Pakhar Nakka voice

  • Home
  • Pakhar Nakka voice

Pakhar Nakka voice service for Humanity
Rawalakot Ajk
(1)

راولپنڈی میں مقیم پکھر ہل ٹاون سے تعلق رکھنے والے فیضان حمید نے راولپنڈی اسلام آباد کی یونیورسٹیوں کے تقریری مقابلے میں ...
01/11/2024

راولپنڈی میں مقیم پکھر ہل ٹاون سے تعلق رکھنے والے فیضان حمید نے راولپنڈی اسلام آباد کی یونیورسٹیوں کے تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے فیضان حمید فاونڈیشن یونورسٹی راولپنڈی میں زیر تعلیم ہیں

29/10/2024

راولاکوٹ فوجی ٹرک کی ٹکر سے بچی جانبحق

28/10/2024

باغ آزادکشمیر سائیں شیرے کے عرس کی اختتامی دعا پر پیر صاو کی دعا

باغ۔ زرعی لائیو سٹاک نمائش کا انعقاد اپنا اگاؤ اپنا کھاؤکشمیر میں مثبت مہم کا آغازجب تک ہم نے اپنے کھیتوں کو آباد نہیں  ...
20/10/2024

باغ۔ زرعی لائیو سٹاک نمائش کا انعقاد
اپنا اگاؤ اپنا کھاؤ
کشمیر میں مثبت مہم کا آغازجب تک ہم نے اپنے کھیتوں کو آباد نہیں کیا مہنگائی کا رونا روتے رئیں گے اور دن بدن پستی کی طرف جائیں گے
معاشی خوشحالی اور خود کفیل ہونے کے لیے ہمیں اپنے کھیت آباد کرنا ہوں گے

 چند روز قبل شارٹ سرکٹ کے باعث مسجد کی دوسری منزل جل کہ راک ہو گئ جس کو  دوبارہ تعمیر کے لیے مختلف فورم پہ فنڈنگ کی جا ر...
09/10/2024


چند روز قبل شارٹ سرکٹ کے باعث مسجد کی دوسری منزل جل کہ راک ہو گئ جس کو دوبارہ تعمیر کے لیے مختلف فورم پہ فنڈنگ کی جا رہی ہے سیاسی و سماجی تنظیموں اور مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہےنقدی یابجری،سمینٹ،ریت ،سریا لکڑی کی صورت میں بھی اللہ کہ گھر کی تعمیر کہ لیے آپ اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں اس بابرکت مقصد میں بڑھ چڑھ کہ حصے لیے اور اپنے عطیات کہ ذریعے اس نیکی کی مہم کا حصہ بنیں
FoR donation
M***i Zahoor Sab
03456334428
EasyPaisa Account

تولی پیر لسڈنہ روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع کر دیا گیا ہے آج شام سے متعلقہ سڑک بند کر دی جائے گی.. مسافر سفر کے لئے متبادل ...
09/10/2024

تولی پیر لسڈنہ روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع کر دیا گیا ہے آج شام سے متعلقہ سڑک بند کر دی جائے گی.. مسافر سفر کے لئے متبادل راستہ استعمال کریں

07/10/2024

ریڑبن جامع مسجد کو اگ لگنے کے مناظر

ریڑ بن جامع مسجد فیضان شیخ العالم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو ٹیمیں موقع پر نہیں پہنچ سکیں آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، دوس...
07/10/2024

ریڑ بن جامع مسجد فیضان شیخ العالم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو ٹیمیں موقع پر نہیں پہنچ سکیں آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، دوسری منزل خاکستر جبکہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ موجودہ صورتحال قابو سے باہر ہے، اور مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کر رہے

شہدائے زلزلہ 8 اکتوبر 2005 سے اظہارِ یکجہتی و تعزیت کادن ہے.....!!!!  8 اکتوبر 2005 کا دن آزاد کشمیر کیلئے کسی قیامت سے ...
07/10/2024

شہدائے زلزلہ 8 اکتوبر 2005 سے اظہارِ یکجہتی و تعزیت کادن ہے.....!!!!
8 اکتوبر 2005 کا دن آزاد کشمیر کیلئے کسی قیامت سے کم نہیں تھا ..
زلزلے کے نتیجے میں ایک لاکھ کے قریب لوگ لقمہء اجل بن گئے, سوا لاکھ زخمی, تیس لاکھ بےگھر ہوئے, اور اربوں روپے مالیت کا مالی نقصان ہوا.
اللہ تعالیٰ شہدائے زلزلہ کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور آئندہ ایسی کسی بهی آسمانی یا زمینی آفت سے ہر کسی کو محفوظ رکھیں. آمین ..

