M.R.F مہمند رائٹس فورم

  • Home
  • M.R.F مہمند رائٹس فورم

M.R.F مہمند رائٹس فورم پیج کا مقصد ھیں کہ سب مل کر اپنے مسائل اتفاق سے حل کریں ا admin

24/08/2024

یو داسے کور داستان درسرہ شریک کومہ چی پہ دے وحت ھم حپل ماشومان بچی پہ ناہرہ اودہ کئ بابا راتہ داحپل کور داستان بیان والو سرہ پہ جڑہ شو بابا سرہ خپل واس مطابق مرستہ وکئ
پوسٹ درسرہ محکے شئیر کڑئی
ایزی پیسہ نمبر ۔03489895813

پختونخوا ریڈیو مہمند کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ایک بار پھر اپنے پروگرام  میں مدعو کیا۔ یہ موقع ہمیشہ میرے لیے باعثِ فخ...
22/08/2024

پختونخوا ریڈیو مہمند کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ایک بار پھر اپنے پروگرام میں مدعو کیا۔ یہ موقع ہمیشہ میرے لیے باعثِ فخر اور خوشی کا ہوتا ہے کہ میں آپ کے سامعین کے ساتھ بات چیت کر سکوں اور اپنے خیالات کا تبادلہ کر سکوں۔ آپ کے تعاون اور محبت کا بے حد مشکور ہوں

22/08/2024

د زما دا وطن خال دے 😭😭

21/08/2024

ایم پی اے ملک محبوب شیر پٹی بانڈہ میں نا خوشگوار واقع ہونے پر لوگوں کے ساتھ بات کر رہے ہیں

21/08/2024

مہمند ڈیم اختجاج

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا اہم اقدام! گھریلو ضروریات جیسے آٹا، گھی ، چاول ، دودھ سمیت سینیٹری مصنوعات اور زندگی بچانے ...
20/08/2024

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا اہم اقدام!

گھریلو ضروریات جیسے آٹا، گھی ، چاول ، دودھ سمیت سینیٹری مصنوعات اور زندگی بچانے والی ادویات پر سیلز ٹیکس ، کسٹم ڈیوٹی سمیت تمام صوبائی ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

20/08/2024

یو کور کئ دا بیٹری ڈیر لوی ضرورت دے داسے ھلک ھم شتہ چی ھغوی تر اوسہ پہ کور کئ دا بیٹری لیٹ ندے بل کڑئی سومرہ دا افسوس خبرہ دا ٹولہ شپہ یی پہ کور کئ تیرہ وی روٹئ،مونز عبادت یی پہ تیرہ کئ وی مہربانی وکڑئی دا خپل واس مطابق مرستہ وکئ بیٹری قیمت 15000 ہزار روپے دے رازئی چی دے غریبی کورینئ مددگار جوڑ شو۔ پوسٹ درسرہ محکے شئیر کڑئی
ایزی پیسہ نمبر ۔03489895813

معاذ جانی خالق حقیقی سے جا ملے ، اللہ تعالٰی انکے والدین اور اہل و عیال کو صبر عطا کرے  انا للہ وانا الیہ راجعون 💔😭
16/08/2024

معاذ جانی خالق حقیقی سے جا ملے ، اللہ تعالٰی انکے والدین اور اہل و عیال کو صبر عطا کرے

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔😭

ایم این اے اور ایم پی اے اور حکومت کو شرم آنا چاہیے کہ دانشکول کے عوام اپنے ذاتی وسائل سے دانشکول کی مرکزی سڑک کو مرمت ک...
16/08/2024

ایم این اے اور ایم پی اے اور حکومت کو شرم آنا چاہیے کہ دانشکول کے عوام اپنے ذاتی وسائل سے دانشکول کی مرکزی سڑک کو مرمت کرنے پر مجبور ہیں۔ یہ صورتحالMNA ,MPA اور حکومتی ناکامی کی عکاس ہے کہ عوام کو اپنی بنیادی ضروریات خود پوری کرنی پڑ رہی ہیں۔ ایک ایسی حکومت جو عوام کے مسائل حل نہ کر سکے، وہ اپنے فرائض میں ناکام ہے۔ دانشکول کے عوام کا یہ اقدام ان کی ہمت اور عزم کو ظاہر کرتا ہے، مگر MNA اور MPA کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اس مسئلے کا نوٹس لے اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرے، جو کہ ان کا حق ہے۔

