01/01/2025
یارحسین ۔۔۔۔۔یار حسین انجمن سماجی بھبود یارحسین کے زیر اھتمام حجرہ عاقل محمد میں سال نو کی حوشی میں تقریب اور حتم القران حجرہ عاقل محمد ایڈوکیٹ ایک سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد قبل ازیی مدرسہ تعلیم القران کے مھتمم حافظ راجولی حان کی سرپرستی میں مدرسہ کے طلباء نے حتم القران کا اھتمام کیا تھا تقریب سے عاقل محمد ایڈوکیٹ شاہ بعدادشاہ ایڈوکیٹ حافظ راجولی حان نے تقاریر کرتے ھوے گذشتہ سال میں رونما ھونے والے اھم سرگرمیوں اور آیندہ کیلے محبت بھائ چارے رواداری کا سلوک اپنانے انسانیت کی حدمت کو شعار بنانے پر زور دیا احر میں مولانا بحت زمین صاحب نے پیارے ملک پاکستان فلسطین عزہ مسلمانوں کے لیے حیر سگالی اور ترقی کی دعاکی۔۔۔