01/03/2026
*محمد عباس ایک ایسا فاسٹ باؤلر جس کی قدر ہمارے کرکٹ بورڈ نے کبھی نہیں کی ، لیکن محمد عباس پھر بھی مسلسل فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہا ہے ، سال 2025 میں پوری دنیا میں محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ 100 وکٹیں لیں ۔۔🍔*
*انگلش کاؤنٹی کرکٹ محمد عباس کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں ، مگر قدر نہیں کرتا تو ہمارا کرکٹ بورڈ ۔۔😏*