Samaj News Battagram HD سماج نیوز بٹگرام

افسوسناک خبر!!اعلان نماز جنازہ!!     بٹگرام: گاؤں شنگلی پائیں دیشان:شنگلی پائیں کے معروف شخصیت غلام جیلانی وفات پا گئے ہ...
01/01/2025

افسوسناک خبر!!
اعلان نماز جنازہ!!
بٹگرام: گاؤں شنگلی پائیں دیشان:

شنگلی پائیں کے معروف شخصیت غلام جیلانی وفات پا گئے ہیں ۔ مرحوم شاہی خان کے والد محترم جبکہ شیر علی خان اور بٹگرام پولیس کے زرمست خان کے چچا محترم تھے۔

نماز جنازہ آج مورخہ یکم جنوری 2025 بوقت 3 بجے شنگلی پائیں میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر و استقامت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔!!!

01/01/2025

نئے سال کی آمد پر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

01/01/2025

دبئی نے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ! نئے سال 2025 پر دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر شاندار آتش بازی اور 3d ٹیکنالوجی سے کمال ویڈیو گرافی ! خصوصی مناظر
Dubai New Year 2025 | Massive Fireworks at Burj Khalif | Discover Pakistan

تمام اہل وطن کو سماج نیوز نیٹ ورک کی جانب سے نیا سال مبارک
12/31/2024

تمام اہل وطن کو سماج نیوز نیٹ ورک کی جانب سے نیا سال مبارک

12/31/2024

گرانو رونڑو اللہ پاک دی وکی چی 2025 دا کال زمونگ د پارہ د خوشحالوں کال وگرزی
امین ثمہ امین

ایئرپورٹ رن وے پر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے
12/31/2024

ایئرپورٹ رن وے پر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے

 #امین 🙏🏻
12/31/2024

#امین 🙏🏻

سال 2024 کا آخری سورج طلوع ہوگیا
12/31/2024

سال 2024 کا آخری سورج طلوع ہوگیا


إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😥انتہائی افسوس ناک خبراوگی بازار میں ق ت ل ہونے والے پولیس اہلکار یاسر ساکن...
12/30/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😥
انتہائی افسوس ناک خبر
اوگی بازار میں ق ت ل ہونے والے پولیس اہلکار یاسر ساکنہ نڑیالہ کی فائل فوٹو

12/30/2024

NO(1)_

゚viralシfypシ゚viralシfyp ゚viral ❤️❤️✌️✌️

12/29/2024

✈️😭جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ رن وے پر پھسلنے کے بعد موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ، حادثے میں 179 افراد ہلاک

゚viralシfypシ゚viralシfyp ゚viral WWE Highlights

12/28/2024

بٹگرام والے سو جاؤ
بجلی اب انشاءاللہ صبح 9 بجے ائے گی 😂

12/28/2024

ہم یوسی بٹگرام سُپر لیگ کے گرینڈ فائنل میچ میں تمام کرکٹ شائقین کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہے📍سکائ ہاک کرکٹ گراونڈ Thank You ,

بٹگــــرام

گرینڈ فائنل میچ

12/26/2024

آذربائیجان
آج گرنے والے جہاز کا منظر

بچپن کی کچھ نایاب چیزیں ان میں سے کون کون سی آپ نے استعمال کی
12/26/2024

بچپن کی کچھ نایاب چیزیں ان میں سے کون کون سی آپ نے استعمال کی

12/25/2024

بر کا وائی فائی انٹرنیٹ تیز ترین سپیڈ اپلائی کرنے کے لیے گروپ جوائن کرے

https://chat.whatsapp.c

m/IUnhho0qxLZLkbLfHrEJm3

آزربائیجان جہاز حادثے کا شکار ہوا،😭😭آزربائیجان کا جہاز آزربائیجان سے روس جارہا تھا کے کزاکستان میں حادثے کا شکار ہوا، جہ...
12/25/2024

آزربائیجان جہاز حادثے کا شکار ہوا،😭😭
آزربائیجان کا جہاز آزربائیجان سے روس جارہا تھا کے کزاکستان میں حادثے کا شکار ہوا، جہاز میں 62 مسافر اور 5 عملے کے لوگ شامل تھے جن میں سے 35 مسافر جاں بحق اور 32 کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے.
Newsjan





 مدرسہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ برپاو بٹگرامختم تفسیر القرآن کانفرنس  ختم تفسیر شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ خبیب ال...
12/25/2024


مدرسہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ برپاو بٹگرام
ختم تفسیر القرآن کانفرنس
ختم تفسیر شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ خبیب الرحمان صاحب۔ راولپنڈی
خصوصی خطاب مولانا پیر عبد الرحیم صاحب تھاکوٹ
خصوصی آمد مولانا قاری ادریس صاحب راولپنڈی
ختم قرآن قاری جاوید صاحب راولپنڈی۔
زیر سرپرستی۔ مولانا شاہ فیصل صاحب۔ زیر نگرانی مفتی امجد علی صاحب
05جنوری بروز اتوار صبح 09بجے بمقام مدرسہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بٹگرام۔
الداعی الی الخیر مولانا ندیم بہادر بٹگرامی

Address

United State
Little Rock, AR
2040

Telephone

+923401543852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaj News Battagram HD سماج نیوز بٹگرام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samaj News Battagram HD سماج نیوز بٹگرام:

Videos

Share