GTV Digital

GTV Digital GTV Digital is a branch of the GTV Network. Whose goal is to highlight the Unique Stories on digital

20/12/2024

پارہ چنار، 30بچوں کی اموات !
بچوں کے حقوق کیلیے کام کرنے والے کہاں ہیں؟
سلمان درانی (صحافی)

20/12/2024

لاہور کی سب سے بری مچھلی منڈی۔نایاب مچھلیاں دیکھ کر سب حیران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

20/12/2024

بڑی خوشخبری! گاڑیاں سستی ہو گئیں۔ہونڈا ور نسان کی قیمتوں میں لاکھوں کی کمی

20/12/2024

لاہور کی مچھلی منڈی شہر کے باہر منتقل ہو گئی
#

19/12/2024

بے نظیر کا ملازم لاہور میں رُل گیا۔بھٹو خاندان کے قصے سُناتے رو پڑا۔

19/12/2024

عمران خان کے جیل میں 500 دن

میں سکردو میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔جنت مرزا
19/12/2024

میں سکردو میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔جنت مرزا

لیفٹننٹ جنرل (ر)زاہد لطیف کو نیشنل یونیورسٹی  آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کا ریکڑ مقرر کردیا گیا۔
19/12/2024

لیفٹننٹ جنرل (ر)زاہد لطیف کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کا ریکڑ مقرر کردیا گیا۔

5 سیٹوں والی گاڑی صرف 3600 روپے کی، اشتہار وائرلشیورلیٹ کمپنی کی ایک گاڑی کا پرانا اخباری اشتہار حال ہی میں وائرل ہوا ہے...
19/12/2024

5 سیٹوں والی گاڑی صرف 3600 روپے کی، اشتہار وائرل

شیورلیٹ کمپنی کی ایک گاڑی کا پرانا اخباری اشتہار حال ہی میں وائرل ہوا ہے جس نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔

اشتہار میں 5 سیٹوں والی شیورلیٹ کار کی نمائش کی گئی ہے جس کی قیمت صرف 3,600 روپے تھی یعنی پاکستانی روپوں کے حساب سے 11،800 روپے۔ یہ آج کے معیار کے مطابق تقریباً ناقابل تصور لگتا ہے۔

یہ پرانا اشتہار ایک ایسے دور کی جھلک پیش کرتا ہے جب گاڑیاں ایک اسٹیٹس سمبل اور عوام کے لیے نقل و حمل کا ایک ابھرتا ہوا طریقہ تھا۔

اخبار میں شائع ہونے والے اس اشتہار میں گاڑی کو ایک زبردست آگر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس میں سستی اور بہترین شیورلیٹ موٹر کار کا ذکر ہے کہ یہ کچی سڑکوں کے لیے مناسب ہے اور دلکش بھی ہے۔

یہ لکھنوؤ میں براہ راست فروخت کا اشتہار تھا تاہم اسے کلکتہ، دہلی، لکھنؤ اور ڈبرو گڑھ سمیت متعدد شہروں میں ڈیلیوری کیلئے بھی پیش کیا گیا تھا۔

ویسے واضح رہے کہ بھارت میں آج 5 سیٹوں والی کار کئی لاکھ سے شروع ہوتی ہے

18/12/2024

رجب بٹ کا حیران کن انکشاف

18/12/2024

عمران خان کی نازیبا ویڈیو وائرل۔حقیقت سامنےآ گئی۔

18/12/2024

مناہل ملک،کنول آفتاب اور کس کس کی ویڈیو لیک؟ شرمناک ویڈیوز کون لیک کرتا ہے؟

18/12/2024

رجب بٹ بھی عمران خان کا فین نکلا۔گرفتاری تو ہونی تھی۔

17/12/2024

رجب بٹ گرفتاری کا سازشی منصوبہ ساز کون نکلا؟
تحفہ دینے والا بھی سامنے آگیا
رجب بٹ کے قریبی دوست کے حیران کن انکشافات

17/12/2024

پارہ چنار، خطرناک انسانی بحران کا خدشہ
درجنوں بچے دم توڑ گئے

25 دسمبر سے پہلے پہلے امریکہ سے ایک ٹیلی فون کال اسلام آباد آنے والی ہے - عمران ریاض خان
17/12/2024

25 دسمبر سے پہلے پہلے امریکہ سے ایک ٹیلی فون کال اسلام آباد آنے والی ہے - عمران ریاض خان

17/12/2024

پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون؟
عمران خان،نواز شریف یا آصف زرداری؟
عوام نے فیصلہ سنا دیا



Address

Karachi

Website

https://urdu.gtvnewshd.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTV Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GTV Digital:

Share