JKTV Live

JKTV Live Jammu Kashmir TV (JKTV) is the voice of the voiceless. It is a dream and an aspiration of a subjugat Kashmir has a landmass of 85,000 square miles.
(1)

MISSION STATEMENT JKTV– A Free United Jammu Kashmir
Jammu Kashmir TV (JKTV) is the voice of the voiceless. It is a dream and an aspiration of a subjugated people to be heard. We defend freedom of speech and freedom for the press, but reject obscurantism. We oppose Communalism, Sectarianism and Racism in Kashmir and South Asia, and support a world in which all people are treated equally. We see th

e peoples of India and Pakistan as our friends and we will provide a platform for progressive South Asian voices, as well as those from across the world. Our right to freedom is bound in accepting the same right to freedom of all others. Kashmir
India's formal annexation of the area of Jammu and Kashmir on 5th August 2019, has outraged the Kashmiri people imprisoned under its control, it has also reinvigorated a united movement across the areas controlled by Pakistan. All demand the unconditional right of self-determination, including independence, for a unified Kashmir. This unity does not imply any dilution of the diversity of the state’s different names, regions, religions, cultures or languages

Freedom of Belief and Unity of Purpose
Kashmir has a population of approx. 20 million. 3 million Kashmiris live in the diaspora, one million of whom are in the in UK. In 1947 the state was invaded and occupied by India and Pakistan. The two countries have fought three wars over Kashmir and now have nuclear weapons Although Kashmir has often been in the news, it has no independent media. Indo-Pak media promote the Indian and Pakistani political narratives. Whilst there are newspapers and TV stations in Kashmir, these exist only under Indian and Pakistani monitoring. Independent Kashmiri journalists who challenge the dominant narratives of India and Pakistan have faced a history of repression. JKTV is the only platform that gives a voice to the state's diverse religious and ethnic make-up. We will promote dialogue among people across the state, irrespective of whether they hold pro-Indian, pro-Pakistani or independence positions. JKTV calls for unity, without compulsion, across all of the state’s religious and ethnic communities. Kashmiri Diaspora
Millions of Kashmiris live, study and work in India, Pakistan, the UAE, America and in particular in the UK. JKTV will provide a platform for the diaspora to discuss issues related to their lives wherever they may live, as well as encourage people to support the struggle for the right of self-determination for Kashmir. Beyond the wire
JKTV recognises we live in a highly globalised world, one in which many peoples are suffering injustices in different shapes and forms. We will, to the best of our ability build links and solidarity with others demanding justice, especially those who like us, live under occupation and face ethnic cleansing. In struggling to give a voice to the voiceless of Kashmir, JKTV recognises that the grossly unfair post-colonial state structures and policies in South Asia, are the root cause of misery for billions of people. We will therefore actively seek to promote the idea that the peoples of South Asia can build a new union based on freedom for all. Independence Media
Prior to 5th August 2019, JKTV's reach was around 300-400K per month, however, in less than a month we reached 33 million views and 21M engagements following the revocation of article 370. In one month JKTV's Facebook Likes went from 90K to 250K and our followers increased from 100K to 390K. JKTV has become a hub for dialogue for millions of progressive Kashmiris, Indians and Pakistanis across the globe. JKTV Live was initiated in 2015, as an experiment to see if social media, especially Facebook, could be used for Kashmiri voices to be heard. JKTV is an independent media organisation. Although we promote self-determination for the Kashmiri people, including independence, we are not aligned to any particular political party. We provide news and commentary on the current situation in Kashmir. We include
Kashmiri voices as well as those from India, Pakistan and Asia. We also have a broad international outlook that takes in views from across the world. Whilst JKTV has a clear current affairs identity with a political focus we also give significant time to entertainment. Here too our focus is on the talent from all regions of the Kashmiri State. We have a dedicated team of reporters and presenters in the UK, from both sides of Kashmir and among the Kashmiri diaspora. We work with minimum resources, which in the main consist of our own smart mobile telephones and computers. With support from progressive individuals and organisations we hope to consolidate our work. JKTV has its own dedicated server that transmitting our programs across not only Facebook, but all other social media platforms as well.

