Dr. Muhammad Shahbaz Akhtar

Dr. Muhammad Shahbaz Akhtar Doctor, Motivational Speaker, Content Creater.

12/29/2023
12/22/2023
10/28/2023

گرم پانی پینے کے فائدے جو آپ کو حیران کردیں گے۔

09/18/2023

بارش ، پھول اور انسان، قدرت کا زمین کے نام بھیجے گئے خط کا بہترین عنوان ہیں.

09/11/2023

"آپ کو ہر وقت مثبت رہنے کی ضرورت نہیں ہے، اداس، غصہ، پریشان، خوفزدہ یا فکر مند محسوس کرنا بالکل ٹھیک ہے، احساسات کا ہونا آپ کو 'منفی شخص' نہیں بناتا یہ آپ کو انسان بناتا ہے.

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
08/29/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

08/28/2023

‏حقوق اللہ میں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میں تلافی ضروری ہے ،معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہوگا ، اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میں ہی کروا کے جائیں ، حشر کا معاملہ بہت نازک ہے۔

08/18/2023

اپنے گھر میں موجود بڑی عمر کے پیاروں میں اگر ایسی علامات آئیں تو فوری ہسپتال لے جائیں

08/17/2023

دنیا سے جاتے ہوئے انسان وہی الفاظ دہراتا ہے جو وہ پوری زندگی میں ترجیح دیتا ہے۔

08/16/2023

10 سالہ بچی کیسے موت کے منہ سے واپس آ گئی۔

08/16/2023

کزن سے شادی کرنے سے پہلے یہ وڈیو لازمی دیکھ لیں۔ یہ نا ہو دیر ہو جائے۔

08/14/2023

ہم امیر ترین اور مشہور ترین ہونے کے بعد بھی مر جائیں گے۔

آئے یہاں خوشحالی کی بہار کتنے برس سے ہے یہ انتظارپاکستان جو تو نے ہے دیا اس کو زمیں پر جنت دے بنا
08/14/2023

آئے یہاں خوشحالی کی بہار
کتنے برس سے ہے یہ انتظار

پاکستان جو تو نے ہے دیا
اس کو زمیں پر جنت دے بنا

08/12/2023

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفاءدینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝

07/28/2023

گھر میں ماں باپ کی آواز کا ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے اللہ ہم سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین 🤲

07/23/2023

بہت نادان ہے جو محنت کر کے نیکیاں کمائے اور غیبت کر کے اسے فورآ ضائع کر دے ۔۔!!

Diving into summer ☀️🏊‍♂️
07/14/2023

Diving into summer ☀️🏊‍♂️

07/14/2023

جب ہم مشکل میں ہوتے ہیں تو سوچتے ہیں کہ اللہ کہاں ہے تو ایک بات یاد رکھیں امتحان میں استاد ہمیشہ خاموش ہوتا ہے.

07/10/2023

ﻧﻤﺎﺯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﻧﻮﺭ ہے

ﺍﻭﺭ ﻗﺮﺁﻥ پاک ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﮨﮯ

07/05/2023

رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو تو کہو الحمداللہ❤

07/05/2023

‏کتابیں خریدنے کیلئے، ہُنر سیکھنے کیلئے،
اور سیاحت پر خرچ کی جانے والی رقم کبھی ضائع نہیں ہوتی

07/04/2023

ایک مشہور سنگر کی زندگی کیسے بدل گئی۔ جو اللہ نے دیا ہے اس پہ شکر ادا کریں۔

07/02/2023

سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا بیشک 💕

07/01/2023

منافقین کے لیے اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہوگی کہ نہ وہ خود دل سے کسی کے ہوتے ہیں اور نہ کوئی دل سے ان کا ہوتا ہے!

07/01/2023

ہو سکتا ہے جو تم مانگ رہے ہو وہ تمہاری قسمت میں پہلے سے ہی لکھ دیا گیا ہو، اور یہ دعا صبر اور انتظار تمہیں بہترین وقت پر دینے کے لیے کروایا جا رہا ہو۔

07/01/2023

عید کے دن کڑی پکوڑے کون کھاتا ہے۔ اپنے محافظ لوگوں کی قدر کریں۔

Address

1487 Brownleaf Drive
Richmond, VA
23225

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Telephone

+19176865508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Shahbaz Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Richmond

Show All