SM Tv Global

SM Tv Global Smtvglobal.com

15/01/2025

برون ملک سے ہونے والا فوج مخالف پروپگنڈا / اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور ملکی صورتحال پر گفتگو

15/01/2025

گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کی رہائشی ایک معصوم بچی جسے ٹیوشن جاتے ہوئے نام معلوم افراد نے اغوا کر لیا اور اس بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور قتل کر دیا

کیا معصوم بیٹیاں درندوں کے رحم و کرم پر چھوڑدی گئیں ہیں؟ آج اس معصوم بچی زہرا جنید کی روح ہم سے پوچھ رہی ہے کہ اس ریاست کا مستقبل کیا ہے جو اپنے معصوم بچوں کو بھی تحفظ نہیں دے سکتی۔
سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کالجز یونیورسٹیز کا دورہ کر رہی ہیں بچیوں کو سینے سے لگا رہی ہیں ان کے سر پہ ہاتھ رکھ رہی ہے ہم اپ کو ایپریشیٹ کرتے ہیں لیکن کاش ان دس دنوں میں آپ نے اس بچی کی تصویر بھی شیئر کی ہوتی ایکس پر اور آئی جی پنجاب کو مطلب کیا ہوتا اور ان درندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا ہوتا پھر قوم آپ کو واقعی کہتی کہ آپ ماں کا رول ادا کر رہی ہیں آپ سے اوورسیز پاکستانی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا نوٹس لیں جزاک اللہ

14/01/2025

انیق ناجی صحافی نہیں اداکار ہیں
مکمل گفتگو سننے کے لیے یوٹیوب لنک ⬇
youtu.be/ByO8pWIryd0‎
‎ ‎ ‎ ‎

13/01/2025

190 ملین پاؤنڈز ؛ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر
بار بار مؤخر کیوں کیا جا رہا ہے ؟

12/01/2025

حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کا
پوسٹ مارٹم
مکمل سننے کے لیے لنک ⬇
https://youtu.be/DhRDJIZsnaU

12/01/2025

190 ملین پاؤنڈ کیس پر ڈاکٹر دانش کا تجزیہ
فیصلہ کل آنا ہے ساری بات آج کھل گئی
مکمل گفتگو سننے کے لیے لنک ⬇
https://youtu.be/eqeYqUTUT-A

12/01/2025

190ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے ،کیاعمران خان کو معافی ملے گی؟ کیا فیصلہ ہو سکتا ہے ؟

11/01/2025

عمران خان کس حد تک مذاکرات کو لیکر سنجیدہ ہیں؟
مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ بھی شامل؟
مذاکرات ناکام ہوا تو کیا ہوگا؟

Address


Telephone

+46722520160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM Tv Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SM Tv Global:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share