Mejer Aziz Lucky officials

  • Home
  • Mejer Aziz Lucky officials

Mejer Aziz Lucky officials Media ,news and informative videos

03/03/2023

مولانا فضل الرحمن کی مکمل سیاسی تاریخ۔۔۔۔۔۔پہلی بار پشتو زبان میں

21/10/2022

‏میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
21/10/2022

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

21/10/2022

حریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

PDM میں تہلکہ مچ گیا الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ آگیا عمران خان کے خلاف صرف 63(1)p کے تحت کاروائی ہوگی مطلب صاف اور واضح ا...
21/10/2022

PDM میں تہلکہ مچ گیا الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ آگیا عمران خان کے خلاف صرف 63(1)p کے تحت کاروائی ہوگی مطلب صاف اور واضح انکی نا اہلی محض موجودہ قومی اسمبلی کی مدت تک ہے جب آئیندہ الیکشن ہوگا وہ بھر پور حصہ لے پائیں گے مگر عمران خان حمایتی چوکسی برقرار رکھیں

02/10/2022

یہ ہے وہ منافق اور لعنتی چینل

02/10/2022

‏گرفتاری کا آرڈر جاری کروایا چینلز پہ خبر چلوائی 300پولیس اہلکار بنی گالہ بھیجے ، جب گرفتار نہ کرسکے تو اس خبر کی تردید کروا دی، یہ ہے میڈیا مینجمنٹ

02/10/2022

عوامی دباٶ۔۔۔ اسلام آباد ہاٸ کورٹ آج اتوار کے روز کھل گٸ۔ عملہ بھی پہنچ گیا۔ وارنٹ منسوخی کی درخواست داٸر کی جارہی ہے۔

Joke of the day 😂😂
27/09/2022

Joke of the day
😂😂

27/09/2022

اس بچے کا talent چیک کرو ❤

17/09/2022
چیک کرو پٹواریوں 🙄🙄
16/09/2022

چیک کرو پٹواریوں 🙄🙄

When u are only there for a free trip & don't give a damn about your country u sleep thru meetings while the other side ...
16/09/2022

When u are only there for a free trip & don't give a damn about your country u sleep thru meetings while the other side makes notes. Shameful & embarrassing behaviour of Imported govt at SCO. Who is responsible for inflicting this cabal of inept crooks on to the nation?

‏بریکنگ نیوز، شہباز گل کی ضمانت منظور
15/09/2022

‏بریکنگ نیوز، شہباز گل کی ضمانت منظور

15/09/2022

‏‎‎‎‎فضل الرحمان کے بڑوں نے قائدِ اعظم اور علامہ اقبال پر کفر کے فتوے لگائے تاکہ پاکستان معرض وجود میں نہ آ سکے ،
اور اب یہی جھوٹ عمران خان کی حقیقی آزادی تحریک روکنے کیلئے گھڑے جا رہے ہیں
قوم نے پہلے بھی ایسے فراڈیوں کو مسترد کیا تھا انشاءاللہ بھی ایسا ہی کرے گی 🤲

14/09/2022

The great Islamic leader imran khan ❤❤

14/09/2022

26 سال ہوگئے لیکن آج بھی وہی جذبہ وہی جنون اس کو کہتا ہے لیڈر❤❤✌

14/09/2022

‏فتنہ صفت عورت ‎ #خان کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلنے سے پہلے یہ دیکھ لو اور ‎ #خان سے ‎ ہونے کی دلیل مانگنے والے پوری ویڈیو دیکھیں اور بتائیں یہ خود کو اور اپنے باپ کو کیا ثابت کرنا چاہ رہی ہے۔

13/09/2022

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎وہ کہتا رہا میں بہت خطرناک ہوں

لیکن امپورٹڈ حکومت ہنستی رہی

اب وہ ہنس رہا ہے اور

امپورٹڈ حکومت رو رہی ہے ۔

13/09/2022

‏فضل الرحمن موجودہ اسمبلیوں کو جائز نہیں مانتے تھے۔ 2018 کے الیکشن کے فورا بعد سب اپوزیشن کو استعفے دینے پر زور دے رہے تھے۔ اب حکومت مل گئی ہے تو مطالبہ کر رہے ہیں کہ سیلاب کے باعث ایمرجنسی ہے اسلیے اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کر دی جائے۔ مولوی کو حلوہ مل گیا۔ باقی خیر ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بطورِ وزیراعظم اسلاموفوبیا اور حرمت رسول ﷺ کے حوالے سے عالمی فورمز پر دیئے گئے ...
13/09/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بطورِ وزیراعظم اسلاموفوبیا اور حرمت رسول ﷺ کے حوالے سے عالمی فورمز پر دیئے گئے کچھ بیانات:

13/09/2022

صرف یہ وہ واحد بندہ ہے جو پختونوں کا اور پورے پاکستان کا خیرخواہ ہے اب سے نہیں سالوں سالوں سے ✌✌❤لب لب یو 🔥

13/09/2022

اپنا منہ قبلے کی طرف کر کے یقین سے کہ سکتا ہوں کہ اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو ہمارا یہ حال نا ہوتا!

12/09/2022

‏جب امپورٹڈ حکومت میڈیابلیک آؤٹ سمیت ہرطرح کی سازشوں کےباوجود بھی عمران خان کےبیانیے کو نہ روک
سکی بلکہ ان کابیانیہ مزیدمضبوط ہوتاگیااور ان کواپنی سیاست ڈوبتی نظرآئی تواب مذہب کارڈاستعمال کرکےجھوٹاپروپیگنڈاکررہےہیں مگر اس میں بھی ناکام و نامراد ٹھہریں گے

12/09/2022

❤❤❤

‏عمران خان کی ٹیلی تھون نے اپنا ہدف حاصل کرلیا، 5 ارب سے زائد عطیات کے اعلانات، پاکستانی میڈیا نے مکمل بلیک آوٹ کیا، جو ...
12/09/2022

‏عمران خان کی ٹیلی تھون نے اپنا ہدف حاصل کرلیا، 5 ارب سے زائد عطیات کے اعلانات، پاکستانی میڈیا نے مکمل بلیک آوٹ کیا، جو چینل دکھانا چاہ رہے تھے انہیں کیبل پر بند کرادیا گیا، اس وجہ سے عمران نےحکومت کوغدارقراردیا،خان کی امپورٹڈ حکومت کیخلاف جدوجہد جاری

10/09/2022

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم ؟ان کو ہمارے اوپر مسلط کیا ہے ۔بے شرمی کی حد ہوتی ہے پاکستان کا نام بدنام کیا اس بد نام اور کرپٹ حکمرانوں نے😡😡😡

10/09/2022

protest in Karachi

Address


Telephone

+966582756968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mejer Aziz Lucky officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mejer Aziz Lucky officials:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share