CSA TV Official Connect South Asia TV
South Asian’s TV who lives abroad
(2)

‏ایک دکان پر لگے نوٹس، ‏جب تک خان صاحب امریکہ کی مذمت نہیں کرتے، تب تک ادھار بند ہے۔‏⁧‫ ‬⁩
01/06/2025

‏ایک دکان پر لگے نوٹس،
‏جب تک خان صاحب امریکہ کی مذمت نہیں کرتے، تب تک ادھار بند ہے۔
‏⁧‫ ‬⁩

01/06/2025

Join WhatsApp Channel

Champions trophy 2025 Pakistan squad 😀😱🎉🎉🎉🏆
01/03/2025

Champions trophy 2025 Pakistan squad 😀😱🎉🎉🎉🏆

امریکی ریاست لوئزیانہ کے شہر نیو اورلینز  میں درجنوں ہلاکتوں کا سب بننے والے دھشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات ھیوسٹن تک پھی...
01/02/2025

امریکی ریاست لوئزیانہ کے شہر نیو اورلینز میں درجنوں ہلاکتوں کا سب بننے والے دھشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات ھیوسٹن تک پھیل گئی ہے

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ھیوسٹن کی مسجد بلال سے متصل خدا کی بستی نامی کالونی کو گھیرے میں لے کر ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 42 سالہ شمس الدین کے گھر کی قانون نافذ کرنے
والوں نے تلاشی لی ہے

ملزم شمس الدین خدا کی بستی نامی کالونی کے ایک مکان میں کرایہ پر رہتا تھا

سال نو کی پریڈ پر دھشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی

ہلاک ہونے والوں میں 5 طلبہ بھی شامل ہیں جو سال نو کے جشن میں شریک تھے

امریکی ریاست لوئزیانہ کے شہر نیو اورلینز میں درجنوں ہلاکتوں کا سب بننے والے دھشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ ھیوسٹن تک پھیل گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ھیوسٹن کی مسجد بلال سے متصل خدا کی بستی نامی کالونی کو گھیرے میں لے کر ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے

ملزم شمس الدین خدا کی بستی نامی کالونی کے ایک مکان میں کرایہ پر رہتا تھا جس کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تلاشی لی ہے

ملزم کے خلاف تحقیقات میں مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں جس کے مطابق ملزم معروف امریکی کمپنی
‏Deloitte میں بطور آئی ٹی اسپیشلسٹ ایک لاکھ بیس ہزار ڈالرز سالانہ کی نوکری کر رہا تھا جبکہ اس سے قبل ملزم امریکی فوج میں ملازم تھا اور 2009 سے 2012 تک افغانستان میں بھی تعنیات رہا تھا
جس کے دوران اس نے لاتعداد میڈلز بھی حاصل کئے تھے
ملزم نے دو شادیاں کی تھیں جو ناکام رہی ہیں
ملزم نے پہلی بیوی کو 2012 میں طلاق دی تھی جبکہ دوسری بیوی کو بھی 2022 میں طلاق دے دی تھی جس کے بعد ملزم زندگی اور حالات سے بدل تھا
دوسری بیوی سے ملزم کی دو اولادیں تھیں جبکہ دوسری بیوی کے طلاق کے کیس میں امریکی عدالت کی خاتون جج نے ملزم کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے اسے بچوں کی کفالت کا پورا خرچ اٹھانے اور اپنا گھر بھی بیوی کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد ملزم اپنی بیوی اور بچوں کے خلاف بھی جارحانہ عزائم رکھتا تھا
ملزم سائٹ بزنس کے طور پر ھیوسٹن میں بطور رئیلٹر کا کام بھی کر رہا تھا

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے رینٹ اے کار کمپنی کے خلاف بھی تحقیقات کر رہے ہیں جس سے ملزم نے واردات میں استعمال ہونے والا ٹرک حاصل کیا تھا جبکہ تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ واردات میں استعمال ہونے والا ٹرک واردات سے دو روز قبل امریکی سرحد پار کرکے میکسیکو بھی گیاتھا
قانون نافذ کرنے والے ادارے اس امر کی بھی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ملزم نے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑی سے برآمد ہونے والا آتش گیر مادہ کہاں سے حاصل کیا تھا
ملزم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ واردات سے چند روز قبل اس نے ھیوسٹن کے قریبی شہر بیوماوئنٹ میں رہائش پذیر اپنے والد کے گھر کا بھی دورہ کیا تھا
ملزم کی گاڑی سے داعش کا جھنڈا بھی برآمد ہوا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ داعش کے نظریے کا پیروکار تھا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف غم و غصہ اور انتہا پسندانہ جذبات رکھتا تھا
ملزم ھیوسٹن کی مسجد بلال میں نماز بھی پڑھتا تھا لیکن تین ماہ سے غیر حاضر تھا
مسجد بلال مسلمانوں کی امریکہ میں سب سے بڑی ایسوسی ایشن اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ھیوسٹن کی نگرانی میں چلتی ہے تاھم سوسائٹی کی طرف سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے

