Muridke News 2

  • Home
  • Muridke News 2

Muridke News 2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muridke News 2, Media/News Company, .

ببر شیر
25/05/2024

ببر شیر

مریدکے:اہلیان مریدکے کے دلوں کی دھڑکن اورپاکستان مسلم لیگ ن مریدکے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی شخصیت بھائی رانام...
24/05/2024

مریدکے:اہلیان مریدکے کے دلوں کی دھڑکن اورپاکستان مسلم لیگ ن مریدکے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی شخصیت بھائی راناماجدنوازسابق چیئرمین مریدکے کی سیاست کاوہ چمکتاہواستارہ ہے جسے کبھی ذوال نہیں آیابرادرراناماجدنوازنے ہمیشہ غریبوں کی مدداورانسانیت کی فلاح وبہبودکوترجیح دی ہے حالیہ انتخابات میں بھی مسلم لیگ ن کے حمائتی امیدواروں کی کامیابی میں بھی راناماجدنوازکاکردارقابل ستائش ہے۔آجکل وہ دبئی کے دورے پرہیں مگرانکی بے لوث محبت ہمیشہ مریدکے کی عوام کے دلوں میں بستی ہے

سچی یاری سب پہ بھاری تین شر  ایک ساتھ رانا احمد عتیق انور ایم این اے چوہدری عرفان گجر اور رانا چاند بڈن کے رانا تنویر کے...
19/03/2024

سچی یاری سب پہ بھاری
تین شر ایک ساتھ
رانا احمد عتیق انور ایم این اے چوہدری عرفان گجر اور رانا چاند بڈن کے رانا تنویر کے بے لوث اور نہ ڈر سپاہی

خدارا🙏🙏🙏 لوگوں کی تذلیل بند کرو  حکومت کو چاہیے کہ کوئی ادارہ قائم کرے اور لوگوں کو خود راشن فراہم کریں یہ جو مفت کے چود...
07/03/2024

خدارا🙏🙏🙏
لوگوں کی تذلیل بند کرو حکومت کو چاہیے کہ کوئی ادارہ قائم کرے اور لوگوں کو خود راشن فراہم کریں یہ جو مفت کے چودری بنے ہیں یہ تو بس لوگوں کی تذلیل کر رہے ہیں

اسسٹنٹ کمشنر صاحب اس طرح تو اپ بادشاہ  لگ رہے ہیں اور لینے والا فقیر کم سے کم اپ لوگوں کی عزت نفس کا تو خیال رکھیں ان کو...
05/03/2024

اسسٹنٹ کمشنر صاحب اس طرح تو اپ بادشاہ لگ رہے ہیں اور لینے والا فقیر کم سے کم اپ لوگوں کی عزت نفس کا تو خیال رکھیں ان کو گھر میں راشن پہنچانا ہے اپ نے بازاروں میں نہیں دینا

04/03/2024

عمر ایوب اور محمود اچکزئی میں اتفاق
ایک دوسرے کو وزیراعظم اور صدر کے نام سے پکاریں گے
_______
تو مینو آکھ میں تینو آکھاں گا😃

24/02/2024
16/02/2024

جس کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا اس کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا۔
جس شیدے مصلی کو چپڑاسی کہا اس وزیر ریلوے بنایا۔

جس ایم کیو ایم کو دہشت گرد جماعت کہا اس کو نفیس لوگ ثابت کر کے حکومت میں ساتھ بٹھایا
جس کو 13 سال ڈیزل کہا اس کو اب ابو جی ابو جی کہہ رہے ہیں۔
اسی کو کہتے ہیں شعور ۔ 😝😝😝😝
#چرواہا

30/01/2024
28/12/2023

مریدکے واپڈا کی بدمعاشی عوام کے سامنے پاکستانی قانون کو بھی توڑ ڈالاپاکستانی قانون کے مطابق 7سال سے کم عمر بچے پر ایف آئ...
27/09/2023