پروگرام عام بات : افتخار کلوال کے ساتھ مہمان: شمس رحمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موضوعات آٹے کی قلت ، مقامی سطحوں پر کرپشن اور ع...
05/12/2023

پروگرام
عام بات : افتخار کلوال کے ساتھ
مہمان: شمس رحمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موضوعات
آٹے کی قلت ، مقامی سطحوں پر کرپشن اور عوامی ایکشن کمیٹیاں ۔۔۔۔۔ مذاکرات کس طرف جا سکتے ہیں؟

05/12/2023

برنالہ : لیڈی کونسلر برنالہ نرگس شاہین کاچنار فری ڈائیلائسز سنٹر برنالہ برانچ کا وزٹ۔

05/12/2023

باغ :پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن باغ کے انتخابات مکمل۔فرینڈز پینل کے بلال یونس صدر منتخب
رپورٹ: یوسف کشمیری

05/12/2023

راولاکوٹ :خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر سماجی بہبود پونچھ اور سپیشل ایجوکیشن سنٹر کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
رپورٹ: اجمل شاہین

05/12/2023

راولاکوٹ :دیگر اضلاع کی طرح راولاکوٹ میں بھی پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد۔
رپورٹ: اجمل شاہین

05/12/2023

راولاکوٹ: پولیس کی حراست سے ملزم فرار /ملزم کو تاریخ پیشی پر عدالت لے جایا جا رہا تھا
رپورٹ: اجمل شاہین

05/12/2023

جموں کشمیرٹی وی کیReleaseYasinMalikمہم میں مختلف لوگوں کےتاثرات

05/12/2023

سماہنی :سابق چیئرمین زکوۃ کمیٹی سماہنی راجہ محمد رزاق خان مرحوم کی نماز جنازہ سماہنی میں ادا کر دی گئی
رپورٹ: بدرالسلام جعفری

05/12/2023

کھوئی رٹہ :عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکی گفتگو
رپورٹ: زاہد سلطانی

05/12/2023

کوٹلی:پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن کے الیکشن گہما گہمی ،امیدواروں کے الیکشن کے متعلق تاثرات
رپورٹ: زاہد سلطانی

04/12/2023

گلگت /بلتستان سانحہ چلاس ہڈور ایک اجڑے گھر کی روداد

04/12/2023

راولاکوٹ:قدیم دینی درسگاہ مدرسہ حسینیہ تعلیم القرآن میں قرآن پاک حفظ کرنے والے پانچ طلباء کی دستار بندی کی تقریب۔
رپورٹ: اجمل شاہین

جموں کشمیر ٹی وی سروے رپورٹڈویژنل ہیڈکواٹر راولاکوٹ کے مختلف بینکوں میں ماہ نومبر کے جمع کروائے گئے بجلی بلات
04/12/2023

جموں کشمیر ٹی وی سروے رپورٹ

ڈویژنل ہیڈکواٹر راولاکوٹ کے مختلف بینکوں میں ماہ نومبر کے جمع کروائے گئے بجلی بلات

04/12/2023

ہجیرہ: سٹارز سائنس کالج کی سالانہ تقریب,سابق وزیراعظم مہمان خصوصی
رپورٹ: ملک ذوالفقار

04/12/2023

راولاکوٹ :سنگولہ میں رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی أتشزدگی کے باعث گھر جل کر مکمل خاکستر
رپورٹ: اجمل شاہین

ندرو: سری نگر کی برفیلی جھیل میں اگائی جانے والی سبزیکشمیری گھروں میں مختلف پکوان تیار کرنے کے لیے استعمال ہونے والی سبز...
04/12/2023

ندرو: سری نگر کی برفیلی جھیل میں اگائی جانے والی سبزی

کشمیری گھروں میں مختلف پکوان تیار کرنے کے لیے استعمال ہونے والی سبزی ندرو کو حاصل کرنے کے لیے کاشت کار جھیل کے برفیلی پانی میں اترتے ہیں۔

