Jhelum News

Jhelum News Jhelum News deliver Jhelum News quickly with the tool of social media page, highlights brea The latest news about jhelum city and surrounding area.
(1)

MD Usman Ali.

Smart Phones
09/09/2023

Smart Phones

Mastering your smartphone requires a blend of practical tips and creative techniques. To optimize your smartphone experience, start with efficient battery ma...

16/04/2022

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ
پنجاب اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر پر حکومتی ارکان کا حملہ
لوٹے مارے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا
دوست مزاری پر لوٹے برسا دئیے گئے

06/04/2022

muhaddas hussain qadri
from jhelum cant

03/04/2022

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

ن لیگ والوں سے ہمدردی ہے، ایک فیملی ٹی ٹیز میں ملوث ہے، باپ کہتا ہے میں نے ملک کا وزیراعظم بننا ہے، بیٹا وزیراعلیٰ بننے کا خواب دیکھ رہا ہے، چوہدری فواد حسین

ان لوگوں میں کوئی شرم ہی نہیں ہے، یہ اپنے آپ کو مغلیہ فیملی سمجھتے ہیں، چوہدری فواد حسین

پاکستان کے عوام ان لوگوں سے نفرت کرتے ہیں، چوہدری فواد حسین

کئی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے شیروانیاں سلوائی ہیں لیکن انہیں پاجامے نہیں مل رہے، چوہدری فواد حسین

29/03/2022

All about the Murree News, info, latest news, breaking news, snowfall update, weather report, traffic update, pictures, and more.

25/03/2022

لیہ کے نام ایک منٹ میں سب سے زیادہ ٹماٹر کھانے کا بھی اعزاز ہے۔—فوٹو: اسکرین گریببرطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک منٹ میں 19 چکن نگٹس کھا کر گنیز بک آف ورلڈ ریک....

25/03/2022

وزیر اعظم عمران خان عالم اسلام کے محسن ہیں انہوں نے ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے آواز اٹھائی،آج پوری دنیا اس آواز کی گونج سن رہی ہے،عمران خان پاکستان کے محسن ہیں انہوں نے پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھائی،جہلم میں عمران خان کی قیادت میں ریکارڈ ترقیاتی کم ہوۓ،جلالپور نہر،للّٰہ جہلم دورویہ سڑک،موٹروےسمیت اربوں کے ترقیاتی کام ہوۓ ،اتنے میگا پراجیکٹ کسی اور علاقے میں نہیں ہوۓ،وزیر اعظم عمران خان جہلم کے محسن ہیں ،جہلم کی چاروں تحصیلوں کی عوام اپنے محسن سے اظہار یکجہتی کے کیے 27مارچ کو گھروں سے نکلے،صبح گیارہ بجے جادہ چوک پہنچیں،میں خود ریلی کی قیادت کروں گا ہم سب پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد پہنچیں گے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا جہلم کی عوام کے نام ویڈیو پیغام

https://murreenews.com/jhelum-news/18863/crime
24/03/2022

https://murreenews.com/jhelum-news/18863/crime

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کاماھانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم کانفرنس ہال م....

رمضان میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں فالج کے کیس کم ہو جاتے ہیں جس کی بنیادی وجہ اکثر لوگوں کا تمباکو نوشی سے گریز، بہتر ...
23/03/2022

رمضان میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں فالج کے کیس کم ہو جاتے ہیں جس کی بنیادی وجہ اکثر لوگوں کا تمباکو نوشی سے گریز، بہتر بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول .........................

دو روزہ بین الاقوامی ڈائبیٹیز اینڈ رمضان کانفرنس بقائی انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیبیٹولوجی اینڈ اینڈوکرائنولوجی اور ڈائبٹیز اینڈ رمضان انٹرنیشنل لائسنس کے تعاون سے منعقد ک....