مریدکے واپڈا کی بدمعاشی عوام کے سامنے
پاکستانی قانون کو بھی توڑ ڈالا
پاکستانی قانون کے مطابق 7سال سے کم عمر بچے پر ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتی ہے لیکن واپڈا ملازمین نے راحیل نامی 2سالہ دودھ پینے والے بچے کے خلاف بجلی چوری کی ایف آئی آر درج کروا دی جس کے نام نہ تو کوئی بجلی کا میٹر ہے اور نہ کوئی سرکاری ریکارڈ
تفصیل کچھ یوں ہے ایک روز قبل پولیس کی ایک گاڑی کے ساتھ واپڈا ملازمین نے گاؤں ننگل کسوالہ میں انتقامی کارروائی کی اور بجلی چوری میں صرف دو ہی گھر پائے گئے لیکن واپڈا اہلکار اور ہمراہ پولیس لوگوں کی چھتوں پر دوڑے لگاتے رہے گلیوں میں شوروغل کرتے رہے اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے رہے مزید کوئی ثبوت نہیں ملا تو انہوں نے خود ایک انتقامی کارروائی کی اور ایک ہی گھر کا ایک میٹر پر ساری ساری فیملی کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی
اس کے علاؤہ جتنے ناموں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی سب کی ولدیت ہی غلط ہے میری گزارش ہے واپڈا افسران اور ڈپٹی کمشنر شیخو پورہ اور اسسٹنٹ کمشنر جو جو اہلکاروں ننگل کسوالہ وزٹ کے دوران ساتھ تھے ان خلاف محکمہ کو فیک ریکارڈ نام اور ولدیت ،ایک ہی فیملی کے تمام گھر والوں کے خلاف انتقامی ایف آئی آر اور 2سالہ بچے راحیل کے بارے جھوٹی ایف آئی آر ،3سرکاری گاڑیوں میں مہنگا پٹرول ضائع کرنے ،اپنی ڈیوٹی درست طریقے سے انجام نہ دینے کے وجہ سے اور سارا دن ضائع کرنے کی وجہ سے بھاری بھاری جرمانہ کیا جاے اور بے بنیاد جھوٹی ایف آئی آر خارج کروائی جائے تاکہ لوگوں کا غم وغصہ ختم ہو سکے
منجانب اہل علاقہ

تلاش گمشدہ نسیم بی بی عمر 50 سال جن کا تعلق مریدکے  کے رکھ بولی سے ہے   جو دو دن پہلے دن کو تقریبا 12 بجے گھر سے کسی کام...
04/09/2023

تلاش گمشدہ
نسیم بی بی عمر 50 سال جن کا تعلق مریدکے کے رکھ بولی سے ہے جو دو دن پہلے دن کو تقریبا 12 بجے گھر سے کسی کام نکلی تھی اور دو روز گزرنے کے بعد ابھی تک گھر واپس نہیں ائی اگر کوئی ان کہ بارے میں جانتا ہے تو پلز اس نمبر پہ رابط کریے شکریہ
03052157253

12/08/2023

صبح اٹھ کر لندن کیطرف منہ کرکے تین مرتبہ "واؤوو واؤو" کی آواز نکالنی ھے اور GhQ کیطرف پچھواڑہ کرکے دم ھلانی ھے.
۔
ڈائری :- صفحہ نمبر 1600/180

جس نے سیاست میں نواز شریف سے مقابلہ کرنا تھاوہ ٹک ٹاک پہ جنت مرزا سے مقابلے کر رہا ہے 🤣🤣
19/07/2023

جس نے سیاست میں نواز شریف سے مقابلہ کرنا تھا
وہ ٹک ٹاک پہ جنت مرزا سے مقابلے کر رہا ہے 🤣🤣

17/07/2023

خان صاحب ؛ بڑا شوق ہوا کرتا تھا حضرت آپکو وکٹیں گرانے اور پٹے ڈالنے کا ۔۔۔
منقول

تیری مسکراہٹوں پہ نثار 😍تجھے ہنستا ہوا دیکھیں یہی ہے دعا رب سےہماری شہزادی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریفمسلم لیگ...
17/07/2023