آپ کا کیا خیال ہے عمران خان اسرائیل کی حمایت پر امریکا کی مذمت کا بیان جاری کریں گے؟‎
12/31/2024

آپ کا کیا خیال ہے عمران خان اسرائیل کی حمایت پر امریکا کی مذمت کا بیان جاری کریں گے؟

12/31/2024

Mai kuch nh bolonga apko pata hai kahan ka case hai ye 💀

اس نوجوان اجے مشرا پر  نیویارک ائرپورٹ پر کھلے عام رفع حاجت کرنے پر 85 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ آئی ٹی ماہر ہے...
12/29/2024

اس نوجوان اجے مشرا پر نیویارک ائرپورٹ پر کھلے عام رفع حاجت کرنے پر 85 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ آئی ٹی ماہر ہے اور H1B ویزا پر امریکہ آیا، پکڑے جانے پر اس نے حیران ہو کر پوچھا کہ کیا یہاں کھلے عام رفع حاجت پر پابندی ہے کیا؟ وہ کہ رہا تھا کہ اس فعل پر اسے پکڑنا اس کی ذاتی آزادی کے خلاف ہے اور ہندوستان میں امریکہ سے زیادہ ذاتی آزادی ہے۔

خبر غم کراچی شھر کے مشھور و معروف   نارتھ ناظم آباد میں قائم  چوھدری متین ریسٹورنٹس کے سربراہ جو کے  گیارہ ماہ سے علیل ت...
12/29/2024

خبر غم
کراچی شھر کے مشھور و معروف نارتھ ناظم آباد میں قائم چوھدری متین ریسٹورنٹس کے سربراہ جو کے گیارہ ماہ سے علیل تھے اور کینیڈا کے ایک ھسپتال میں زیر علاج تھے آج رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں دعا کیجیے پروردگار عالم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عنایت فرمائے آمین

بھاگ ارجن بھاگ! پاکستانی سپر اسٹارز حانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کا آخری شو منسوخ، تنازعات کے بعد پاکستان واپسی کی تیاریاں ...
12/29/2024

بھاگ ارجن بھاگ! پاکستانی سپر اسٹارز حانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کا آخری شو منسوخ، تنازعات کے بعد پاکستان واپسی کی تیاریاں !

SOUTH AFRICA QUALIFIED FOR WTC FINAL!!!💥Congratulation to Africa & African cricket fans.They deserved👏🇿🇦
12/29/2024

SOUTH AFRICA QUALIFIED FOR WTC FINAL!!!💥
Congratulation to Africa & African cricket fans.They deserved👏🇿🇦

12/26/2024
‏اسلام آباد: عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے اسلام آباد کے نوجوان محمد ظفر عباس کو ان کے خاندان نے سر میں 32 گولیاں...
12/26/2024

‏اسلام آباد: عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے اسلام آباد کے نوجوان محمد ظفر عباس کو ان کے خاندان نے سر میں 32 گولیاں مار کرشہید کردیا۔۔
‏انا للہ وانا الیہ راجعون
‏ظفر عباس کامیاب ہوگیا۔۔۔
‏اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔آمین

‏انھوں نے چار دن پہلے فیسبک پر درد اور کرب سے بھرپور پوسٹ کی انگلش میں۔۔اس کا ترجمہ نیچے اردو کیا گیا ہے تا کہ ہمیں یہ معلوم پڑ سکے کہ اسلام کتنی عظیم نعمت ہے کہ ہم دین اسلام کی نعمت کا کروڑوں بار بھی شکر ادا کریں کم ہے:

