اپنے رب سے باتیں کرنا سیکھیں وہ ہی آپ کی ہر پریشانی سن اور ختم کر سکتا ہے
کس کس کو یہ کھیل یاد ہے 😀
کافی انتظار کے بعد شیر نے اپنا شکار چن لیا
اے اللہ
ان بلوچ بہنوں کے سر کی چادر کی حفاظت فرما---
دودھ فروش نے ڈکیٹ کو سیدھے فائر کر کے بھون ڈالا...
میجر صاحب کی گاڑی روکنے پر پوری قوم شرمندہ ہے اور پوری قوم اس واقع کی پرزور مزمت کرتی ہے ۔😯
یہودی فیملی کے ساتھ مجاہدین کا رویہ
ایک یہودی عورت کا انٹرویو
"Don't worry. I'm a Muslim, we won't hurt you."
An Israeli settler recounts how Palestinian fighters treated her family during #AlAqsaStorm
#طوفان_الأقصى
#غزة_الآن
#PalestineUnderAttack
#GazaUnderAttack
مزید اچھے اچھے ویڈیوز کیلیئے ہمارا پیج فالو کریں
پنجاب کے کسی دیہات کی سرد رات میں
جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے
اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز
اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے
تو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں
اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں
اس سکون کو محسوس کیجیے۔۔۔۔۔۔۔
کیا یہ لوگ بھی پاکستان کی جھنڈا اٹھاکر آزادی کے نعرے لگائے گے جبکہ اس طرح ہزاروں کے تعداد میں ہے ۔۔
کیا ادارے عمران خان کا یہ مطالبہ مان کر عوام کے سامنے سچ لائیں گے؟
آخری منظر آبدوز میں بیٹھے پانچ افراد کو دیکھ سکتے ہیں ٹاٹینک کی ویڈیو بھی بنائی لیکن ان کو کیا پتہ کہ موت ہمارا یہی ٹاٹینک میں انتظار کر رہا ہے اور زندہ واپس کبھی نہیں جائینگے
کرک۔ مقامی لوگ ان بڑے تھیلوں مین گیس بھر گھر لے کر جا رھے ھین اس گیس سے یہ مفت مین کھانا پکائیں گے
کون اچھا کون برا اس کا فیصلہ تو وقت کرے گا لیکن پاکستان کا نظام ان 2،3 سالوں میں عوام کے سامنے ننگا ضرور ہو گیا ہے
"سیاست میں عمران خان کے پاس کوئی جاوید میانداد نہیں تھا۔"
"بُھٹو کو بھی NRO آفر ہوا، پر اُنہوں نے کہا کہ میں تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں۔"
"جبتک پروجیکٹ اسٹیبلشمنٹ پاکستان سے ختم نہیں ہوجاتا، تبدیلیاں آتی رہیں گی۔"
سینئر جرنلسٹ مظہر عبّاس کا یہ پورا کلپ سُننے کے لائق ہے۔
کس طرح ۹ مئی کو بہانہ بنا کر پی ٹی آئی کو کرش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، دیکھیں اس وڈیو میں۔
خیام چوک سرگودھا پی ایس او کا پمپ مالک اس کا پاکستان تحریک انصاف کا اُمیدوار ہے اور انتظامیہ نے سیل کیا ہوا ہے
مطالبہ ایک ہی ہے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دو پمپ کھول دیں گے #PTI #ImranKhanPTI #PDM #PakistanUnderFascism