14 اگست کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول پنڈیالی میں پرنسپل نورانی گل صاحب نے 9th , 10th میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلب...
15/08/2024

14 اگست کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول پنڈیالی میں پرنسپل نورانی گل صاحب نے 9th , 10th میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا۔ یہ تقریب پاکستان کے یوم آزادی کی خوشی میں منعقد کی گئی تھی، پرنسپل صاحب نے اپنے خطاب میں طلباء کی محنت کو سراہا اور انہیں ملک کا روشن مستقبل قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ طلباء کی یہ کامیابیاں نہ صرف ان کے والدین اور اساتذہ کے لیے فخر کا باعث ہیں بلکہ ملک کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کریں گی۔

15/08/2024

جماعت دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحان 2024 کے سرٹیفکیٹ اور DMC آج سے *15اگست 2024 کو گورنمنٹ ہائی سکول پنڈیالی سے وصول کریں۔
بحکم پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول پنڈیالی

15/08/2024

پنڈیالی میں بارش رحمت شروع ہوگئے

الحمداللہ! میں نے ایک گھرانے کے لیے ایک پوسٹ کی تھی جس میں ان کو شدید گرمی کے باعث پنکھے کی ضرورت تھی۔ ایک بھائی نے اس پ...
13/08/2024

الحمداللہ! میں نے ایک گھرانے کے لیے ایک پوسٹ کی تھی جس میں ان کو شدید گرمی کے باعث پنکھے کی ضرورت تھی۔ ایک بھائی نے اس پوسٹ کو دیکھ کر رابطہ کیا اور نہ صرف پنکھے بلکہ دیگر ضروری گھریلو سامان بھی مہیا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ اس بھائی کو اس نیک کام کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ان کے رزق میں برکت عطا کرے۔ ایسے اعمال ہمارے معاشرے میں ایک دوسرے کے لیے احساس اور مدد کا جذبہ پیدا کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں ہمیشہ دوسروں کی ضرورتوں کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر نفیسہ کی آئی سی ایم ایس سکول اینڈ کالج سسٹم سبحان خوڑ کیمپس آمد.  2 ست...
12/08/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر نفیسہ کی آئی سی ایم ایس سکول اینڈ کالج سسٹم سبحان خوڑ کیمپس آمد. 2 ستمبر سے شروع ہونے والے میٹرک سے لیکر ماسڑ تک اور بی ایڈ اور ایم ایڈ کے تمام داخلے اور امتحانات اب آئی سی ایم ایس سبحان خوڑ برانچ میں ہونگے مہمند اور شبقدر کے تمام طلباء و طالبات کو امتحان دینے میں آسانی ہوگی اب کسی بھی مضمون میں داخلہ لینے کیلئے درحواستیں ICMS School & College System Shabqadar Campus 1 Subhan Khwar میں دے سکتے ہیں انشاءاللہ میٹرک سے ماسٹر تک تمام امتحانات کا یہ سلسلہ 2 ستمبر سے شروع ہوگا جو دسمبر میں اختتام پذیر ہوگا

ایم آر ایف ٹیم کے سینئر جرنلسٹ ارشاد خان نے  ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں می...
12/08/2024

ایم آر ایف ٹیم کے سینئر جرنلسٹ ارشاد خان نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

ارشاد خان نے انعامات تقسیم کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ انعامات کھلاڑیوں کی محنت کا ثمر ہیں اور انہیں مستقبل میں بھی اسی عزم اور جذبے کے ساتھ کھیل جاری رکھنے کی ترغیب دی۔ انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ یہ انعامات ان کے لیے مزید محنت کرنے کا باعث بنیں گے۔

اس تقریب نے نہ صرف کھلاڑیوں کے لیے خوشی کے لمحات فراہم کیے بلکہ ارشاد خان کی موجودگی نے اس ٹورنامنٹ کی اہمیت کو مزید بڑھا دیا۔ ان کی شرکت اور انعامات کی تقسیم نے کھلاڑیوں کو نئے عزم اور ولولے کے ساتھ اپنے سفر کو جاری رکھنے کا پیغام دیا۔

