I Love Imran Khan - Marde Mujhaid

  • Home
  • I Love Imran Khan - Marde Mujhaid

I Love Imran Khan - Marde Mujhaid “Be somebody in the eyes of ALLAH, even if you are nobody in the eyes of people.”

10/08/2024

‏وہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات

Excellent video please do watch 🤲🏼🇵🇰❤️
09/08/2024

Excellent video please do watch 🤲🏼🇵🇰❤️

Paris Olympics 2024 : Arshad Nadeem stunned everyone including Neeraj Chopra with new ...

31/07/2024

Very nice writeup from an unknown writer.
So very relevant.......

*شاخ پر پیلے پتوں کو نہ توڑو،*
*ایک دن وہ خود بخود گر جائیں گے۔*

*گھر کے بزرگوں کے ساتھ بیٹھو، باتیں کرو،*
*ایک دن وہ خود بخود خاموش ہو جائیں گے۔*

*انہیں آزاد چھوڑ دو،*
*خرچ کرنے دو،*
*اپنی مرضی سے جینے دو،*
*ایک دن وہ تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ جائیں گے۔*

*انہیں بار بار نہ ٹوکیں، وہی باتیں دہراتے ہیں،*
*ایک دن تم ان کی آواز سننے کے لیے ترس جاؤ گے، جب وہ خاموش ہو جائیں گے۔*

*جتنا ہو سکے ان کی دعائیں لو،*
*جھک کر، ماتھا چوم کر،*
*ایک دن وہ خود بخود تصویر بن جائیں گے،*
*پھر تمہارے معافی مانگنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔*

*انہیں دوسروں کے سامنے کچھ نہ کہو، انہیں کھانے دو، اپنی مرضی سے،*
*پھر دیکھو وہ کھانے کے لیے بھی نہیں آئیں گے،*
*خواہ تم کتنی ہی بار ان کی برسی مناؤ۔*

22/07/2024

*وقت چلا، لیکن کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا

*کندھے پر چڑھنے والے بچے،*
*کب کندھے تک آ گئے؟*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کراۓ کےگھر سے،*
*شروع ہوا تھا، سفر اپنا*
*کب اپنے گھر تک آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*ساٸیکل کے پیڈل مارتے،*
*ھانپتے تھے ہم، اس وقت*
*کب سے ہم، کاروں میں آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کبھی تھے ہم، ذمہ دار، ماں باپ کے*
*کب بچوں کے لیے ہوئے ذمہ دار*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*اک دور تھا، جب دن میں،*
*بیخبر سو جاتے تھے*
*کب راتوں کی ، اڑ گٸ نیند*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*جن کالے گھنے بالوں پر،*
*اِتراتے تھے کبھی ہم*
*کب سفید ہونا شروع ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*در در بھٹکتے تھے ، نوکری کی خاطر*
*کب ریٹاٸر ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*بچوں کیلیے، کمانے بچانے میں*
*اتنے مشغول ہوئے ہم*
*کب بچے ہوئے ہم سے دور*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*اب سوچ رہے تھے،*
*اپنے لیے بھی، کچھ کریں*
*پر جسم نے، ساتھ دینا، بندکر دیا کب*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*وقت چلا، پر کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا*

Address

Jeddah

Telephone

+966564441294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Imran Khan - Marde Mujhaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share