Farida Shabbir

Farida Shabbir Born Ushna Shah
Nationality of Pakistani
Alma mater York University
Occupation Actress, writer
Known

ﺍﯾﮏ ﭼﻮﮨﺎ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻞ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﭼﻮﮨﮯ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮑﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ،ﭼ...
07/08/2024

ﺍﯾﮏ ﭼﻮﮨﺎ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻞ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﭼﻮﮨﮯ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮑﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ،ﭼﻮﮨﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮨﮯ -
ﺧﻮﺏ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﻫﮯﺩﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ - ﺧﻄﺮﮦ ﺑﮭﺎﻧﭙﻨﮯ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻮﺍﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﺒﻮﺗﺮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﻫﮯﺩﺍﻧﯽ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ - ﮐﺒﻮﺗﺮ ﻧﮯ ﻣﺬﺍﻕ ﺍﮌﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ؟
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﻨﺎ ﮨﮯ؟ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﭼﻮﮨﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻣﺮﻍ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮔﯿﺎ - ﻣﺮﻍ ﻧﮯ ﻣﺬﺍﻕ ﺍﮌﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ... ﺟﺎ ﺑﮭﺎﻳﻴﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﭼﻮﮨﮯ ﻧﮯ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﮑﺮﮮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺋﯽ
ﺍﻭﺭ ﺑﮑﺮﺍ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﻟﻮﭦ ﭘﻮﭦ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﺳﯽ ﺭﺍﺕ ﭼﻮﻫﮯﺩﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻛﮭﭩﺎﻙ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺳﺎﻧﭗ ﭘﮭﻨﺲ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻡ ﮐﻮ ﭼﻮﮨﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﭗ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮈﺱ ﻟﯿﺎ - ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍﯾﺎ، ﺣﮑﯿﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﺒﻮﺗﺮ ﮐﺎ ﺳﻮﭖ ﭘﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ،
* ﮐﺒﻮﺗﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﻞ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺧﺒﺮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﻣﻠﻨﮯ ﺁ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﻣﺮﻍ ﮐﻮ ﺫﺑﺢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﺮ ﮔﺌﯽ
ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﺿﯿﺎﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﺮﺍ کاٹنے ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
ﭼﻮﮨﺎ ﺩﻭﺭ ﺟﺎ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ!
ﺑﮩﺖ ﺩﻭر. ﺍﮔﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﻮﭼﯿﮟ
ﮨﻢ ﺳﺐ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺳﻤﺎﺝ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻋﻀﻮ، ﺍﯾﮏ ﻃﺒﻘﮧ، ﺍﯾﮏ ﺷﮩﺮﯼ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﻣﻠﮏ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺫﺍﺕ ﻣﺬﮨﺐ ﺍﻭﺭ ﻃﺒﻘﮯ ﮐﮯ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﻜﻠﻴﮯ -
منقول

خواتین کے حقوق کے موضوع پرساحل عدیم نے  پاکستان کی پچانوے فیصد خواتین کو جاہل کہا ہے وہ بندہ ایک سروے کے فیکٹس بتاتا ہے ...
07/06/2024