09/08/2024

جمعہ کی دن ہے
یا اللہ ہم سب کی مشکل اور پریشانی دور فرما
آمین🤲🤲

شجرکاری کا مہم ایک نہایت اہم اور ضروری عمل ہے جس کا مقصد زمین پر زیادہ سے زیادہ درخت لگانا اور ماحول کو بہتر بنانا ہے۔ د...
09/08/2024

شجرکاری کا مہم ایک نہایت اہم اور ضروری عمل ہے جس کا مقصد زمین پر زیادہ سے زیادہ درخت لگانا اور ماحول کو بہتر بنانا ہے۔ درخت ہماری زندگی کا بنیادی حصہ ہیں اور ان کی موجودگی سے ہم نہ صرف صاف ہوا حاصل کرتے ہیں بلکہ دیگر بہت سے فوائد بھی اٹھاتے ہیں۔

شجرکاری کے مہم میں شرکت کرکے ہم نہ صرف اپنے ماحول کی حفاظت کر سکتے ہیں بلکہ آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک صاف اور سبز زمین چھوڑ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، شجرکاری سے جنگلی حیات کی بقاء اور ان کے مسکن کی حفاظت میں بھی مدد ملتی ہے۔

آج کل کے تیز رفتار اور صنعتی دور میں، شجرکاری کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے کیونکہ جنگلات کے کٹاؤ اور بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے ماحولیاتی توازن بگڑ رہا ہے۔ لہذا، شجرکاری کا مہم ایک ایسا عمل ہے جو ہمارے ماحول کی بقا کے لئے ناگزیر ہے۔

ہمیں چاہئے کہ اپنے گھروں، اسکولوں، دفاتر اور محلوں میں شجرکاری کریں اور دوسروں کو بھی اس نیک عمل میں شریک کریں تاکہ ہم سب مل کر ایک صاف، سرسبز اور خوشحال مستقبل کی تعمیر کر سکیں۔

مہمند سٹوڈنٹس یونین کے بانی اور سابقہ صدر دل جان مہمند کے بھائی باسط خان نے اسلامیہ نیو ماڈل ہائی سکول میں 523 نمبر لے ک...
08/08/2024

مہمند سٹوڈنٹس یونین کے بانی اور سابقہ صدر دل جان مہمند کے بھائی باسط خان نے اسلامیہ نیو ماڈل ہائی سکول میں 523 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ کامیابی آپ کی محنت اور آپ کے بڑے بھائی دل جان مہمند کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

دل جان مہمند، آپ نے ہمیشہ طلباء کی رہنمائی اور ان کی ترقی کے لیے جو کوششیں کی ہیں، آج آپ کے بھائی باسط خان کی کامیابی اس کا عملی ثبوت ہے۔ باسط خان نے اپنی لگن اور محنت سے ثابت کیا ہے کہ خاندان میں جوش اور جذبے کی روایت زندہ ہے، اور آپ کی رہنمائی نے ان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

باسط خان، آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کے خاندان کے لیے فخر کا باعث ہے، بلکہ مہمند سٹوڈنٹس یونین کے لیے بھی ایک روشن مثال ہے۔ اللہ آپ کو مزید ترقیوں سے نوازے اور آپ کی محنت اور دل جان مہمند کی سپورٹ کو ہمیشہ یوں ہی کامیابیوں میں بدلتا رہے۔ آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعائیں اور نیک تمنائیں!

محمد عیلمان نے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈیالی میں 1062 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ کام...
08/08/2024

محمد عیلمان نے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈیالی میں 1062 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ کامیابی آپ کی محنت، عزم اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

آپ کا باپ جو سعودی عرب میں محنت مزدوری کر رہا ہے، آپ کی اس کامیابی پر یقیناً بے حد خوش ہوگا۔ آپ نے ثابت کیا ہے کہ محنت اور لگن کے ساتھ کسی بھی مشکل کو عبور کیا جا سکتا ہے، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔

محمد عیلمان، آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کی، بلکہ آپ کے والدین کی قربانیوں اور آپ کے بھائی محمد عدنان کے ایم بی بی ایس کے سفر کو بھی سرفراز کرتی ہے۔ آپ دونوں بھائیوں نے دکھایا کہ مشکلات کے باوجود تعلیمی میدان میں جھنڈے گاڑنا ممکن ہے

08/08/2024

میٹرک امتحان میں پاس ہونے والے تمام طلباء کو مہمند رائٹس فورم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