15/03/2022
18/02/2022
30/01/2022

السلام علیکم یہ بچی لاپتہ ہے ، عمر دس سال ہے اور جس کسی کو بھی ملے یا نظر آئے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03005418738

20/12/2021

وفاقی وزیر اطلاعات۔ اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا جہلم۔ پیر شہاب جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک کے تصادم میں دو صحافیوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات نے حادثہ میں صحافی ملک بوستان (دنیا نیوز) اور شیخ رضا (کوہ نور ٹی وی) کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا

چوہدری فواد حسین نے جاں بحق ہونے والے صحافیوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلند کی دعا کی

وفاقی وزیر اطلاعات نے حادثہ میں زخمی ہونے والے صحافی غلام قادر (پبلک نیوز) اور افضل (ٹی وی ٹوڈے) کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی

وفاقی وزیر اطلاعات نے ڈپٹی کمشنر جہلم کو زخمی صحافیوں کے علاج معالجہ جبکہ ڈی پی او جہلم کو واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت بھی کی

جہلم نیوز
15/11/2021

جہلم نیوز

ترجمان پولیس جہلم*شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تف...
23/09/2021

ترجمان پولیس جہلم

*شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری*

*ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 کس ملزمان گرفتار*
*کلاشنکوف، بندوق 12 بور، رائفل 44 بور، رائفل 223 اور سینکڑوں راونڈز برآمد*

تفصیلات کے مطابق:
*سب انسپکٹر محمد اعظم SHO تھانہ چوٹالہ اور ان کی ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 کس ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضہ سے 1 عدد کلاشنکوف، 1 عدد بندوق 12 بور، 1 عدد رائفل 44 بور، 1 عدد رائفل 223 بور معہ سینکڑوں راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری*

23/09/2021

جہلم ۔۔۔
بجلی کی طویل بندش اور کوئی بھی آئیسکو اہلکار دستیاب نہیں نا ہی فون اٹینڈ ہو رہے ہیں باوجود کوشش کے کوئی اہلکار کام بھی کہیں کرتے دکھائی نہیں دے رہا۔۔۔۔۔۔ آئیسکو کسٹمر فرینڈلی سے کسٹمر ڈاجینگ کمپنی بن گئی آئیسکو کے ارباب اختیار سے جہلم میں خصوصی دلچسپی لینے اور کسی قابل اور اہل ایس ای کو تعینات کرنے کا مطالبہ۔۔۔۔

19/07/2021
18/05/2021

بریکنگ
*تقرروتبادلے*

*1۔ حسن نظیر کو اسسٹنٹ کمشنر ناروال تعینات کر دیا گیا*

*2۔ اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا*

*3۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان میاں مراد حسین کو اسسٹنٹ کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا*

*4۔ اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ اقراء مصطفی کو اسسٹنٹ کمشنر (HR&Coord) قصور تعینات کر دیا گیا*

*5۔ اسسٹنٹ کمشنر گجر خان حرا رضوان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا*

*6۔ سیکشن آفیسر محکمہ سروسز غلام سرور کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان تعینات کر دیا گیا*

پنڈدادن خان...ڈاکخانہ جلالپورشریف میں پینشن لینے والے مرد.بزرگ خواتین صبح 9بجے سے لے کر اب شام کے 4 ھونے والے ہیں لیکن ا...
03/05/2021

پنڈدادن خان...ڈاکخانہ جلالپورشریف میں پینشن لینے والے مرد.بزرگ خواتین صبح 9بجے سے لے کر اب شام کے 4 ھونے والے ہیں لیکن ابھی تک ڈاکخانہ جلالپورشریف میں کیش نہیں پہنچی..عوام ذلیل خوار ھونے..ڈاکخانہ کے اندر اور باہر گلی میں پینشن لینے والوں سے بھری پڑی ہے...اور ہی ایس او پی...ضلعی انتظامیہ نوٹس لینے سے گریزا..

02/05/2021

جہلم شہر اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

15/04/2021

All about the Murree News, info, latest news, breaking news, snowfall update, weather report, traffic update, pictures, and more.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

JHELUM NEWS

The latest news about jhelum city and surrounding area. MD Usman Ali.