Chaudhary Zabi Karmal

Chaudhary Zabi Karmal Falls Church,Virginia USA 🇺🇸 Horse Rider �

02/21/2022

‏وہ پرانے "تم" یاد آتے ہو۔ 🥀

02/08/2022

صفائی دینا مجھے ___زہر لگتا ہے ......🖤🥀
آپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللہ کیجئے...🔥🙂

02/06/2022

دماغ کی پھٹتی رگیں ، بخار سے تپتے وجود اور آنکھوں سے بہتے گرم سیال مادہ کے ساتھ کسی کے لوٹ آنے کا انتظار کرنا کسی اذیت سے کم نہیں ہوتا۔۔۔!-"☹️💔

01/28/2022

‏تم نے ہر وقت مجھے ہنستے ہوے دیکھا ہے۔۔
‏اور تم لوگ میرے بارے میں کیا جانتے ہو؟؟؟

01/26/2022

‏اس کا عشق چاند جیسا تھا🙂🖤
پورا ہوا ، تو گھٹنے لگا۔۔!!🙂🖤

01/26/2022

‏گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا ✌️
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں💔

01/26/2022

‏جنہیں احساس نہ ہو ان سے کیسے گلے کیسے شکوے ):

01/25/2022

‏مانا کہ اُس سے بہتر بہت، مگر يار وه شخص!🥀🥺🖤

01/24/2022

‏میں سفنے مار کے اکھاں دے گھر ویران کیتے نیں
‏میں اپنے آپ دے آپے بڑے نقصان کیتے نیں

‏نصیباں نال مل پئے آں تے اج دی رات نہ جاویں
‏میں تیرے نال جاگن دے بڑے ارمان کیتے نیں

01/15/2022

‏مگر اب یاد آتا ہے وہ باتیں تھیں محض باتیں. 🙂

12/09/2021

جیسا سوچو گے ویسے بنو گے تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں🥀🌚

11/24/2021

کون طاقوں پہ رہا کون سرِ راہ گزر

شہر کے سارے چراغوں کو ہوا جانتی ہے
🔥سائیں لوک🔥

08/31/2021
 #مرتاج
05/14/2021

#مرتاج

تم لڑکی ہو کمرے میں کہیں رو لو گی......!!!! مجھے کام پر بھی جانا ہے سب سے ملنا بھی ہے💔
03/27/2021

تم لڑکی ہو کمرے میں کہیں رو لو گی......!!!! مجھے کام پر بھی جانا ہے سب سے ملنا بھی ہے💔

🔥🥀
03/26/2021

🔥🥀

02/05/2021

*_چراغ سب کے بجھیں گے_*
*_ہوا کسی کی سگی نہیں_*
❤️

01/27/2021

ہائے یہ! زلفِ پریشاں دیکھ کر
میں چھلکتا جام کیسے چھوڑ دوں۔🔥

01/27/2021

چار دن آنکھ میں نمی ہوگی
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی_🥀

11/03/2020

شاعری سے پہلے اس شہر کے لوگ

کہاں جانتے تھے اس مرشد زادے کو ؟

#مرشد

07/20/2020

‏بلند ہو کہ بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے✨

07/07/2020

خواب دکھ دینے لگے تھے
ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا❤

07/06/2020

تم سمجھ نہیں پائے میں بدل نہیں رہا تھا بلکہ ختم ہو رہا تھا❤️

07/06/2020

"_زندگی تیرے کرتوتوں پر 🍁🔥
اک قہقہ تو بنتا ہے 🥀🙃_"

07/03/2020

کچھ محبتیں نفسیاتی مریض بنا دیتی ہیں 💔

07/03/2020

ایک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں🖤

  game is temporarily banned in  .🇵🇰
07/02/2020

game is temporarily banned in .🇵🇰

07/01/2020

19 سال کا ہوں اور ہاتھ کانپتے ہیں❣
میں جن کو دیکھ نہ پایا، اُن کو سوچتا تھا💯🥀

07/01/2020

میرا ہاتھ تھام کر وہ کچھ اس طرح محبت کے بارے میں بتا رہی تھی جیسے کسی کافر کو مسلمان کر رہی ہو.♥

06/30/2020

یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھا میرے یار سمجھتے ہیں مجھے🖤

06/29/2020

جو دکھ کبھی کھولے نہ جائیں
وہی ہمیں اندر سے کھا جاتے ہیں 😔🔥

06/29/2020

تلخ حیات سے گھبرا کر تجھے سوچا بہت ، پر پکارا نہیں 🔥💔

06/29/2020

‏مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے

06/28/2020

*کیا کروں تجھ سے خیانت نہیں کرسکتا میں🖤*
*ورنہ اُس آنکھ میں میرے لیے کیا کچھ نہیں تھا*

06/28/2020

محض گلیوں کا ہی نہیں, شہروں کا فاصلہ ہے..
پھر بھی دل کہتا ہے تیری دید میسّر ہو کسی راستے...🌚😞🥀

06/28/2020

کتنے دُکھ دیتے ہو 😞
تھک تو نہیں جاتے؟😶

06/27/2020

رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی ،
ہائے.... ! کیا چیز ہے جوانی بھی ،،

06/24/2020

*میں جو مر جاٶں بھری جوانی میں۔🖤*
*کیا بچے گا تیری کہانی میں🙂*

06/23/2020

یہ عارضی لوگ خوشیاں چھین لیتے ہیں💔

06/23/2020

*وہ جو مرنے پہ تلا ہوا ہے*
*اس نے جی کر بھی تو دیکھا ہو گا🙂🥀*

Address

Falls Church, VA

Telephone

+17034698433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Zabi Karmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Zabi Karmal:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Falls Church

Show All