Street Food Truk

20/02/2025

مینو اوتھوں پڑھ جتھوں چپ ہاں میں
اے ہسنا ہسانا تے ہنر اے میرا 🔥🍂

20/02/2025

میں ایک آزاد انسان ہوں

20/02/2025

"‏خواہشات کا گھوڑا بے لگام ہو جاۓ تو اپنے ہی سوار کو گرا کر پیروں تلے روند ڈالتا ہے۔"

20/02/2025

تجھے کھو کر____اتنا تو جان گیا ہوں
تجھے پانے والے ____سب پچھتائیں گے

اللہ پاک کی قدرت
20/02/2025

اللہ پاک کی قدرت

19/02/2025

گاؤں میں لگاہے جانے والا کوہی ایسا پھلدار پودا جو جلدی گروتھ کرتا ہو

19/02/2025

لا شعور قوم' حقیقت میں دشمن کی فوج ہوتی ہے۔

• کارل مارکس

19/02/2025
19/02/2025

سوکھی خوبانی پریگننٹ خواتین کے لیے کیوں ضروری ہے؟
اس میں کیلشیم، فولیٹ، آئرن اور پوٹاشیم موجود ہے جو ماں اور بچے کی نشونما کے لیے بہت ضروری ہے

19/02/2025

کیفیتِ دل پہ کچھ ایسا اثر طاری ہے
جیسے ساون میں چراغوں کی نگہ داری ہے

19/02/2025

خود پر اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ مت ڈالیں،کیونکہ طاقت کے باوجود آپ ٹوٹ سکتے ہیں

رزق کی خاطر دیس سے نکلے، پردیس میں جا بسے ہماپنوں کی خاطر راتیں جاگیں، دن سارے یوں ہی ہنس کے گزارے ہممحنت کی مٹی میں خوا...
19/02/2025

رزق کی خاطر دیس سے نکلے، پردیس میں جا بسے ہم
اپنوں کی خاطر راتیں جاگیں، دن سارے یوں ہی ہنس کے گزارے ہم

محنت کی مٹی میں خواب بوئے، پسینے سے سینچا زمیں کا دامن
دوسروں کے چراغ جلانے نکلے، خود جلتے رہے بنے اک راہگزر ہم

پھر اک دن خبر آئی، واپسی کی گھڑی آ پہنچی
مگر اس بار سانس نہ تھی ساتھ، نہ تھی کوئی ہنسی

لکڑی کے صندوق میں لپٹے، ہواؤں کے دوش پہ گھر کو چلے
جہاز کے کارگو میں خاموش لوٹے، مٹی کی آغوش میں اترے ہم

تیڈے سکھ دے سنگتی ڈھیر ہوسنتیڈے ڈکھ دا وارث میں ہوساں ❤🦋
19/02/2025

تیڈے سکھ دے سنگتی ڈھیر ہوسن
تیڈے ڈکھ دا وارث میں ہوساں ❤🦋

19/02/2025

19/02/2025

آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر
کیسا حسِین شخص، اذیت نے کھا لیا ...

اپنے مقصد کو پانے کے لیے اس حد تک محنت کرو کہ قسمت بھی کہے اس پر تمہارا ہی حق ہے
19/02/2025

اپنے مقصد کو پانے کے لیے اس حد تک محنت کرو
کہ قسمت بھی کہے اس پر تمہارا ہی حق ہے

”بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے، کہ جوانی میں ظلم و زیادتی چھوڑ دیں__✨❤
19/02/2025

”بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے، کہ جوانی میں ظلم و زیادتی چھوڑ دیں__✨❤

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Street Food Truk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share