Mughal To Bolay Ga

Mughal To Bolay Ga Welcome To Awaz Aews
WhatsApp +923478481025
YouTube Mughal To Bolay Ga
(1)

آج تھائی لینڈ میں بارش رکی ہے لیکن بادل بنے ہوئے ہیں آپ کے علاقوں کی کیا اپڈیٹ ہے
26/02/2025

آج تھائی لینڈ میں بارش رکی ہے لیکن بادل بنے ہوئے ہیں
آپ کے علاقوں کی کیا اپڈیٹ ہے

یہ کوئی سینری نہیں بلکہ اصلی تصویر ہے تھائی لینڈ کے شہر پیچیٹ کی جہاں روڈ کے کنارے  درخت جھکے ہوئے ہیں
26/02/2025

یہ کوئی سینری نہیں بلکہ اصلی تصویر ہے تھائی لینڈ کے شہر پیچیٹ کی جہاں روڈ کے کنارے درخت جھکے ہوئے ہیں

لاالٰہ
26/02/2025

لاالٰہ

26/02/2025

قیمت کوئی بھی ہو آدمی اگر بک جائے تو ٹکے کا نہیں رہتا
سعادت حسن منٹو

اللہ کا فرمان
26/02/2025

اللہ کا فرمان

26/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر
جہاں رہیں خوش رہیں اللہ کی حفظ و امان میں رہیں

25/02/2025

اہلیان ہرناہ سہر منڈی سڑک پر کام کی پائیداری اور مضبوطی پر خوش ہیں اور چوہدری محمد اخلاق اور چوہدری محمد اشفاق صاحب کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے اگر اپ لوگوں کی امیدوں پر پورا اتریں گے تو لوگ اپ کو دل سے دعائیں دیں گے۔۔

25/02/2025

جب تک سہنسہ میں بجلی 220 واٹ تک نہیں ہوتی تب تک بجلی بلوں کا بائیکاٹ ہے
ایکشن کمیٹی سہنسہ نے اعلان کر دیا

تیز بارش میں کھڑا رہا بس ایک جملہ سننے کو کہ وہ کہہ دیں ادھر اؤ پاگل بھیگ جاؤ گے
25/02/2025

تیز بارش میں کھڑا رہا بس ایک جملہ سننے کو
کہ وہ کہہ دیں ادھر اؤ پاگل بھیگ جاؤ گے

25/02/2025

میرپور میں برٹش خاتون کو ہراساں کرنے والا ایس ایچ او معطل

25/02/2025

راولپنڈی سٹیڈیم میں کشمیر کا جھنڈا لہرانے سے روکنا نفرت نہیں ایک چنگاری ہے یہی چنگاری آزادی کی شمع جلائے گی

25/02/2025

سہنسہ
بارش اور سخت سردی میں بھی مزاحمت کاروں کا قافلہ رواں دواں

25/02/2025

کوٹلی بلیا قبرستان میں موجود پانی کی ٹینکی سے دو دن کی نومولود بچی کی ڈیڈ باڈی برآمد
پورے علاقے میں خوف او ہراس پھیل گیا

مکمل وڈیو پیج پر اپلوڈ کر دی ہے
25/02/2025

مکمل وڈیو پیج پر اپلوڈ کر دی ہے

25/02/2025

کل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران پولیس نے نوجوانوں کو کشمیری جھنڈا لہرانے سے روک دیا

بارسات
25/02/2025

بارسات

ที่อยู่

Ban Bung Phichit
Phichit
66000

เบอร์โทรศัพท์

+923478481025

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ Mughal To Bolay Gaผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ ธุรกิจของเรา

ส่งข้อความของคุณถึง Mughal To Bolay Ga:

วิดีโอทั้งหมด

แชร์