Subha Sverige صبح سویریا

Subha Sverige صبح سویریا Kontaktinformation, kartor och vägbeskrivningar, kontaktformulär, öppettider, tjänster, betyg, foton, videor och meddelanden från Subha Sverige صبح سویریا, Tidning, Stockholm.
(2)

Subha Sverige is the first Urdu & English language news venture managed by the student community of Pakistan in Sweden, delivering latest news and information from Sweden, Pakistan and other Scandinavian countries.

19/07/2024
سلام یا حسینؑ 🙌🏻 🇸🇪
17/07/2024

سلام یا حسینؑ 🙌🏻

🇸🇪

سویڈن کے شہر سٹاکہوم کی ایک امام بارگاہ  میں شب عاشورہ اور مجلس عزا کا انعقاد۔ (خبر صبح سویریا، حسین بٹ)سخت ترین مصائب ک...
16/07/2024

سویڈن کے شہر سٹاکہوم کی ایک امام بارگاہ میں شب عاشورہ اور مجلس عزا کا انعقاد۔
(خبر صبح سویریا، حسین بٹ)

سخت ترین مصائب کا سامنا کر نے کے باوجود حق اور سچ کا پرچم تھام کر اپنی اور اپنے رفقا کی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؑ دیگر شہدائے کربلا کی یاد میں سویڈن سمیت دنیا بھر میں یومِ عاشور (10 محرم الحرام) انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔

🇸🇪

16/07/2024

سویڈن کے شہر سٹاکہوم میں شب عاشورہ اور مجلس عزا کا انعقاد۔

🇸🇪

ڈونلڈ ٹرمپ آج پنسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی۔ 🇸🇪
14/07/2024

ڈونلڈ ٹرمپ آج پنسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی۔

🇸🇪

سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا۔  🇸🇪
12/07/2024

سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا۔


🇸🇪

 🇸🇪
07/07/2024

🇸🇪

برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل، لیبر پارٹی کو تاریخی کامیابی ملنے کا امکان۔ 🇸🇪
05/07/2024

برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل، لیبر پارٹی کو تاریخی کامیابی ملنے کا امکان۔

🇸🇪

سویڈن میں مِڈسمر روایتی جوش و جذبہ سے منایا جا رہا ہے۔ 🇸🇪
22/06/2024

سویڈن میں مِڈسمر روایتی جوش و جذبہ سے منایا جا رہا ہے۔

🇸🇪

صبح سویریا کی جانب سے آپ سب کو عیدالاضحى مبارک ہو۔‎دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ 🇸🇪
16/06/2024

صبح سویریا کی جانب سے آپ سب کو عیدالاضحى مبارک ہو۔
‎دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

🇸🇪

15/06/2024

سویڈن کے شہر سٹاکہوم میں ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے عام شہریوں کے لئے ائر ایمبولینس کی سہولت۔

خدا جانے وہ وقت کب آئے گا جب پاکستان میں عام انسانی جان کو بھی اتنی اہمیت دی جائے گی۔

🇸🇪

صبح سویریا کی جانب سے آپ سب کو حج مبارک ہو 🕋📿 دعاوں میں یاد رکھیے گا۔  🇸🇪
15/06/2024

صبح سویریا کی جانب سے آپ سب کو حج مبارک ہو 🕋📿
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔

🇸🇪

عید الاضحی 16 جون کو ہو گی!(خبر صبح سویریا، حسین بٹ)ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا لہٰذا عید 16 ج...
06/06/2024

عید الاضحی 16 جون کو ہو گی!
(خبر صبح سویریا، حسین بٹ)

ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا لہٰذا عید 16 جون بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

آپ سب کو ٹیم صبح سویریا کی جانب سے عید الاضحی کی پیشگی مبارک۔

الله تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے اورسنت ابراہیمی ؑ کوصحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)

دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔

🇸🇪

🇸🇪🎉 Happy National Day, Glad Nationaldag 🎉🇸🇪 🇸🇪
06/06/2024

🇸🇪🎉 Happy National Day, Glad Nationaldag 🎉🇸🇪

🇸🇪

   🇸🇪
21/05/2024



🇸🇪

اسرائیلی دفاعی افواج کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب ایک سو سے زائد ڈرون اور میزائل داغے ہیں۔ 🇸🇪
13/04/2024

اسرائیلی دفاعی افواج کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب ایک سو سے زائد ڈرون اور میزائل داغے ہیں۔

🇸🇪

 📿 🇸🇪
10/04/2024

📿
🇸🇪

Adress

Stockholm

Öppettider

Måndag 09:00 - 17:00
Tisdag 09:00 - 17:00
Onsdag 09:00 - 17:00
Torsdag 09:00 - 17:00
Fredag 09:00 - 17:00
Lördag 11:00 - 16:00

Telefon

+46728509585

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Subha Sverige صبح سویریا postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Affären

Skicka ett meddelande till Subha Sverige صبح سویریا:

Videor

Dela

Typ


Övriga Tidningar i Stockholm

Visa Alla