Asliyat Tv

Asliyat Tv Asliyat Tv Brings Hidden and Deep News
(6)

15/12/2022

چینی صدر کا دورہ سعودیہ کام کرگیا ، پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ۔ خطہ میں حالات کشہدہ ،بارڈر پر فوجیں ہائی الرٹ ،اسٹیبلشمنٹ کا عمران کو اہم پیغام ۔ بیلٹ اینڈ روڈ پر بڑا معرکہ کھلنے جارہا ہے ۔ 👉

بھارتی مظالم اور ہندوتوا کی دہشت گردی دکھانے پر بھارت نے پاکستانی فلم Sevak پرپابندی لگادی ، یہ ہنگامی قدم بھارت نے اس و...
13/12/2022

بھارتی مظالم اور ہندوتوا کی دہشت گردی دکھانے پر بھارت نے پاکستانی فلم Sevak پرپابندی لگادی ، یہ ہنگامی قدم بھارت نے اس وقت اٹھایا جب برصغیر پاک و ہند میں اس فلم نے مقبولیت کا ریکارڈ توڑدیا ۔

کروڑوں ڈالر مالیت کا تاریخی ہوٹل روز ویلٹ جو پاکستان کی ملکیت ہے اسے بیچنے کی تیاری شروع ہوچکی ہے ۔  ذرائع کے مطابق تاری...
13/12/2022

کروڑوں ڈالر مالیت کا تاریخی ہوٹل روز ویلٹ جو پاکستان کی ملکیت ہے اسے بیچنے کی تیاری شروع ہوچکی ہے ۔ ذرائع کے مطابق تاریخی اہمیت کے حامل روزویلٹ ہوٹل کو مارکیٹ ویلیو سے کم قیمت پر بیچا جائیگا ۔ ایک ایک کرکے ملکی اثاثوں کو فروخت پر لگانیکا عمل تیزی جاری ہے ۔

11/12/2022

سلیمان شہباز ابھی پہنچا نہیں ۔ عوام نے استقبال کی تیاری شروع کردی ۔

مراکش کی تاریخی جیت ۔ پہلا مسلم ملک جو سیمی فائنل میں پہنچا ۔مراکش کے کھلاڑی فتح کے بعد فورا سجدہ شکر بجالائے ، فلسطین ک...
10/12/2022

مراکش کی تاریخی جیت ۔ پہلا مسلم ملک جو سیمی فائنل میں پہنچا ۔مراکش کے کھلاڑی فتح کے بعد فورا سجدہ شکر بجالائے ، فلسطین کا جھنڈا ہاتھ میں تھام کر یہ شاندار جیت فلسطین کے نام پر کردی ۔ اس موقع پر نیک فال لیتے ہوئے ہم امید کرتے ہیں کہ یہ صدی مسلمانوں کے فتح کی صدی ہو، فلسطین اور کشمیر کے فتح کی نوید ہو ۔ آمین ۔ 👉

10/12/2022

عمران خان کا مشن پورا ۔ چینی صدر نے سعودیہ میں گیم پلٹ دی ۔ خطہ سے اہم طاقتیں آوٹ،، دنیا کے دروازے پاکستان کیلئے کھل گئے،سعودیہ بھی سی پیک میں شامل، چین فلسطین کیساتھ کھڑا ہوگیا ۔ اصل کھیل شروع 👉

08/12/2022

آرمی چیف کا بڑا سرپرائز ، انڈیا کا گھیراو ، بھارتی میزائل فیل ، بحیرہ ہند میں ہلچل ، چینی صدر سعودیہ پہنچ گئے، اسٹریٹجک معاہدے، عمران خان کا الیکشن کی تیاری کا حکم 👉

6 دسمبر برصغیر کے مسلمانوں کیلئے المناک دن جب ہزاروں ہندو بلوائیوں نے بابری مسجد کو شہید کیا ۔ بابری مسجد کا انہدام محض ...
06/12/2022

6 دسمبر برصغیر کے مسلمانوں کیلئے المناک دن جب ہزاروں ہندو بلوائیوں نے بابری مسجد کو شہید کیا ۔ بابری مسجد کا انہدام محض سانحہ نہیں تھا بلکہ یہ برصغیر کے مسلمانوں کیخلاف اجتماعی یلغار تھی ۔تاکہ مسلمانوں کی شناخت کو برصغیر سے ختم کرکے ہندوتوا راج کی بنیاد رکھی جائے ۔

06/12/2022

چینی فوج نے انڈیا کا بڑا علاقہ چھین لیا ۔ راہول گاندھی کے انکشاف نے تہلکہ مچادیا ، پاکستان کیلئے اہم سبق ۔ 👉

03/12/2022

آرمی چیف کی نئی ٹیم تیار ، کپتان کی آمد یقینی ۔ عالمی حالات تبدیل ،امریکہ کی نئی رپورٹ ریلیز ۔ خطہ میں ہلچل, امپورٹڈ کا مستقبل تاریک ، زرداری منصوبہ ناکام ، 👉

30/11/2022

جنرل باجوہ کے جاتے ہی امپورٹڈ کی دوڑیں ۔ جنرل عاصم منیر نے ڈنڈا اٹھالیا،عالمی طاقتوں کے دوبڑے کھیل الٹ گئے ، کپتان کیلئے راستہ ہموار 👉

جنرل باجوہ کی رخصتی پر    ٹاپ Trend پر آگیا ۔ کیا اسے خلقت کی آواز سمجھا جائے ؟ شخصیات چلی جاتی ہیں مگر کردار نقوش چھوڑ ...
29/11/2022

جنرل باجوہ کی رخصتی پر ٹاپ Trend پر آگیا ۔ کیا اسے خلقت کی آواز سمجھا جائے ؟ شخصیات چلی جاتی ہیں مگر کردار نقوش چھوڑ جاتے ہیں ۔ 👇

کمان کی تبدیلی کے دن   Trend کررہا ہے ۔ کیا سوشل میڈیا پر عوام کی پکار کو نوشتہ دیوار سمجھنا چاہیے ؟👇
29/11/2022

کمان کی تبدیلی کے دن Trend کررہا ہے ۔ کیا سوشل میڈیا پر عوام کی پکار کو نوشتہ دیوار سمجھنا چاہیے ؟👇

کمان کی تبدیلی کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ جانیوالے کو خلوت میں بہت کچھ سوچنے کا موقع ملے گا، اور آنیوالے کو بہت سا سبق بھی مل...
28/11/2022

کمان کی تبدیلی کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ جانیوالے کو خلوت میں بہت کچھ سوچنے کا موقع ملے گا، اور آنیوالے کو بہت سا سبق بھی مل گیا ہے ، جنرل باجوہ کے حصہ میں یہ کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ انہوں نے پچھتر سال کی داستان قوم کے سامنے کھول کر رکھ دی ہے ۔

ہم فروری میں نیوٹرل ہوگئے تھے، اسلیے میرے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا ۔ہمارے فیصلے کو ایک سیاسی جماعت نے منفی لیا ۔ جنرل باجو...
28/11/2022

ہم فروری میں نیوٹرل ہوگئے تھے، اسلیے میرے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا ۔ہمارے فیصلے کو ایک سیاسی جماعت نے منفی لیا ۔ جنرل باجوہ کا جنرل عاصم منیر کو چھڑی دینے سے پہلے آخری بیان ۔ کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں ؟ 👉

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا ۔ ۔ ۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 👉
26/11/2022

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا ۔ ۔ ۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 👉

Address

Riyadh
11543

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asliyat Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share