PTM منظور لالا ستا دہ سترگو اوخکی بہ می ھیری نہ شی کومی چی تا دہ پختون بچی دپارہ توئی کڑی���

01/16/2024

Salam alaikum

تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی  دیں رھے ہیں و...
12/06/2023

تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں
ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی دیں رھے ہیں وہ اِنسان کا بچہ ہے یا نہیں
اگر کسی کا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ کر بگڑ گیا ہے تو اس کی شادی کرنے کے بجائے اس کا علاج کروائیں،
کسی کی بیٹیاں آپکی نا اہلی اور لوفر لفنگے کو درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔
وہ کسی کی شہزادیاں ہوتی ہیں

اللہ پاک تمام بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
#اذدواجی #زنداگی

🔊
✍️
🤗
🏆

12/05/2023

Manzoor Ahmad Pashteen
SHARE ✔️

12/04/2023

بلوچ قوم نے یہ فیصلہ کیا
کہ اگر منظور پشتین کو کچھ ہوا تو ہم بغاوت کا اعلان کرینگے✌️
جیو پشتون اور بلوچ ❤️✌️

12/03/2023

جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہے

12/01/2023

ایک مومن کیلئے دنیا اور آخرت کا قیمتی سرمایہ محمدﷺ
‏ کی محبت ہے۔
❤️🫰

11/30/2023

کوئی ایسا سرکاری ادارے کا نام بتائیں جہاں بغیر رشوت اور بغیر جان پہچان کے عام پاکستانی کا مسئلہ باعزت طور پر حل ہوتا ہو🤔

11/29/2023

ہسپتال میں اتنا غرور و تکبر Attitude ڈاکٹرز میں نہیں ہوتا..
جتنا 4 ، 4 فٹ کی چھوٹی چھوٹی نرسوں میں ہوتاہے ابی دیک کے آی ھو ,🤣

11/28/2023

پاکستان میں سرکاری ہسپتال کا مطلب جان سے ہاتھ دھونا اور پرائیوٹ ہسپتال کا مطلب جائیداد سے ہاتھ دھونا ہے اللہ دونوں سے بچائیں
آمین

11/27/2023

اج مجھے فخر ہوا کہ میرا تعلق بلوچستان سے ہے ایسا جنون کھبی نہیں دیکھا 😍😍

11/26/2023

چے افغان ووم نو چرچے مے تر دھلی وے

چے گل خان شوم دہ پنجاب دہ لطیفو شوم.
Matlab samjwo koye Pathan han ❤️

11/26/2023

ہرجگہ سروے ہو رہا ہے آج یہاں بھی سروے کرواتے ہیں تو ہو جائے مقابلہ ووٹنگ میں حصہ لازمی لیں
PTI 🇧🇫
PMLN
PPP🇱🇾
PTM

11/25/2023

جو عورت تمہیں پسند ہو اس سے نکاح کرو!
اور محبت کا حق تو یہ ہے تم اسے حلال بناؤ
القرآن
صبح بخیر

11/23/2023

*"- تم وهى هو نہ جِسے محمد ﷺ️ کا اُمتى هونے پر بے حد فخر ہے •"🪄🤎🌙*

11/22/2023

ہر شخص نماز کی ایک ایک
فضیلت بتایے ۔
نماز حضور ﷺ کی انکھوں کی ٹنڈک ھے۔

11/22/2023

السلام علیکم !
دنیا کا سب سے مضبوط گھر قبر ہے!
🤲 یا اللّٰہ ہمارے لیئے وہ گھر جنت بنا دے
آمین.🤲

11/21/2023

اللہ پاک سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے آمین🤲🏻

11/20/2023

اللّه میری مشکلات آسان کر دے 😥💔
سب کے سب امین لیکو 5 ھزار فالور ھے لیڈر میں اور آگے شیر کرے

11/20/2023

منظور پشتین ایک آزاد انسان ہے اس کے ساتھ وہی لوگ کھڑے ہوسکتے ہیں جن کا خون ہر قسم کی غلامی سے پاک ہوگا,
✌فخر منظور پشتین✌

Address

Peshwer
Defiance, OH
786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Defiance

Show All