Imran Khan and bushra begum
مزاکرات کی نئی شرط خان بیوی کو طلاق دے ، علی زئی نے فیصل واوڈا اور منیب فاروق کو آئینہ دکھا دیا
آزاد اور غلام معاشرے کا فرق ، ایک طرف ٹرمپ کی پوتی اور ادھر بھٹو کی نواسیاں فرق دیکھ لیں ، اسی آزادی کے لیے خان نے آپکو بلایا ہے 24 نومبر کو ۔
کل ملا کر یہ ہیں مریم اورنگزیب مطلب بس یہی کچھ ہیں !
پلین تھا کہ ثابت کرنا ہے میاں کا طوطی سوئٹزرلینڈ میں بھی بولتا ہے ، پلین کیسے مکمل ہوا دیکھیے AliZai Vlogs کی ریپورٹ
To watch full click 👇
youtu.be/YdBqOd2mjRA?si…
محب وطنی ثابت کرنے کے لیے اس عورت نے پاوں کے جوتے سے لے کر آنکھ تک کو پاکستان کا جھنڈا بنا دیا ، اور حالت یہ کہ بچے تصویریں پھاڑ رہے ہیں اسکی ، اس قوم کا بچہ ماں کی ٹوٹتی آرزو اور باپ کے کندھوں کا بھوج دیکھ کر تم سے نفرت کرتا ہے ، قوم کے باپ اور مائیں اپنے بچوں کی بتاتے ہیں کہ تم ہو اس قوم کی حالت کے زمہ دار اس قوم کے ڈی این اے میں تمھاری نفرت شامل ہو چکی ہے ، تم عروج کے آخری پہر میں ہو ۔
ایک طرف حقیقی آزادی کا نعرہ جس کے لیے اس تحریک میں ہزاروں جیل چلے گئے کتنے جان سے گئے ، لاکھوں اس مافیا کے خلاف ہر ممکن جدوجہد کے لیے تیار اور حیرت کی بات ہے یہ درخت کے ساتھ ننگا لٹکا ہوا آدمی اس عوامی تحریک کو لیڈ کرےگا
To watch full vlog click on link 👇
www.youtube.com/alizaivlogs
میرا یوٹیوب چینل ہیک ہو چکا ہے اور میری فیسبوک ٹویٹر پر بھی ہیکرز اٹیک کر رہے ہیں لحاضہ کوئی بھی ایسی پوسٹ جو مزہب مخالف ہو پاکستان مخالف ہو یا میرے نظریات کے خلاف تو وہ ہیکرز کی طرف سے ہو گی میری کوشش ہے میں جلد اپنا چینل ریکور کر لونگا انشا اللہ
خواتین کی کردار کشی کرنے اور گالیاں دینے والے ہر شخص نے رائیونڈ کا "گڑ" کھایا ہوا ہے ! مریم جسے دادا بلاتی ہے وہ عزت دار عورتوں پر تہمتیں لگاتا ہے ، پی ٹی آئی قیادت فوراً اس پر ایف آئی آر کروائے