محمد طلحہ نے 529 مارکس لیکر پنڈیالی ماڈل ہائی سکول میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد! ماشاءاللہ، آپ نے اپنی م...
08/08/2024

محمد طلحہ نے 529 مارکس لیکر پنڈیالی ماڈل ہائی سکول میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد! ماشاءاللہ، آپ نے اپنی محنت اور لگن سے یہ کامیابی حاصل کی ہے، جو آپ کے والدین، اساتذہ اور سکول کے لیے فخر کا باعث ہے۔ ڈاکٹر زکی اللہ کے بیٹے کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی تربیت کا مظہر ہے بلکہ مستقبل میں مزید اعلیٰ کامیابیوں کی نوید بھی دیتی ہے۔

اللہ آپ کو ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی محنت کو یوں ہی رنگ لاتی رہے۔ آپ کے روشن مستقبل کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں۔ آپ نے جو کارنامہ سرانجام دیا ہے، وہ آنے والے بچوں کے لیے ایک مثال اور تحریک کا باعث بنے گا۔ اللہ آپ کو مزید ترقیوں سے نوازے اور آپ کو علم کی راہ میں ہر قدم پر کامیابی عطا کرے۔

بھائی جیسا دوست خیام خان کا بھائی محمد ذیشان نے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈیالی میں 424 مارکس حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہ...
08/08/2024

بھائی جیسا دوست خیام خان کا بھائی محمد ذیشان نے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈیالی میں 424 مارکس حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

08/08/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم

محترم اہل علاقہ،

آج ہم سب کی توجہ اور مدد کی ضرورت ہے۔ ہمارے محلے کے معزز بزرگ، غازی ماما، جو ہمیشہ اپنی زندگیاں ہمارے لیے وقف کرتے رہے ہیں، آج خود مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ غازی ماما کی نہ تو کوئی اولاد ہے اور نہ ہی کوئی قریبی رشتہ دار جو ان کی دیکھ بھال کر سکے۔

ان کی بیوی گردوں کی بیماری سے متاثر ہیں اور انہیں فوری طور پر طبی امداد کی ضرورت ہے۔ غازی ماما خود بھی اس عمر میں کسی جسمانی مشقت کے قابل نہیں ہیں۔

آئیے، ہم سب مل کر ان کی مدد کریں اور اس مشکل وقت میں ان کا سہارا بنیں۔ ہر ممکن مدد، چاہے وہ مالی ہو یا جسمانی، اس وقت کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ پاک ہمیں اس نیک کام میں برکت عطا فرمائے اور ہماری کوششیں قبول فرمائے۔

والسلام،
اہل محلہ
غازی ماما موبائل نمبر ۔03359504609

پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کے صدر اور ناظم اعلٰی لوئر مہمند ملک نوید احمد مہمند پر بم دھماکے کے شدید الفاظ میں مذمت ک...
08/08/2024

پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کے صدر اور ناظم اعلٰی لوئر مہمند ملک نوید احمد مہمند پر بم دھماکے کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.
الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
ایم آر ایف سینئر جرنلسٹ ارشاد خان

07/08/2024

ملگرو پوسٹ درسرہ یو زل بیا شئیر کومہ ولی چی سہ رابطہ مونگہ سرہ ونہ شوہ کوشش وکڑئ خپل واس مطابق مرستہ وکئ ولی چی ڈیرہ گرمی دا او ماشومانوں تہ دا پھنکے ضرورت دے ۔ مدد ھم وکڑئی او پوسٹ درسرہ اللہ رضا دا پارہ محکے شئیر کڑئی ۔۔
ایزی پیسہ نمبر ۔03489895813

06/08/2024

سلامت جان کرکٹ اکیڈمی پنڈیالی برانچ

06/08/2024

یو کور کئ ماشومان بچی جوند کوی او ڈیر زیات بےوسی لری پھنکے ضرورت دے ورتہ ڈیرہ زیاتہ گرمی دا ملگرو ماشومان بچی خپل بچی وگنڑئی او مددگار یی جوڑ شئ اللہ بہ لوی اجر درکڑی۔ پھنکے قیمت تقریباً 6000 روپے دے۔
ایزی پیسہ نمبر ۔

Address

Mohmand

Telephone

+966591614562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.R.F مہمند رائٹس فورم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.R.F مہمند رائٹس فورم:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share