Muzaffarabad TrendinG مظفرآباد ٹرینڈنگ

  • Home
  • Muzaffarabad TrendinG مظفرآباد ٹرینڈنگ

Muzaffarabad TrendinG مظفرآباد ٹرینڈنگ Add this page to your good book to collect good pieces of information.🍁🚩
(2)

16/07/2024

❣️

28/05/2024

28/05/2024

27/05/2024
26/05/2024

City

23/05/2024

دومیل پل سے آج ایک عورت نے اپنے دو بچوں سمیت چھلاگ لگا دی # ajk

23/05/2024

وطن سے محبت کوئی دنیا کی طاقت ختم نہیں کر سکتی ہم سلام پیش کرتے ہیں اس بہن کو جس نے زندگی کے اتنے بڑے خوشی کے موقع پر بھی اپنے وطن کو سب سے پہلے یاد رکھا✌️✌️✌️
دھرتی ماں کی عظیم بیٹی،بہن کو سلام
اگر کوئ انکو جانتا ہو ضرور آگاہ کریں
Kashmir❣️



22/05/2024

Haris rouf with his mother,
Mothers are blessings❣️

گوجرانوالہ: سید اقرارالحسن کی گاڑی پر مشتعل افراد کا حملہ۔ سید اقرارالحسن نے اےاروئی نیوز پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا ...
21/05/2024

گوجرانوالہ:
سید اقرارالحسن کی گاڑی پر مشتعل افراد کا حملہ۔ سید اقرارالحسن نے اےاروئی نیوز پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کی ان پر حملہ کرنے والے حق خطیب کے لوگ ہے۔

21/05/2024

بھارت کی 18 لاکھ فوج اب بھی کشمیر میں موجود ہے لیکن آج تک قبضہ نہیں کرسکی۔۔
باقی آپ سمجھدار ہو۔

20/05/2024

🇵🇸
prime minister Benjamin Netanyahu and minister of defence Goav Gallant declared criminal by international Criminal Court for crimes against starvation of civilians as a method of warfare, wilfully causing great suffering serious injury to body or health or cruel treatment , wilfully kill or murder and intentionally directing attacks against a civilian population , as well as crimes against humanity of extermination and or murder persecution and allegations of crimes of committing other inhumane acts.

  president died in helicopter crash
20/05/2024

president died in helicopter crash

20/05/2024

Iranian president died in a helicopter crash due to severe weather conditions 🥲

  president died in helicopter crash 🥲
20/05/2024

president died in helicopter crash 🥲

اتوار کو سرکاری گاڑیاں مختلف مقامات پر شاپنگ کرتے یا پانی بھرتے ہوئے۔
20/05/2024

اتوار کو سرکاری گاڑیاں مختلف مقامات پر شاپنگ کرتے یا پانی بھرتے ہوئے۔

جلدی جلدی کوہالہ فتح کرنے میں جھنڈا ہی الٹا لگا گے پاکستان آرمی کوئی کم تے سدھا کرو
19/05/2024

جلدی جلدی کوہالہ فتح کرنے میں جھنڈا ہی الٹا لگا گے
پاکستان آرمی کوئی کم تے سدھا کرو

Is it true????
18/05/2024

Is it true????

17/05/2024

اب یہ۔ گھر سے نکلتے ہوئے بھی سوچیں گے۔ نہیں تو۔ تمبر سے تسلی بخش علاج کریں گے۔ جیوماسیر 🚩

17/05/2024

‎ اسلام و علیکم
آج آپ سب دوستوں کی توجہ ایک نہایتُ ہی اہم مسلے کی طرف کرنا چاہتا ہوں۔ آزاد کشمیر یونیورسٹی ریاست آزاد کشمیر کا وہ ادارہ ہے جو بچوں کو چار سال بیچلرز میں ذلیل کرتا ہےان سے بے حساب فیسز چارج کرتا ہے اور غریب عوام کا خون چوستا ہے -بچے تعلیم متاثر ہونے کے ڈر سے آواز اٹھانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ ادارہ ان کے ڈیپارٹمنٹس کے پروفیسرز سے کہہ کے ان کو بار بار فیل کرواتا ہے اور ان کو بلیک میل کرنے کے ساتھ ساتھ کئیں خربے استمال کرتا ہے۔
سیشن ۲۰۱۶-۲۰۲۰(session 2016-2020) کے تمام طلبہ بیچلرز (Bachelors)کرنے کے بعد ابھی تک ڈگری ملنے کے انتظار میں ہیں۔ ڈگری کی ارجنٹ فیس تقریباُُ 10000 روپے ہے جو کے ایک عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں اور کچھ غریبوں کا اتنی رقم میں گھر چلتا ہے۔ بچے 2020 کے بعد session 2016-2020 کے convocation کے انتظار میں جو کے 2سال بعد ہو جاتا ہے مگر 4 سال گزار گےآزاد کشمیر یونیورسٹی اس کا نام ہی نہیں لے رہی-سمسٹر فیس اگر ایک دن بھی لیٹ ہو جائے تو بچوں پر جرمانا اور ان کو امتحان میں نہیں بیٹھنے دیا جاتا اور جب ڈگری دینے کا وقت آتا ہے تو یونیورسٹی سو جاتی۔
سیشن 2016-2020 کے تمام ڈیپارٹمنٹس کو ڈگری نا ملنے کی وجہ آزاد کشمیر یونیورسٹی بتائے اور آزاد کشمیر حکومت سے گزارش ہے کے اس معاملے پر اکشن لیں تاکے بچوں کو ان کے حقوق بر وقت ملا کریں اور ڈگری فیسس کو کم کروائیں -
شکریہ!

