Believe In Yourself

  • Home
  • Believe In Yourself

Believe In Yourself Hello friends,
I’m a video creator and will share with you some exciting videos. Welcome to my channel � Video creator

10/01/2025

My natural freezer 😄

07/01/2025

سردیوں کی پہلی snow fall شدید طوفان کی پیشنگوئی تھی پر ہماری طرف زیادہ برف نہیں ہوئی

05/01/2025

نئے سال کا مرچیلا پروجیکٹ 😄

30/12/2024

بہت ہی سچی بات کہیں پر پڑھی کہ۔۔۔
دشمن سے نہ ڈرو بلکہ اپنے خاندان کے اُس منافق شخص سے ڈرو جو آپ کے بیچ بیٹھ کر دوغلے پن سے ڈبل پالیسی چلا رہا ہو۔۔

23/12/2024

ڈھائی سو سال سے زیادہ پرانا گھر ابھی تک ویسے کا ویسا ہے اور زیرِاستعمال بھی ہے۔
My YouTube channel

https://www.youtube.com/

18/12/2024

زبردست کوالٹی ہے مِس نہ کریں 😋❤️


Subscribe to my channel

https://www.youtube.com/

اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اعلیٰ درجے پر ہو اور اگر تم غلط کو غلط نہیں سمجھتے تو تم جہالت کے اعلیٰ ت...
07/12/2024

اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اعلیٰ درجے پر ہو
اور اگر تم غلط کو غلط نہیں سمجھتے تو تم جہالت کے اعلیٰ ترین درجے پر ہو ۔

Subscribe to my YouTube channel

Hello friends I’m video creator and will share with you exciting videos like recipes and daily routines and some tips and tricks and some information based videos, Travel videos,Self care tips, vlogs and a lot more.For all that interesting and exciting content support,subscribe my channel. Welcome...

07/12/2024

تجھے تیری اوقات کا اُس دِن پتہ چلے گا اے اِنسان
جب لوگ تیرے اوپر مٹی ڈال کر ہاتھ بھی تیرے اوپر جھاڑیں گے ۔

ایک شادی پہ جانے کا اتفاق ہوا  بِد بانٹی گئی ۔ دیکھ کر اچھا لگا کہ ابھی بھی کچھ پرانے رسم و رواج زندہ ہیں ۔
06/12/2024

ایک شادی پہ جانے کا اتفاق ہوا بِد بانٹی گئی ۔ دیکھ کر اچھا لگا کہ ابھی بھی کچھ پرانے رسم و رواج زندہ ہیں ۔

کِس کِس نے اس سیزن کی سوغات کم از کم ایک بار انجوائے کی ہے۔ سرسوں کا ساگ تے مکئی دی روٹی😋😄Subscribe to my channel https:...
01/12/2024

کِس کِس نے اس سیزن کی سوغات کم از کم ایک بار انجوائے کی ہے۔ سرسوں کا ساگ تے مکئی دی روٹی😋😄

Subscribe to my channel
https://www.youtube.com/

لال مسجد میں قتل و غارت کرنے والے بھی یہی اور اے پی ایس کرنے والے بھی خود یہی ماڈل ٹاون کے ذِمے دار بھی اِنہی کے خواری ۔...
28/11/2024

لال مسجد میں قتل و غارت کرنے والے بھی یہی اور اے پی ایس کرنے والے بھی خود یہی ماڈل ٹاون کے ذِمے دار بھی اِنہی کے خواری ۔اب تو حقیقت بلکل صاف نظر آتی ہے کہ جِن کو ہم مُحافظ سمجھتے تھے اصل میں تو وہی سب سے بڑے غدار ہیں ۔

امریکہ میں سموسے صرف کھانے کے لئے نہیں جلانے کے لئے بھی مِل جاتے ہیں 😄https://www.youtube.com/
26/11/2024

امریکہ میں سموسے صرف کھانے کے لئے نہیں جلانے کے لئے بھی مِل جاتے ہیں 😄
https://www.youtube.com/

19/11/2024

میرے مالک میرے ہر کام میں اپنا کرم فرما۔

13/11/2024

لوگوں کے ہاتھ میں آپ کا نصیب نہیں ہوتا وہ آپ کے رازق نہیں ہوتے، وہ آپ کے مالِک نہیں ہوتے ۔۔۔اُنہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا سو اُنہیں اِس بات کی اجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں۔۔؟
آپ سے آپ کے خواب چھین لیں؟ آپ کو اپنی نظروں میں بے وقعت کر دیں؟
آپ نے صرف اللّٰہ کو دیکھنا ہے ۔۔ اللّٰہ کو دیکھنا ہے۔۔ اللّٰہ پر بھروسہ کرنا ہے۔*”جس نے خود آپ سے آسانیوں کو وعدہ کیا ہے”*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Believe In Yourself posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Believe In Yourself:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share