Haqeeqi News

Haqeeqi News Haqeeiqi News is online news channel giving 24/7 news on politics , sports and entertainment in Pakistan and Worldwide

01/13/2025

قیدی نمبر 804 پاؤڈری ہے، غریب جیب کُترا گھر چلا جائے گا، اُسے باہر نکال دیں یہ مان لیں، رہنما پیپلز پارٹی عبدالقادر پٹیل کی اسمبلی فلور پر گفتگو۔۔۔!!!

01/13/2025

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے فلور پر مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، مذاکرات ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا، یہ اب کیا شف شف ہورہا ہے؟ آپ ہم سے کیوں مذاکرات کررہے ہیں ڈائریکٹ کرلیں۔۔۔!!!

01/13/2025

قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورتحال، پی ٹی آئی کا اووو،،، اووو کرکے احتجاج، اسپیکر نے پوچھا سوال نہیں کرنا؟ جواب آیا گولی کیوں چلائی؟

01/13/2025

میں ڈیتھ سیل میں رہی ہوں، 50 ڈگری ہوتا تھا کمرہ ایسے جیسے تندور ہو، شکوہ نہیں کیا، ہاتھ اٹھائے تو ملک کیلئے اٹھائے، مریم نواز۔۔۔!!!

01/13/2025

یہ تو آغاز ہے آپ نے اسی طرح محبتیں جاری رکھیں تو 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدلے گی، مریم نواز۔۔۔!!!

01/13/2025

آج فیصلہ موخر کرنے پر عمران خان بالکل خوش نہیں ہوں گے، وہ کہہ رہے ہیں سزا سناؤ تاکہ کیس ہائیکورٹ میں لیکر جائیں، حکومت بہت زیادہ پریشر میں ہے، ڈیل کا لفظ سُن کر ہم تنگ آگئے ہیں، علیمہ خان۔۔۔!!!

01/13/2025

یہ اتنے انڈر پریشر ہیں کہ حالات یہ ہوگئے ہیں عمران خان کو سزا سُنانے کی زحمت نہیں ہوئی، ان میں ہمت ہے تو 17 تاریخ کو سزا سُنائیں، علیمہ خان۔۔۔!!!

01/12/2025

آزادکشمیر کی وادی نیلم کے علاقہ پھلاوئی میں لوگوں کا 'اوو اوو' کر کے احتجاج

01/12/2025

این آر او حکومت مانگ رہی ہے عمران خان نہیں، صاحبزادہ حامد رضا

01/12/2025

ویڈیو: کراچی میں سولجر بازار تین نمبر کے قریب تیز رفتار گاڑی کو حادثہ

01/10/2025

عمران خان نے علیمہ خان کے ذریعے شیر افضل مروت کو شٹ اپ کال دے دی۔ میری جماعت میں جاسوس ہیں infiltration ہو رہی ہے ۔۔

01/10/2025

انسانی حقوق پر پاکستان کی کوئی عدالت ہمارا کیس نہیں سن رہی، ہم اب عالمی سطح پر جائیں گے، اس کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں، عمران خان کا اعلان۔۔۔!!!

01/10/2025

ہمیں دھمکی دی گئی آپ عمران خان کا پیغام مدھم کریں ورنہ آپ کی اے آئی ویڈیو نکالیں گے، علیمہ خان کا انکشاف۔۔۔!!!

01/09/2025

ڈاکٹروں نے بتایا کہ ٹخنہ اسٹیبل ہے اور ٹانگ پر وزن ڈال سکتا ہوں، دیگر معاملات کا فیصلہ میڈیکل پینل کرے گا، صائم ایوب

01/09/2025

جانوروں سمیت کئی سیاسی جماعتوں کو جو بیماریاں لاحق ہیں انکا اچھے سے علاج کریں گے، مریم نواز۔۔۔!!!

01/09/2025

میرا ہیلی کاپٹر لینڈ کیا، اردگرد جگہوں پر لوگ جمع تھے، انہوں نے بہت پیار سے ہاتھ ہلایا، مریم نواز نے خود کو پنجاب میں بیحد مقبول قرار دیدیا۔۔۔!!!

01/08/2025

رانا ثنا اللہ نے علیمہ خان کی اپنے سوشل میڈیا آپریٹر احسن خان کیساتھ مبینہ گفتگو لیک کردی، علیمہ خان کے بیانات کو گھٹیا قرار دیا، علیمہ خان کے سکرین شاٹ میں علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت اور مشال کیخلاف گفتگو بتائی گئی ہے، رانا ثنا اللہ نے عمران خان پر ظلم کو سوشل میڈیا پراپگینڈہ قرار دیا، کہا کہ یہ اداروں اور حکومت کیخلاف سازش ہے۔۔۔!!!

01/08/2025

یہ وطن تمہارا ہے ، مریم نواز کے طلباء کے ساتھ ملی نغمہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share