تیری مسکراہٹوں پہ نثار 😍
تجھے ہنستا ہوا دیکھیں یہی ہے دعا رب سے
ہماری شہزادی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ شیخوپورہ

مریدکے:بہترین فرائض منصبی سرانجام دینے پر آئی جی پنجاب پولیس کی جانب سے نارنگ منڈی کے گاؤں لونگ والہ کے سپوت  چوہدری شعی...
12/07/2023

مریدکے:بہترین فرائض منصبی سرانجام دینے پر آئی جی پنجاب پولیس کی جانب سے نارنگ منڈی کے گاؤں لونگ والہ کے سپوت چوہدری شعیب اعظم بھلی کوتعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازہ گیا۔سماجی وفلاحی تنظیموں کی جانب سے دلی مبارکباداورنیک خواہشات کااظہار۔اطلاعات کے مطابق نارنگ منڈی کے نواحی گاؤں لونگ والہ کے رہائشی اورمحکمہ پنجاب پولیس کے ماتھے جھومرچوہدری شعیب اعظم بھلی جوکہ انتہائی ذمہ داراورکرائم فائٹرپولیس آفیسرہیں جنہوں نے ضلع شیخوپورہ کے مختلف تھانوں میں اپنی تعیناتی کے دوران ناصرف جرائم کی شرح پرقابوپایابلکہ تحصیل مریدکے کیلئے دردسربننے والے منشیات فروشوں کورنگے ہاتھوں پکڑکرپچانویں کلوچرس اورافیون برآمدکرکے انکے خلاف مقدمات درج کروانے کے علاوہ جس بھی تھانہ یاپولیس چوکی میں تعینات ہوئے وہاں پرامن وامان کی فضاکوبرقراررکھتے ہوئے ٹاؤٹ مافیاکاخاتمہ کرکے انصاف کاحصول یقینی بنایاہے جسکی بناپرانسپکٹرجنرل آف پنجاب پولیس نے انکی کارکردگی کوسراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازہ۔جبکہ علاقہ بھرکی سماجی وفلاحی تنظیموں نے چوہدری شعیب اعظم بھلی کوتعریفی سرٹیفکیٹ ملنے پردلی مبارکباددیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔

04/07/2023
عید الاضحی مبارک ہو آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ❤️
29/06/2023

عید الاضحی مبارک ہو آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ❤️

آر بی ایس رائل ڈرائیونگ سنٹرصرف 6 دن میں ڈرائیونگ سیکھیے۔۔۔نارووال چوک آفس نمبر 65، فرسٹ فلور مال آف مریدکے برائے رابطہ ...
25/05/2023

آر بی ایس رائل ڈرائیونگ سنٹر

صرف 6 دن میں ڈرائیونگ سیکھیے۔۔۔

نارووال چوک آفس نمبر 65، فرسٹ فلور مال آف مریدکے

برائے رابطہ و اپوائنٹمنٹ:
روحیل ظفر شاہی
03004204290

  🐛😎‏"خوف کے بُت توڑ دو حافظ پلیز ہمیں چھوڑ دو"
16/05/2023

🐛😎
‏"خوف کے بُت توڑ دو

حافظ پلیز ہمیں چھوڑ دو"

16/05/2023

.ڈبو بدمعاش 😂

شر پسند عمرانڈوز کی نشاندہی کرو اور فی بندہ کے حساب سے 2 لاکھ انعام پاؤ ۔۔
13/05/2023

شر پسند عمرانڈوز کی نشاندہی کرو اور فی بندہ کے حساب سے 2 لاکھ انعام پاؤ ۔۔

‏یوتھیو 172 تو PDM کے بندے تھے یہ باقی آٹھ کون تھے جنہوں نے آج وزیراعظم شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ دیا آج رات اپنی منجی ...
28/04/2023

‏یوتھیو 172 تو PDM کے بندے تھے یہ باقی آٹھ کون تھے جنہوں نے آج وزیراعظم شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ دیا آج رات اپنی منجی تھلے ضرور ڈانگ پھیرنا😂

Address


Telephone

+966583537676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muridke News 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share