خواتین کے حقوق کے موضوع پرساحل عدیم نے پاکستان کی پچانوے فیصد خواتین کو جاہل کہا ہے وہ بندہ ایک سروے کے فیکٹس بتاتا ہے کہ پاکستان میں اتنے فیصد مرد جاہل ہیں ،اور اتنی فیصد عورتیں ۔۔۔۔۔
وہاں ساحل عدیم نے مردوں کے لیے بھی جاہل کا لفظ استعمال کیا ۔۔۔تب کسی کو کوئی تکلیف کیوں نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔
پورا کلپ دیکھیں تو ساحل عدیم کی بات درست ہے۔
رائے دینے سے قبل تحقیق کرنا ضروری ہوتا ہے
مکالمہ ملاحظہ فرمائیں
شو میں بیٹھی خاتون نے ساحل عدیم کو ملک کی ۹۵ فیصد خواتین کو جاہل کہا جبکہ ایسا نہیں ہے آپ معافی مانگیں
یہ سوال کم اور حکم نامہ زیادہ تھا
اور پھر جاہل ہونے کو مان بھی لیا کہ جاہل اس لیے ہیں کہ انہیں جاہل میل ڈومینیٹنگ سوسائٹی نے رکھا ہوا ہے
ساحل عدیم : آپکو طاغوت کا لفظ پتا ہے؟
خاتون: آپ کے منہ سے کئی سو بار سنا ہے (نہیں جانتی)
ساحل عدیم: طاغوت اسلام میں سب سے بڑا گناہ ہے
ساحل عدیم: بیٹا اسلام میں ذمہ اس طرح لیتے ہیں میں ساحل عدیم ذمہ دار ہوں کہ میری بچی لاہور میں بیٹھی ہے جسکی عمر بیس سال کو پہچ گئی اور وہ طاغوت کا لفظ پہلی بار سن رہی ہے
خاتون : مجھے طاغوت کا نہیں پتا آپ مجھے اس بنا پر جاہل نہیں کہہ سکتے
آپ نے غلط کہا آپکو جاہل نہیں کہنا چاہیے
ساحل عدیم بیٹا: اسلام میں جاہل کو جاہل کہنا فرض ہے
خاتون : کہاں لکھا ہے جاہل کو جاہل کہنا فرض ہے مجھے ریفرنس دیکھائیں
ساحل عدیم: قرآن کی آیت پڑھ کر سناتا ہے
(اے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کہہ دیجئے کہ جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر نہیں ہو سکتے)
خاتون: میں یہاں خواتین کے حقوق پر بات سننے آئی ہوں میں یہاں اسلام پر لیکچر سننے نہیں آئی آپ مجھے اسلام میں گناہوں پر لیکچر سنا رہے ہیں
ساحل عدیم بیٹا میری مکمل بات سن لیں
میں آپکو کہہ رہی ہوں معافی مانگیں آپ مجھے عربی کی آیات سنا رہے ہیں۔
خلیل الرحمان قمر: آپ کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے قرآن کی آیات ؟
خاتون: مجھے تکلیف ہے جیسے آپکو تکلیف ہے خواتین کے رائٹس پر بات کرنے کی
(محترمہ یہاں بھی اپنی جاہلیت پر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہیں
سب سے زیادہ حقوق عورت کو دیے ہی اسلام نے اور آپ چاہ رہی ہیں اسلام کا ذکر ہی نہ ہو اور عورتوں کے حقوقِ پر بات ہوتی رہے )
آپ صرف عورت کارڈ کھیلتے ہوئے معافی مانگیں معافی مانگیں کی گردان کر رہی ہیں اور دوسرے کو بولنے ہی نہیں دے رہی ہیں آپ نے سوال کر لیا اب جواب سنیںدرمیان میں بار بار ٹوکنا بات سننا ہی نہیں یہ جہالت نہیں تو کیا ہے
میں نے جتنا کلپ دیکھا اس میں خاتون کی ہٹ دھرمی بد تمیزی فضول مباحث آن سکرین بیٹھ کر قرآنی آیات کا تمسخر اڑانا ریفرنس مانگنا آیات کو ماننے سے انکار کر دینا جیسی جاہلیت نظر آ رہی ہے
طاغوت سے بچنا ہر امت پر فرض ہے
وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَۚ۔
اور ہم نے ہر امت کی طرف رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت کی پوجا سے پرہیز کرو ۔ القرآن
ساحل عدیم کی بات اس پیرائے میں ٹھیک ہے ۔۔!
ایک عورت ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ وہ ہر جگہ ہر معاملے میں سچی ہوگی
مذہب کارڈ کی طرح عورت کارڈ بھی انتہائی خطرناک ہے۔
اگر آپ کو میری بات سے اختلاف ھے تو بھی تمیز کے دائٰرے کا دامن نہ چھوڑئٗگا کمنٹ میں ۔۔۔
جزاک اللہ
فریدہ شبیر

07/06/2024

رزق کی ایک قسم آپکی زندگی میں
اچھے لوگوں کا ہونا بھی ہے

لَبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَاِلنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ...
06/15/2024

لَبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَاِلنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ۔!!
تمام اہلِ اسلام کو حج کا بابرکت دن مبارک ،اللہ پاک سے دعاگو ہیں اللّٰہ پاک پاکستان سمیت تمام عالمِ اسلام کی خیر فرما. آمین یا رب العامین ❤️✨

06/13/2024

‏"- ابھی آپ نے زندگی میں دیکھا ہی کیا ہے
ارے ابھی تو آپ نے خانہ کعبہ کی زیارت کرنی ہے ..
🫶🥺

Ushna Shah ties the knot with Hamza Amin in an intimate ceremony.
02/27/2023

Ushna Shah ties the knot with Hamza Amin in an intimate ceremony.

انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہ اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو
01/11/2023

انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہ

اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو

Address

4722 Isaacs Creek Road
Decatur, NY
62522

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farida Shabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farida Shabbir:

Share

Ushna Shah – Biography, Age, Family, Education, Controversy, Dramas, Movies

Ushna is a Pakistani actress, RJ and host. Before joining the Pakistani drama industry in 2013, she used to host a show on Canada’s Radio Punjab called ‘Sanjha Aasman .

Ushna was born on February 13. Her year of birth is unknown, she is in her mid-20’s. She was born in Lahore.

Ushna is a daughter of television and radio artist Ismat Ara. Ismat Ara raised her 3 childern as a single parent. Ushna is the youngest child and she is a sister of TV Actress Irsa Ghazal and Theater Director/Producer Shah Sharabeel.


Other Decatur media companies

Show All