 𝗔𝘇𝗮:

Videos

Share

Category