ندرو ایک روایتی سبزی ہے، جسے کشمیری گھرانوں میں مختلف پکوان تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

جس کی کاشت جھیل کے پانیوں میں ہی ممکن ہے۔

ندرو کنول کا تنا ہے
جس کی کاشت جھیل کے پانیوں میں ہی ممکن ہے
موسم کتنا بھی سخت ہو کاشت کار کو جھیل میں اتر کر ندرو حاصل کرنا ہوتے ہیں۔

اس کی کاشت کشمیر کے موسم کو مدِنظر رکھتے ہوئے سخت اور محنت طلب کام ہے۔
موسم جتنا بھی سخت ہو کاشت کار کو یخ پانی میں اتر کر ندرو حاصل کرنا ہوتا ہے
رنگت میں سفید ندرو تقریباً پانچ فٹ لمبی چھڑی کی مانند دکھتا ہے، جس سے کئی خاص پکوان بنائے جاتے ہیں۔

کشمیر میں مچھلیوں کے ساتھ ندرو کا پکوان کافی مشہور ہے، جیسے مخصوص ایام مثلاً نوروز پر ضرور تیار کیا جاتا ہے۔

سخت حالات میں کام کرنے کے باوجود ندرو کے کاشت کاروں کو کچھ خاص رقم حاصل نہیں ہوتی۔
دن بھر سرد موسم میں جھیل میں رہنے کے باوجود روزانہ چار، پانچ سو روپے کما پاتے ہیں۔

تصاویر: بشکریہ باسط زرگر

04/12/2023

وادی نیلم :ملین سمائل فاؤنڈیشن کا وادی نیلم میں سردی سے بچاؤ کیلئے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت ونٹر کٹس کی تقسیم
رپورٹ: حیات اعوان

04/12/2023

پاکستان سے آنے والے اکثر سیاح اور پاکستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے کچھ یوٹیوبر بھی یہ غلطی کرتے ہیں سیزفائرلائن کے اُس پار انڈیا اور اِس پار پاکستان کا علاقہ کہتے ہیں
جبکہ حقیقت میں دونوں طرف ہی ریاست جموں کشمیر ہی ہے

ویڈیو: بشکریہ خواجہ سہیل

04/12/2023

تھوڑاڑ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر کامریڈ ناصر لیاقت 24 واں مرکزی راہ شعور کنونشن کے حوالے سے جموں کشمیر ٹی وی سے گفتگو۔
رپورٹ:عابد شفاعت

04/12/2023

جموں کشمیرٹی وی کیReleaseYasinMalikمہم میں مختلف لوگوں کےتاثرات

03/12/2023

مظفرآباد :گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا پریس کلب مظفرآباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، چلاس ہڈور کے سانحہ میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ مطالبہ
رپورٹ: فرحان طارق

03/12/2023

سرینگر:آج دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہا ہے،بھارت جموں و کشمیر میں کشمیریوں کو منظم طریقے سے معذور بنا رہا ہے ،رپورٹ
رپورٹ: بدرالسلام جعفری

03/12/2023

راولاکوٹ :جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بجلی بلوں کا بائیکاٹ جاری ۔ دسمبر کے مہینے میں بھی عوام نے بل بنکوں کی بجائے احتجاجی کیمپوں میں جمع کروائے۔
رپورٹ: اجمل شاہین

03/12/2023

راولاکوٹ:مغوی نوجوان سیف الرحمن سات دن کے بعد بے ہوشی کے عالم میں کھڈ بازار کے قریب سے مل گیا
رپورٹ: اجمل شاہین

03/12/2023

سماہنی :سیز فائر لائن سے متصل گاوں چاہی سے سونا ویلی لنک سڑک کو اپنی مدد آپ پختہ کیا جارہا ہے
رپورٹ: بدرالسلام جعفری

03/12/2023

کھوئی رٹہ: عوامی ایکشن کمیٹی کا میلاد چوک میں بجلی بلات کے خلاف دھرنا جاری ،نو منتخب صدر انجمن تاجران سیری انعام الحق چوہدری بھی دھرنے میں پہنچ گئے
رپورٹ: زاہد سلطانی

