Parachinar Mullabagh

  • Home
  • Parachinar Mullabagh

Parachinar Mullabagh Page just for fune
(1)

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔ ساجد بھا ئی مولا آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام ...
17/04/2024

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔
ساجد بھا ئی مولا آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

ضلع کرم کے اپر کرم لوئر کرم اور سنٹرل کرم کے مشرانوں کا جی او سی  ذوالفقار بھٹی کیساتھ گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع ک...
17/04/2024

ضلع کرم کے اپر کرم لوئر کرم اور سنٹرل کرم کے مشرانوں کا جی او سی ذوالفقار بھٹی کیساتھ گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع کرم میں قیام امن کے حوالے سے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا اور اس سلسلے میں قیام امن کیلئے علاقائی کمیٹیاں تشکیل دینے کی تجویز دی گئی جو کہ قیام امن میں کردار ادا کرے گی

15/04/2024

بغدی دولس امام زیارت کے قریب بم بلاسٹ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا الحمد للہ
😭😭

Congratulations on your wedding, dear intizar peer, wishing you happy life, filled with togetherness, unfading love and ...
15/04/2024

Congratulations on your wedding, dear intizar peer, wishing you happy life, filled with togetherness, unfading love and friendship!”
Happy wedding 🌹❣️
dear Intizar Peer 👩‍❤️‍💋‍👨👩‍❤️‍💋‍👨👩‍❤️‍💋‍👨
ڈیر ڈیر دہ مبارک شہ 💏💞🌹🌹

14/04/2024

ہماری زندگی اپنے ہی ملک میں غذاب بن گئی ہے 💔❤️‍🩹😡 بالش خیل میں طویل وقت سے گاڑیوں کو روکا ہے جس میں ہر قسم کے لوگ شامل ہیں ۔۔۔۔ شرم کرلو ح ا ک م مت ۔۔۔۔ برداشت کرنے والوں کو سلام 🤗 کلہ بہ منگ دی عذاب نہ ہلوسیے گو

پاڑاچنار: سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی گاڑی کو حادثہ۔ لینڈ کروزر جیپ کڑمان توئے گرام کے مقام پر الٹ گئی۔گاؤں گرام ف...
13/04/2024

پاڑاچنار: سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی گاڑی کو حادثہ۔ لینڈ کروزر جیپ کڑمان توئے گرام کے مقام پر الٹ گئی۔گاؤں گرام فاتحہ خوانی کیلئے جا رہے تھا کہ کڑمان توئے میں گاڑی الٹ گئی۔ سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری ڈرائیونگ خود کر رہا تھا۔حادثے میں محفوظ رہا ساجد طوری اپنی رہائش گاہ پہنچ گیا۔

نوشکی واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں 😭
13/04/2024

نوشکی واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں 😭

دعوت نامہ فرد قائم ہے ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں انجمن حسینیہ کے زیر سرپرستی ای...
13/04/2024

دعوت نامہ
فرد قائم ہے ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں

انجمن حسینیہ کے زیر سرپرستی ایک عظیم الشان ایک روزہ " قومی یکجہتی" کے نام سے سیمنار کا انعقاد کیا گیا ہے
لہذا بروز اتوار مورخہ 14 اپریل 2024 پر 10 بجے تمام پارلیمنٹیرینز ، اور آپ کے نمائندگان ، قومی مشران ، جوانان قوم ، فلاحی ، سماجی و سیاسی اور مذہبی اداروں کے سربراہان سول سوسائٹی ، انوریہ فیڈریشن ، انوریہ غگ کمیٹی ، علماء و مشائخ سابقہ انجمن اراکین بمع سیکرٹری صاحب ، صدر تحریک بمع اراکین ، قوم کے جملہ تعلیم یافتہ شخصیات ، پرنسپلز ، ہیڈ ماسٹرز، لیکچررز ، انجینئرز ، صحافی برادری ، ڈاکٹرز ، اساتذہ ، Progress یوتھ سب ایک منظم اور مہذب قوم کا عملی ثبوت پیش کرنے کیلئے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔
منجانب: سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش۔

🌷🌬️🍃Happy wedding  Intizar Peer  I wish you both happiness always. 🌹🌹💐♥️
12/04/2024

🌷🌬️🍃Happy wedding Intizar Peer I wish you both happiness always. 🌹🌹💐♥️

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ♥️🌙♥️
10/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ♥️🌙♥️

ڈیر ڈیر مبارک شہ
09/04/2024

ڈیر ڈیر مبارک شہ

09/04/2024

Parachinar Mullabagh
کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت مبارک ہو

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا۔عیدالفطر کل 10 اپریل 2024 بروز بدھ کو ہوگی۔
09/04/2024

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا۔
عیدالفطر کل 10 اپریل 2024 بروز بدھ کو ہوگی۔

08/04/2024

بریکنگ نیوز
سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا
عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل 2024 کو ہوگی

🔴  میکسیکو کے شہر ٹوریون میں مکمل سورج گرہن کا ایک منظر تصویر: 8 اپریل 2024ء
08/04/2024

🔴
میکسیکو کے شہر ٹوریون میں مکمل سورج گرہن کا ایک منظر

تصویر: 8 اپریل 2024ء

08/04/2024
صدے بائی پاس پر کچکینہ سے تعلق رکھنے والے ساجد اور عارف نامی زخمیوں کی بھی ایم پی اے علی ہادی عرفانی نے عیادت کی علی ہاد...
07/04/2024