یہ ہیں کشمیر کے بیکےہوئےلیڈرز  جن کی تمام دولت جو کشمیر کو لوٹ کے بنائی گی ہے  پاکستان میں ہے  اور جب  کشمیر  میں عوام ا...
17/05/2024

یہ ہیں کشمیر کے بیکےہوئےلیڈرز جن کی تمام دولت جو کشمیر کو لوٹ کے بنائی گی ہے پاکستان میں ہے اور جب کشمیر میں عوام اپنے خقوق مانگنے نکلتے ہیں یا کشمیر کی بات آتی ہے تویہ لوگ کوہالہ پار کر جاتے ہیں لنت ہے ایسے لیڈروں پر ۔
کشمیر کی پہچان کشمیر کا جھنڈا نیچے چھنکنے والے غدار ۔
اس شحص کو پہچانیں

17/05/2024

Kashmir 🚩❣️

مظفرآباد( )14 مئی 2024تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے سٹی مظفرآباد کے تین بے گناہ نوجوانوں ک...
16/05/2024

مظفرآباد( )14 مئی 2024

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے سٹی مظفرآباد کے تین بے گناہ نوجوانوں کی شہادت اور درجنوں کو زخمی کرنے کے واقعات کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان 3نوجوانوں کی شہادت کے ذمہ دار اس شخص کو سامنے لایا جائے جس نے آزادکشمیر میں رینجرز کو طلب کیا تھا جب عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات عوامی مطالبات کے حل کے حوالے سے طے تقریباً ہو چکے تھے تو پھر رینجرز کے دستوں کو بذریعہ برارکوٹ، لوہار گلی مظفرآباد کیوں منگوایا گیا۔

خواجہ فاروق احمد نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر پورے آزادکشمیر سے عوام مظفرآباد آ رہے تھے دفعہ144کے نفاذ کی ضرورت ھی نہ تھی، عوام پرامن احتجاج کر رہے تھے تو رینجرز کو بلا کر اشتعال دلانے کی کیا ضرورت تھی اور پھر رینجرز کو بلاجواز بلا کر ہمارے تین نوجوان شہید کرنے کئی کو زخمی کرنے کا خون کس کی گردن پرہے۔

تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیشن فوری تشکیل دیا جائے جو اس سانحہ کے ذمہ داران کا تعین کرے اور انہیں قرار واقعی سزا دے۔

خواجہ فاروق احمد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت ان شہداء کے ورثاء کو 50/50لاکھ روپیہ، زخمیوں کو 10/10لاکھ روپیہ فوری ادا کرے، ان کے خاندان کے فرد کو فوری سرکاری ملازمت دی جائے اور اس سانحہ کے ذمہ داران کا تعین کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

میرپور میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر کی فیملی کو بھی 50لاکھ روپیہ دینے کے علاوہ فیملی کے کسی فرد کوسرکاری ملازمت دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ کس نے رینجرز کو بلوایا کس کے حکم پر وہ برار کوٹ سے شہر تک ہوائی فائرنگ کرتے رہے، کیوں انہوں نے ریاست کے پرامن ماحول کو تباہ کیا، جس طرح وہ مظفرآباد شہر کی سڑکوں پر ہوائی فائرنگ کرتے رہے، دہشت پھیلاتے رہے، آخر کون تھا جو ان سے یہ سب کچھ کروا رہا تھا۔

حکومت آزداکشمیر کو اب اس سانحہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے کہ یہ ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، آزادکشمیر کے عوام کو سستا آٹا اور سستی بجلی دے کر ان بے گناہ 3نوجوانوں کی جانوں کا نذرانہ وصول کیا گیا ہے،۔

اس سانحہ کے ذمہ داران اور ان کو آزادکشمیر میں طلب کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہو گاورنہ آزادکشمیر کے عوام باالخصوص مظفرآباد کے عوام کے دلوں پر جو زخم ان بے گناہوں کی شہادت سے لگا ہے وہ کبھی مندہل نہ ہو گا۔

16/05/2024

قاری نصیر دھیرکوٹ میں۔

22/06/2023

ایک جانور کے سامنے دوسرے جانور کو ذیبہ نا کریں۔ شکریہ

Address


Telephone

+966570000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarabad TrendinG مظفرآباد ٹرینڈنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzaffarabad TrendinG مظفرآباد ٹرینڈنگ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share