03/12/2023

راولاکوٹ :پیپلز انٹر نیشنل الائنس ٹرسٹ اورگرین ورلڈ پراڈکٹس کے اشتراک سے راولاکوٹ سنٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
رپورٹ: اجمل شاہین

03/12/2023

اسلام گڑھ :خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر زوبیا سکول فار اسپیشل چلڈرن اسلام گڑھ کے زیر اہتمام واک کا انعقاد

03/12/2023

Question and Reasoning With Nadeem Aslam
Current Affairs and historical Perspective
Production

03/12/2023

سماہنی :سابق وزیرحکومت چوہدری علی شان سونی کی صحافیوں سے گفتگو، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا21دسمبرکوسرزمین بھمبر آمد پر فقیدالمثال استقبال کرینگے
رپورٹ: بدرالسلام جعفری

03/12/2023

ہجیرہ: مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کےزیراہتمام تین روزہ آئی کیمپ اختتام پذیر,سیکنڑوں مریضوں نےاستفادہ حاصل کیا.
رپورٹ: ملک ذوالفقار

03/12/2023

سماہنی : تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار 9 افراد زخمی
رپورٹ: بدرالسلام جعفری

03/12/2023

تین دسمبر خصوصی افراد کا عالمی دن،قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم بلند حوصلہ رکھنے والے نوجوان
رپورٹ: فرحان طارق

پروگرام: پالیسی اور تجزیہ میزبان: اظہر مشتاق مہمان: ڈاکٹر بصیر الدین قریشی ، پروفیسر و محقق  عثمان جہانگیر مغل ، طالب عل...
02/12/2023

پروگرام: پالیسی اور تجزیہ
میزبان: اظہر مشتاق
مہمان: ڈاکٹر بصیر الدین قریشی ، پروفیسر و محقق
عثمان جہانگیر مغل ، طالب علم ، ماحولیاتی کارکن
موضوع : ماحولیاتی تغیر و تبدل اور پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر

02/12/2023

اسلام گڑھ :ویثرن آگین چیرٹی اسلام گڑھ کے زیر اہتمام منعقد فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا انعقاد۔
رپورٹ: مرزا جمیل احمد شاہد

جموں کشمیر ٹی وی بے آوازوں کی آوازاسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے جموں کشمیر کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمار...
02/12/2023

جموں کشمیر ٹی وی
بے آوازوں کی آواز

اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے

جموں کشمیر کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا یہ فیس بک پیج جوائن کریں
https://www.facebook.com/jktvlivehd

اور یوٹیوب پہ با خبر رہنے کے لیے یہ چینل سبسکرائب کیجئے
https://youtube.com/?si=y9VsUgUK7THfhab8

دنیا بھر میں جموں کشمیر ٹی وی کی لائیو نشریات دیکھنے کے لیے
گوگل پلے سٹور سے JKTV کی ایپ ڈاؤن لوڈ کیجئے

https://play.google.com/store/apps/details?id=free.kashmir.tv

یا لائیو نشریات دیکھنے کے لیے
www.jktv.live
پر کلک کریں

مزید معلومات کے لیے اس وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیے
00447579300120

02/12/2023

راولاکوٹ: نواحی یونین کونسل پکھر کے رہائشی سماجی شخصیت محمد عثمان خان کی میڈیا سے گفتگو
رپورٹ: اجمل شاہین

02/12/2023

خالق آباد : عوامی ایکشن کمیٹی کی مقامی بازار میں لوک میٹنگ کی جھلکیاں

02/12/2023

جموں کشمیر نی مشہور لوک گلوکارہ “بانورحمت” اوراں نا نواں پہاڑی گانڑا ‘’نکی نکی لوئی’’۔

02/12/2023

تھوراڑ:سابق چیئرمین سردار رشید شائق سردار ضیافت سردار جاوید اشرف اور دیگر کی جےکےٹی وی سے خصوصی گفتگو۔
رپورٹ: عابد شفاعت

Adress

Malmö

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när JKTV Live postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Videor

Dela