صدے بائی پاس پر کچکینہ سے تعلق رکھنے والے ساجد اور عارف نامی زخمیوں کی بھی ایم پی اے علی ہادی عرفانی نے عیادت کی

علی ہادی عرفانی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ لوگ عید کی تیاری میں مگن ہیں لیکن ضلع کرم کی بدقسمت عوام جنازے اٹھا رہے ہیں

صدہ بائی پاس  پر پک اپ گاڑی پر پتھراو ، دو افراد زخمی زخمیوں میں کچکینہ سے تعلق رکھنے والے عارف اور ساجد نامی شامل ہے۔ ج...
07/04/2024

صدہ بائی پاس پر پک اپ گاڑی پر پتھراو ، دو افراد زخمی
زخمیوں میں کچکینہ سے تعلق رکھنے والے عارف اور ساجد نامی شامل ہے۔ جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار منتقل کردیا گیا ہے۔

ہم آنے والے نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں کہ مذہب کے نام پر ایک دوسرے کا خون پیو۔ سستے شہرت اور جذباتی لوگوں کی دھوکے میں ...
07/04/2024

ہم آنے والے نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں کہ مذہب کے نام پر ایک دوسرے کا خون پیو۔ سستے شہرت اور جذباتی لوگوں کی دھوکے میں آکر ایک دوسرے کا قتل کرو۔ آج اس واقعے کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اس بچے پر کیا گزری ہو گی۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے اس جاہلیت کو دیکھ کر ہم کیا کہہ سکتے ہے

ٹپری سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع جو صدہ کے مقام پر پھنسے ہوئے تھے کو ایک اہلِ سنت بھائی نے پشتون ولی روایت کو زندہ رکھتے...
07/04/2024

ٹپری سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع جو صدہ کے مقام پر پھنسے ہوئے تھے کو ایک اہلِ سنت بھائی نے پشتون ولی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے ایک غیرتی پختون ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے گھر میں نا صرف پناہ دی بلکہ خوب مہمان نوازی کرکے افطاری کراکر اپنے گھر بحفاظت پہنچا دیا۔
اللّٰہ تعالیٰ ایسے بہادر مہمان نواز پختونوں کو زندہ و سلامت رکھے۔ واقعی آپ داد کے مستحق ہو بھائی 🤗❤️

آپکی غیرت اور پشتون ولی کو سرخ سلام 🫡

Syed Mir Akbar Jan sayed Mian of Shakardara and his sons, Kurram valley, 1895 (c).Photo by. Frederick Saint John Gore. 1...
03/04/2024

Syed Mir Akbar Jan sayed Mian of Shakardara and his sons, Kurram valley, 1895 (c).

Photo by. Frederick Saint John Gore. 1895 (c)

03/04/2024

ضلع کرم پاراچنار
زرائع کے مطابق ناری سر پیواڑ فائرنگ سے 4 افراد زخمی

03/04/2024

پاراچنار ضلع کرم
نیوز الرٹ
پیواڑ تنگی ناری سر کے قریب شدید فائرنگ
ذرائع

اسلام وعلیکم!بعد سلام عرض ہے کہ ہم نے ہر سال ملاباغ دوئے سے غرباء کیلئے پیکج کا بندوبست کرتے ہیں اور اس سلسلے میں اس سال...
03/04/2024

اسلام وعلیکم!
بعد سلام عرض ہے کہ ہم نے ہر سال ملاباغ دوئے سے غرباء کیلئے پیکج کا بندوبست کرتے ہیں اور اس سلسلے میں اس سال بھی غرباء کو اپنے ساتھ خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے رمضان عیدی پیکج کا بندوبست کرنا ہے۔ جس میں آپ حضرات ہمارے ساتھ رمضان سرسایہ(فطرانہ) نزر نزرات یا تنخواہ میں سے کچھ حصہ جمع کرسکتے ہیں۔ سرسایہ فی نفر کے حساب سے تقریبا 360 روپے جمع کرنا ہوگا۔ یعنی(ٹوٹل گھرانہ تعداد × 360 روپے)
نوٹ: پیکج کو فعال بنانے کیلئے آپ سے بھرپور تعاون کی امید کی جاتی ہے۔
اور اپنے رقوم منیر موبائل زون دکان نمبر 05 عثمانیہ مارکیٹ پاراچنار میں 07۔04۔2024 تک جمع کریں۔
Munir Hussain Mobile Account Jazz cash 03004843909
شکریہ💕احساس ہے رمضان💕

 #پاراچنار ۔۔۔ڈسٹرکٹ کرم کے تمام چھوٹے بڑے گاؤں سمیت صدر مقام پاراچنار  مرکزی امام بارگاہ میں بھی یوم شہادت حضرت علی علی...
01/04/2024

#پاراچنار ۔۔۔
ڈسٹرکٹ کرم کے تمام چھوٹے بڑے گاؤں سمیت صدر مقام پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں بھی یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔

01/04/2024

السلامُ علیکم یا حیدرکرار یا مشکل کشاء یا امام علی علیہ السلام 😭🙏😭

دشمن اہلیبیت ع پر لعنت بے شمار
01/04/2024

دشمن اہلیبیت ع پر لعنت بے شمار

01/04/2024

ڈیر آفسوس مقام دے 😭😭

اشهد ان علي ولي لله لقد قتلت امير المؤمنين
30/03/2024

اشهد ان علي ولي لله لقد قتلت امير المؤمنين

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Mullabagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share