Irfan Sheraz

Irfan Sheraz امریکہ سے متعلق خوبصورت معلومات اور وہاں رہائش پزیر پاکستانیوں کی حال زندگی.

01/07/2025

When Snow ❄️ falls, nature listens 🎶

First Snowfall ....

“A man travels the world over in search of what he needs, and returns home to find it.”( Family )🌷 تہہ دل سے عیدالفطر کی...
04/11/2024

“A man travels the world over in search of what he needs, and returns home to find it.”( Family )
🌷 تہہ دل سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔🌷

04/10/2024

تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو۔🌷

لمبر ون ۔ یہ لو 90 روپے کا نوٹ۔دکاندار ۔ ارے بھئی یہ 90 کا نہیں 10 روپے کا نوٹ ہے۔لمبر ون ۔ تمہاری آنکھیں شائد خراب ہیں ...
03/07/2024

لمبر ون ۔ یہ لو 90 روپے کا نوٹ۔
دکاندار ۔ ارے بھئی یہ 90 کا نہیں 10 روپے کا نوٹ ہے۔
لمبر ون ۔ تمہاری آنکھیں شائد خراب ہیں ایسے کئی نوٹوں سے میں نے کئی مرتبہ خریداری کی ہے اور کسی نے بھی آج تک اعتراض نہیں کیا۔
دکاندار ۔ جناب آپ ہمیشہ اندھوں کی دکان پے گئے ہے اس بار آپ غلط دکان پے آگئے ہیں۔

02/17/2024

" اگر کمشنر روالپنڈی کے پاس ثبوت ہے تو پیش کرے "
ارے بھئی وہ تو کہہ رہا ہے کہ " فارم 45 "
اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا🤔

02/15/2024

مذہب، نظریہ، قوم، اصول، آئین، سب ضرورت کے مطابق تبدیل ہوتے رہتے ہے
مولانا نے مہر لگا دی

02/12/2024

عمران خان کے پاس اکثریت ہے باقی سب کے پاس عسکریت ہے

02/11/2024

عجیب بات ہے کہ موجودہ الیکشن 2024 میں پوری عوام کو RO کے آفس داخل ہونے سے روک دیا گیا اور 9 مئی کو کچھ لوگ با آسانی کور کمانڈر ہاؤس لاھور میں داخل ہوگئے۔
منطق باکمال
The most controversial election ⛔️ in the history of pakistan 🤲

02/09/2024

پیش خدمت ہے
👨‍✈️جنرل الیکشن👨‍✈️
آف پاکستان 2024

02/09/2024

آج تک سنا تھا کہ 1970 میں اکثریت کو اکلیت میں تبدیل کیا گیا تھا

(الیکشن 2024 پاکستان)

02/09/2024

نتائج کو تبدیل نا کرو
عوام کا فیصلہ تسلیم کرو

زندگی سفر ہے منزل نہیں۔🤍Every winter has its spring..! ❄️❄️
12/10/2023

زندگی سفر ہے منزل نہیں۔🤍
Every winter has its spring..! ❄️❄️

زندگی ہے جی لو ورنہ گزر جاۓگی۔۔۔۔۔!
11/30/2023

زندگی ہے جی لو ورنہ گزر جاۓگی۔۔۔۔۔!

Every single person is a fool, insane, a failure, or a bad person to at least ten people..
10/20/2023

Every single person is a fool, insane, a failure, or a bad person to at least ten people..

09/12/2023

Focus👉 on mask it's a mask face off Chinese traditional dance 👹 🎎

💚 فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ🌲🌳
09/10/2023

💚 فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ🌲🌳

06/29/2023

📢 تمام دوستوں 🫂 کو دل ❤️ کی گہرائیوں 🔍 سے
عید قربان 🐐 مبارک ہو🤝 اللہ تعالیٰ 🌷 آپکو 🫵 اور آپکے گھر 👨‍👩‍👧‍👦 والوں کو ڈھیر ساری 🫶 خوشیوں 🎶 سے نوازیں آمین🤲

06/27/2023

ذیادہ تر پاکستانی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ پراۓ ممالک میں محنت مزدوری کرکے بلآخر واپس اپنے گھر پاکستان🇵🇰 لوٹ آتے ہیں جبکہ اشرافیہ اسکے بلکل برعکس ہیں جو اپنی ساری زندگی پاکستان کو لوٹ لیتے ہیں اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد ان ممالک میں سیٹلڈ ہوجاتے ہیں جن کو دوران سروس یہ لوگ دشمن ملک سمجھتے ہیں اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ ان میں خاص کر وہ لوگ شامل ہیں جو پاکستان سے ہمیشہ محبت، اسکی دفاع اور اسکی خاطر اپنی جان دینے کا عہد کرتے ہیں۔
بس یہی لوگ ہمارے ہیروز اور خیرخواہ ہیں یہ سوچ کر ہم عوام ہر بار ہمیشہ کی طرح بیوقوف بن جاتے ہیں🤦

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Sheraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category