‏"الحمدللہ
‏آج مجھے سرکاری طور پر مسلمان قرار دیا گیا ہے۔ 🤲

‏میری کہانی:
‏بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ میں پیدائشی مسلمان ہوں، لیکن حقیقت میں میں ایک عیسائی خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ میرا خاندان سخت گیر عیسائی ہے۔ میرا تعلق اسلام آباد سے ہے، لیکن دو سال پہلے میں مردان شہر منتقل ہو گیا تھا۔‏
‏میری شادی چھ سال پہلے ہوئی تھی اور میرے دو بچے ہیں۔ مجھے مسلمان بنانے میں سب سے بڑا کردار میرے بزنس پارٹنر محمد حسین کا ہے۔ 2021 میں، میں چھپ چھپ کر نماز پڑھتا تھا اور قرآن سیکھتا تھا۔ میں ایک قاری صاحب کے پاس جاتا تھا اور اسلام آباد سے بہت دور مسجد میں نماز پڑھتا تھا، گھر والوں کو یہ کہہ کر کہ کام کے لیے جا رہا ہوں۔

‏2022 میں میرے گھر والوں کو میرے اسلام قبول کرنے کا پتہ چل گیا، اور اس کے بعد اصل ہنگامہ شروع ہوا۔ میرے والدین نے مجھے ابتدا میں کافی دباؤ ڈالا کہ میں اسلام چھوڑ دوں، لیکن میں واپس جانے والا نہیں تھا۔ پانچ مہینے بعد مجھے گھر سے نکال دیا گیا۔ ان سب میں میرا بھائی ایمن جوزف مکمل طور پر میرا ساتھ دے رہا تھا اور آج بھی میرے ساتھ ہے۔ میری بیوی نے طلاق کا کیس فائل کیا اور طلاق ہو گئی۔

‏مجھے خاندان اور کزنز وغیرہ سے بہت مسائل ہونے لگے، اسی لیے میں مردان شہر آ کر اکیلا رہنے لگا۔ یہاں میں کرائے پر رہتا ہوں اور پی سی پارٹس کا کاروبار کر رہا ہوں۔ میرا عیسائی نام ارمان جوزف تھا، جسے میں نے بدل کر محمد ظفر عباس رکھ لیا۔
‏۔"

‏نادرا پاکستان کے ریکارڈ میں اپنا مذہب اور نام تبدیل کروانا کسی اذیت سے کم نہیں تھا، اور آج آخرکار پاکستان کے قانونی دستاویزات میں مجھے مسلمان قرار دے دیا گیا ہے۔

‏مجھے اپنے بچوں کی بہت یاد آتی ہے۔ میری سابقہ بیوی نے دوسری شادی کر لی ہے، اور بچے اس کے پاس ہیں۔ آج تک میں اپنے بچوں سے نہیں مل سکا۔ اپنا مذہب اور اپنی فیملی چھوڑنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ دربدر ہو گیا ہوں، لیکن اللہ کا شکر ہے کہ کم از کم اس دنیا کے لیے کچھ کر سکا ہوں۔

‏آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ
“ مجھے صبر آ جائے اور میری موت ایمان پر ہو!!”

رچرڈ گینل پاکستان کےخلاف اور عمران نیازی کا درد کیوں؟کیا عمران نیازی زیادہ مظلوم ہے فلسطینیوں سے؟کیا پاکستان نے اسرائیل ...
12/26/2024

رچرڈ گینل پاکستان کےخلاف اور عمران نیازی کا درد کیوں؟

کیا عمران نیازی زیادہ مظلوم ہے فلسطینیوں سے؟

کیا پاکستان نے اسرائیل کی طرف 45000 انسانوں کا قتل عام کر دیاہے؟ جو پاکستان پر پابندیاں لگائی جائے؟

پی ٹی آئی رہنما نے اسکی مزمت کیوں نہیں کی؟

کیوں نہیں کہاں
ہم کوئی غلام ہیں؟

CSA TV USA
12/21/2024

CSA TV USA

عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔۔!عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غلط بیان دینے پر سلمان احمد کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہے...
12/20/2024

عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔۔!

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غلط بیان دینے پر سلمان احمد کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہے،
کیا بیرسٹر گوہر علی خان نے درست فیصلہ کیا یہ؟

سلمان احمد جس نے پچھلے دنوں بشری بی بی کے خلاف گھٹیا کیمپین کی اسے پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔
12/19/2024

سلمان احمد جس نے پچھلے دنوں بشری بی بی کے خلاف گھٹیا کیمپین کی اسے پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔

Address

Washington D. C. , DC, United States
District Of Columbia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CSA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CSA TV:

Videos

Share