Da pokhton khwah golona

  • Home
  • Da pokhton khwah golona

Da pokhton khwah golona Mosafar

05/05/2021

آپ کے خیال میں اس ڈاکٹر کو نوکری سے فارغ کرنا چاہیے یا نہیں

02/07/2020
15/06/2020

دیكو اور شیر کرو 😂😂
او پیج نہ درسرہ ٹنگ پورته کی 😋👍👍👍

14/06/2020

مفتی۔منیر پہ زڑہ پوری بیان نورو ملگرو سرا ی شیر کڑی

03/06/2020

پاکستانیوں اس ویڈیو میں خود سننوں کیا اس طرح سفیر تبدل کرنے کا مطالبہ اورسیز کے حق میں ہونا چاھئے یا نہی جواب دوں ھاں یا نہی

لعنت ہے اسے چوروں پر شیر کرے
02/06/2020

لعنت ہے اسے چوروں پر شیر کرے

سعو دی عرب میں جتنا بھی  پاکستانی ہے سوشل میڈیا پر پاکستانی سفیر کی تبدیلی کا کمپین چلائے ہماری مشکلات۔ کا  پتہ نھیں ایس...
28/05/2020

سعو دی عرب میں جتنا بھی پاکستانی ہے سوشل میڈیا پر پاکستانی سفیر کی تبدیلی کا کمپین چلائے ہماری مشکلات۔ کا پتہ نھیں ایسی سفیر کا ہمیں ضرورت نہیں نہیں چاہیے ہمیں ایسے نالایق سفیر اس کو پوری طور پر تبدیل کیا جاے اور نااہلی کا سزا دیا جائے۔۔سعودی عرب پاکستانی کے حکومت پاکستان سے متفقہ اپیل۔۔پلیز شیئر کریں وزیر سفارت تک پہنچ یہ پیغام ۔۔۔۔۔۔۔

28/05/2020

پورہ ویڈیو سامنے آگیا ‫یہ ملک ریاض کی بیٹی سر عام بدمعاشی کر رہی ہے ادارے کیوں
خاموش ہیں ؟ پاکستانی میڈیا کیوں خاموش ہے ؟ یہ عورت آئ ایس آئی کا کہتی ہے ان کو بلا کر اغوا کیے جائے آئی ایس آئی کیا ملک ریاض اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتا رہا ہے عام سوال ہے ؟ یہ فوج کا ادارے ہے پھر اس کا نام کیوں لیا ہے ؟‬کرنل کی بیوی پر بات کرنے والے آج ملک ریاض کی بیٹی پر کیوں خاموش ہیں ؟ پاکستان کے اداروں ابھی تک ان کو گرفتار عام شہری کی طرح کیوں نہیں کیا ہے-کیا یہ ملک پاکستان ان بدمعاشوں کا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان فورا اس پر نوٹس لے ریورٹ طلب کریں -یہ کوئی مذاق ہے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ پاکستان کے
اندر ایک نہیں دو قانون موجود ہیں -ایک غریب کے لیے اور دوسرا امیر کے لیے -اسی طرح پاکستان کے دو انصاف ہیں ایک غریب کے لیے جو فیصلہ تیسری نسل سنتی ہے یا راضی نامہ ہوتا ہے اور دوسرا امیر کے لیے جو ایک دن میں فیصلہ اتوار کے دن ضمانتیں ہوتی ہیں -ایسے جج بھی ہیں جو زندگی کی ضمانت حکومت سے مانگتے ہیں وہ امیروں کے لیے -ہر ادارے کے اندر اشرافیاں موجود ہے -اب پاکستانی عوام کو آواز بلند کرنی ہوگی -اپنے حقوق کے لیے -اگر یہ پوسٹ اچھی لگے تو ضرور شئرر کریں -شکریہ - 🤬مقصل امین پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ائرلینڈ -

آج 22/ 5/ 2020 میں پی آئی اے طیارے حادثہ میں شہید ہونے والے عملے کے اراکین کی تصاویر۔اللہ تعالی تمام مسافروں کو جنت الفر...
22/05/2020

آج 22/ 5/ 2020 میں پی آئی اے طیارے حادثہ میں شہید ہونے والے عملے کے اراکین کی تصاویر۔اللہ تعالی تمام مسافروں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے 👏👏۔امین

آج 22/ 5/ 2020 میں طیارے حادثے کی دلخراش منظر 😪😪
22/05/2020

آج 22/ 5/ 2020 میں طیارے حادثے کی دلخراش منظر 😪😪

22/05/2020

بریکنگ نیوز کراچی میں پی آئی اے کا حادثہ

22/05/2020

آگھر ویڈیو پسند آئی تو ۔پیج لئک اور ویڈیو شیر کرے

21/05/2020

افسوس جس چیک پوسٹ پر کرنل کی بیوی پانچ منٹ نہیں رک سکتی ان چیک پوسٹوں پر پشتون وطن کی مائیں بہنیں بزرگ اور عام لوگ بیس سال سے روزانہ کئی گھنٹوں قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں؛اور ظلم یہ کہ ھم اس پر فریاد بھی نھیں کر سکتے۔ اگر کچھ کھ دیں تو غدار، ایجنٹ وغیرہ کے ٹھپے لگائیں جاتے ہیں ۔
کاپى

20/05/2020

Mashallah bol kar age sher kare 💃💃💃💃

19/05/2020

بچوں کو چھے کلمے یاد کروانے کا انتہائی خوبصورت اور دل کش انداز اس ویڈیو کو اپنے بچوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ جب تک یہ ویڈیو شیئر ہوتی رہے گی آپ کو ثواب ملتا رہے گا انشاءاللّه ⁦❤️⁩

Address


Telephone

+966533061159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da pokhton khwah golona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share