  قوم کہ معماروں کا عالمی دن استاد قوم کا معمار اور ملک کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ ایک بہترین معلم نہ صرف بہترین معاشرے کی...
05/10/2024


قوم کہ معماروں کا عالمی دن
استاد قوم کا معمار اور ملک کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ ایک بہترین معلم نہ صرف بہترین معاشرے کی تشکیل دیتا ہے بلکہ ہر شعبے میں بہترین افرادی قوت کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ کسی بھی کامیاب مرد اور عورت کی ترقی کسی نہ کسی صورت میں موجود ایک استاد کی محنت کے مرہون منت ہوتی ہے۔ کسی بھی ملک کو اساتذہ سے دو طرح کی خدمات ذیادہ درکار ہیں ایک تو یہ کہ اپنی تحقیق کے ذریعے ملکی صنعتی، معاشی و سماجی مسائل کا حل پیش کریں اور دوسرا طلباء و طالبات کو اچھی تعلیم و تربیت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں ہنرمند بنائیں اور مہذب شہری بنانے کے لئے ان میں اعلی اخلاقی اقدار پیدا کریں

پہلا رسہ کشی ہل ٹاؤن ٹورنامنٹ پکھرنکہ کی ٹیم نے جیت لیا
04/10/2024

پہلا رسہ کشی ہل ٹاؤن ٹورنامنٹ پکھرنکہ کی ٹیم نے جیت لیا

اسسٹنٹ پروفیسر سردار صغیر صاحب کو گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج ریڑھ بن بگلہ بحثیت پرنسپل تعین کیا گیا ہے
03/10/2024

اسسٹنٹ پروفیسر سردار صغیر صاحب کو گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج ریڑھ بن بگلہ بحثیت پرنسپل تعین کیا گیا ہے

کھایئگلہ۔ تقریب حلف برداری میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما خطاب فرمائیں گے
02/10/2024

کھایئگلہ۔ تقریب حلف برداری میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما خطاب فرمائیں گے

02/10/2024

راولاکوٹ کالج طلباء اور پولیس کے درمیان سی۔ایم ایچ بائی پاس پر تصادم انسو گیس کا استعمال

الوداع استاد محترم!جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک  ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں درس و تدریس معلم کا پیشہ اخ...
01/10/2024

الوداع استاد محترم!
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
درس و تدریس معلم کا پیشہ اختیار کرنا ،پیشہ پیغمبری ہےجس کو جملہ اساتذہ کرام بصدق شوق احسن طریقے سے نبھارہے ہیں جیسا کہ استاد محترم نور احمد صاحب اس پیشہ پیغمبری کو قابل فخرو تقلید انداز میں نبھانے کے بعد آج اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہوگئے۔ آپ کی عظیم شخصیت اور علمی استعداد نے ہمیں ہمیشہ متاثر کیا اور آپ کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ اپ کی ریٹائرمنٹ کی مناسبت سے ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت اپ کی زندگی میں نیا مرحلہ انتہائی خوشی و خیر مقدم کرے۔

اللہ تعالیٰ اپ کے علم و عمل اور عمر مبارک میں برکت عطا فرمائے آمین۔
ان کی عزت افزائی کےلئے ادارہ ہذا میں الوداعی تقریب کا اہتمام بوائز میڈل سکول ریڑبن میں کیاگیا اور انہیں باعزت ادارہ سے رخصت کیا گیا۔

منجانب ؛
اہلیان پکھر

پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آج ریڑبن کہ مقام پہ تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا بچوں نے اس تقریب میں حصہ لیا ...
30/09/2024

پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آج ریڑبن کہ مقام پہ تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا بچوں نے اس تقریب میں حصہ لیا اور اپنی کاوشوں کا مظاہرہ کیا بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا خطیب مسجد ومدارسہ خدیجہ الکبری قاری آفتاب صاحب کی بیٹی ظنارا آفتاب نے پہلی پوزیشن حاصل کی

معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ آپ  28 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔‏ڈاکٹر ذاکر نائیک ...
30/09/2024

معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ آپ 28 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

‏ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے، اس دوران مختلف شہروں کی مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات سے خطاب اور امامت بھی کریں گے۔

تولی پیر پانچ روزہ تیسری نیشنل گراس اسکینگ چیمپئن شپ آج اختتام پذیر ہوئی جس میں ایک سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا
29/09/2024

تولی پیر پانچ روزہ تیسری نیشنل گراس اسکینگ چیمپئن شپ آج اختتام پذیر ہوئی جس میں ایک سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا

Address


Telephone

+966597912390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhar Nakka voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share