𓂀 𝕋𝟚𝟘 𝕔𝕣𝕚𝕔𝕜𝕖𝕥 𝕞𝕒𝕥𝕔𝕙 𓂀

𓂀 𝕋𝟚𝟘 𝕔𝕣𝕚𝕔𝕜𝕖𝕥 𝕞𝕒𝕥𝕔𝕙 𓂀 ┉┅━✿꧁KiNG꧂✿━┅┉
◢◤�◥◣
◥◣�◢◤
◥◣�◢◤
�◈⚀ ★NAMe★⚀◈�
◢◤�◥◣
◢◤�◥◣
◥◣�◢◤
┉┅━✿꧁Love U꧂✿━┅┉

◢�◣
◢�◣

12/07/2023

Babar ❤️

Ya

Amir 👍

شکیب الحسن 🇧🇩 نے پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کیلئے اپنا نام رجسٹر کروالیا..🤌🏻💖🥹
11/26/2023

شکیب الحسن 🇧🇩 نے پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کیلئے اپنا نام رجسٹر کروالیا..🤌🏻💖🥹

آسٹریلیا سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن🏏  I   I   I   I
11/23/2023

آسٹریلیا سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن🏏

I I I I

11/23/2023
بابر اعظم نے شادی کے لیے شاپنگ کر لی عثمان قادر کے ساتھ 🧡😊❤️۔۔۔
11/22/2023

بابر اعظم نے شادی کے لیے شاپنگ کر لی عثمان قادر کے ساتھ 🧡😊❤️

۔
۔
۔

*آج دیکھتے ہیں کہ کس کا فینز زیادہ ہے ۔ریکٹ کے ذریعے بتاؤں* *۔*Babar Azam❤️**Shan Masood 😂*
11/21/2023

*آج دیکھتے ہیں کہ کس کا فینز زیادہ ہے ۔ریکٹ کے ذریعے بتاؤں* *۔

*Babar Azam❤️*
*Shan Masood 😂*

بریکنگ نیوز 🚨پاکستان ٹیم کا سوپر اسٹار بلے باز امام الحق 25 نومبر کو ناروے میں مقیم انمول محمود سے شادی کریگا..⁦🇵🇰⁩🥀⁦♥️⁩...
11/21/2023

بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان ٹیم کا سوپر اسٹار بلے باز امام الحق 25 نومبر کو ناروے میں مقیم انمول محمود سے شادی کریگا..⁦🇵🇰⁩🥀⁦♥️⁩😲

بابر اعظم کے فین نے بابر اعظم بادشاہ والا تاج تحفے میں دے دیا ، تاج ملنے کے بعد بابر اعظم صرف نام کے کنگ نہیں رہے 💯💚💯   ...
11/21/2023

بابر اعظم کے فین نے بابر اعظم بادشاہ والا تاج تحفے میں دے دیا ، تاج ملنے کے بعد بابر اعظم صرف نام کے کنگ نہیں رہے 💯💚💯

‏دورئہ آسٹریلیا کا پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ شان مسعود ( کپتان ) عامرجمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، حسن...
11/20/2023

‏دورئہ آسٹریلیا کا پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ
شان مسعود ( کپتان ) عامرجمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد، میرحمزہ، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نعمان علی، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، سعود شکیل اور شاہین شاہ آفریدی


دسمبر 2022 کو، پیٹ کمنز نے اعلان کیا کہ وہ ایشز اور ورلڈ کپ کی وجہ سے آئی پی ایل 2023 کا حصہ نہیں بنیں گے۔بعد میں آسٹریل...
11/20/2023

دسمبر 2022 کو، پیٹ کمنز نے اعلان کیا کہ وہ ایشز اور ورلڈ کپ کی وجہ سے آئی پی ایل 2023 کا حصہ نہیں بنیں گے۔

بعد میں آسٹریلیا نے ایشز کو برقرار رکھا اور آج، اس نے پیٹ کمنز کی کپتانی میں ورلڈ کپ جیتا۔

پیٹ کمنز کے لیے گہرا احترام جنہوں نے منافع بخش آئی پی ایل سیزن چھوڑا اور نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ کیا چیمپئن ذہنیت ہے..!

آج کی بہترین فوٹو ❣️جہاد کی ایک قسم یہ بھی ہے ۔ آپ  دنیا کو پیغام پہنچا دیا نوجوان ۔
11/20/2023

آج کی بہترین فوٹو ❣️

جہاد کی ایک قسم یہ بھی ہے ۔
آپ دنیا کو پیغام پہنچا دیا نوجوان ۔

ہر فریم میں چیمپئنز! 👏🔥آسٹریلوی کرکٹ کے ستارے شاندار ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے ہوئے 🏆  I   I   I
11/20/2023

ہر فریم میں چیمپئنز! 👏🔥

آسٹریلوی کرکٹ کے ستارے شاندار ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے ہوئے 🏆

I I I

کپتان پیٹ کمنز: ایک فاتحانہ مسکراہٹ جب اس نے فخر سے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائی! 🏆🇦🇺پیٹ کمنز:- "کھیل میں، ایک بڑے ہجوم کو خا...
11/20/2023

کپتان پیٹ کمنز: ایک فاتحانہ مسکراہٹ جب اس نے فخر سے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائی! 🏆🇦🇺
پیٹ کمنز:- "کھیل میں، ایک بڑے ہجوم کو خاموشی سے سننے سے زیادہ اطمینان بخش کوئی چیز نہیں ہے"

کل کہا تھا آج کیا 🙌

I I I I

11/19/2023

Australia 🏏80/3 After Over 15.4
🏏Head. *28
🏏 Labuschagne *9
⚾ Kuldeep -1-0-1-0
Target 🎯 241

11/19/2023

Australia 🏏79/3 After Over 15.1
🏏Head. *28
🏏 Labuschagne *8
⚾ Kuldeep -1
Target 🎯 241

11/19/2023

Australia 🏏78/3 After Over 15
🏏Head. *27
🏏 Labuschagne *8
⚾ Jadeja -1-1-0-1-0-1
Target 🎯 241

11/19/2023

Australia 🏏74/3 After Over 14
🏏Head. *25
🏏 Labuschagne *6
⚾ Kuldeep -1-1-0-1-0-1
Target 🎯 241

Address

Sacramento, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𓂀 𝕋𝟚𝟘 𝕔𝕣𝕚𝕔𝕜𝕖𝕥 𝕞𝕒𝕥𝕔𝕙 𓂀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𓂀 𝕋𝟚𝟘 𝕔𝕣𝕚𝕔𝕜𝕖𝕥 𝕞𝕒𝕥𝕔𝕙 𓂀:

Videos

Share