Al Eman Tv

Al Eman Tv مجھول سے معلوم تک
عام سے خاص تک
دنیا سے دین تک
روشنی دونوں جہاں کی
ہر لحظہ ہرآن
پر امن پرفکر پاکستان کیلئے کوشاں
الایمان ٹی وی
(5)

ان شاءاللہ
21/08/2024

ان شاءاللہ

15/08/2024
12/08/2024

قوم کا سر فخر سے بلند کردیا وہ جی وہ۔
ارشد ندیم

ہفتہ وار دراس قرآن فاطمہ کولیکشن  فیصل آباد ۔قاری عظیم اختر
12/08/2024

ہفتہ وار دراس قرآن فاطمہ کولیکشن فیصل آباد ۔
قاری عظیم اختر

11/08/2024

یہ فیشن عام ہوتا جارہا ہے

10/08/2024

مرکز بیعت رضوان فیصل آباد
قاری عظیم اختر

09/08/2024

جنہوں نے پاکستان بنتے دیکھا۔۔۔۔ذرا ان سے بھی پوچھو کہ جشن آزاد کیسے منانی۔۔۔۔۔
حضرت حافظ عبد الستار صاحب قافلہ آزادی کے راہ رو

06/08/2024

ہفتہ وار درس قرآن ۔۔۔رحمان سنٹر ۔۔وکیلاں والی گلی۔۔نمبر7.... فیصل آباد

26/07/2024

پلاٹوں میں ہیر پھیر کرنیوالے۔۔پیمائشوں کو بدلنے والے ڈیلر۔۔۔سوسائٹیوں کے سربراہان ۔۔۔۔کے نام حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کا فرمان
۔۔خطبہ جمعہ 26جولائی2024

15/07/2024

*عشرہ محرم الحرام اور صحابہ کرام کا احترام*
*صحابہ کرام پر حرف گیری اور غلیظ زبان کا استعمال ناقابل برداشت۔۔۔۔۔

11/07/2024

سمندر کی گائے ۔۔۔آپ دیکھیں یقینا یہ آپ پہلی بار دیکھ رہے ہیں۔۔
یہ حلال ہے کیونکہ خشکی کی گائے حلال ہے۔۔۔

حضرات صحابہ کرام کی باہمی محبت اور آپس کے تعلقات صحابہ اکرام اور اہل بیت عظام کی آپسی رشتہ داریاں صحابہ کے بارے تشکیک پی...
10/07/2024

حضرات صحابہ کرام کی باہمی محبت اور آپس کے تعلقات
صحابہ اکرام اور اہل بیت عظام کی آپسی رشتہ داریاں
صحابہ کے بارے تشکیک پیدا کرنے کی سنگینی
یہ سب اس جمعہ میں۔۔۔۔۔۔

08/07/2024

سیرت سیدنا عمر فاروق پہ چند باتیں ،طلباء الایمان ایجوکیشنل سسٹم شیخ کالونی جامع مسجد محمدی اہل حدیث ،کیساتھ ایک نشست

07/07/2024

مہنگائی اگر ہو گئی ہے تو مہمانانِ رسول کا بھاؤ تو نہیں گر گیا۔۔۔!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
● دہلی کے ایک مہتمم مدرسہ کا طلبہ سے "سلوک"۔۔۔!

مولانا محمد خالد فیضی اپنے مضمون ''علم دوستی و علماء شناسی: دار الحدیث رحمانیہ کے تناظر میں'' کے اندر ایک جگہ اپنے استاذ مولانا قاری عبدالسبحان مئوی رحمہ اللہ کے حوالے سے درج ذیل واقعہ ذکر کرتے ہیں:
''دار الحدیث رحمانیہ دہلی میں ہر طالب علم کو روزانہ ایک چھٹانک گھی دیا جاتا تھا۔
ایک بار متولی شیخ عطاء الرحمن صاحب کو منشی جی نے کہا کہ شیخ صاحب! گھی بازار میں مہنگا ہو گیا ہے۔
آپ نے پوچھا: پھر؟
منشی جی نے کہا: میری رائے ہے کہ طلبا کو دیے جانے والے گھی کی مقدار کم کر دی جائے، تاکہ بجٹ نہ بڑھے۔
شیخ صاحب سن کر تھوڑی دیر خاموش رہے، پھر سوال کیا: گھی کیا بھاؤ بک رہا ہے؟
بھاؤ بتایا گیا، نہایت برجستگی سے شیخ صاحب نے حکم صادر فرمایا کہ آج سے فی کس دو چھٹانک گھی دو، مبادا قیامت کے دن اﷲ تعالیٰ یہ کہہ کر میرا مواخذہ کرلے کہ تو نے بھاؤ بڑھنے کی وجہ سے دستور سابق کو برقرار نہ رکھا، کیوںکہ بازار کا نرخ تیری دولت کے حق میں بہتر نہ تھا۔ اگر میری خوش نودی مطلوب ہوتی تو مقدار زیادہ کر دیتا۔
رقت آمیز لہجے میں منشی جی سے کہا کہ آج سے دو چھٹانک فی کس گھی جاری کر دیا جائے۔ گھی اگر مہنگا ہوگیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مہمانوں کا بھاؤ گر نہیں گیا ہے۔''ٖ
بات یہیں ختم نہیں ہوتی، اسی مضمون کے آخر میں مہتمم صاحب کے بارے میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے، اسے بھی ملاحظہ فرمائیں:
''یہ ہیں امیر کبیر حضرت شیخ عطاء الرحمن متولی ''دار الحدیث رحمانیہ دہلی'' جنھوں نے اپنی دولت اشاعتِ علمِ دین کے لیے وقف فرمائی تھی۔
آپ کی ایک قابلِ تحسین عادت یہ تھی کہ طلبا کے کھانے کے بعد مطعم پہنچتے۔ پیشانی پہ چمک، آنکھوں میں اشتیاق اور ہاتھوں میں پلیٹ لیے ہوتے۔
پھر بہت احتیاط سے مطعم میں گھوم گھوم کر وہ چاول یا روٹی کے ٹکڑے چنتے جو طلبا سے کھاتے وقت غیر شعوری طور پر گر جاتے تھے۔ اور پھر اپنی شاہانہ گدی پر بیٹھ کر بڑے شوق سے تناول فرماتے۔
کئی بار لوگوں نے پوچھا: یہ کیا کرتے ہیں؟ ایک دن انھوں نے انتہائی باوقار انداز میں کہا کہ یہ کھانا ان لوگوں کا چھوڑا ہوا ہے جو قال اﷲ وقال الرسول کہتے ہیں، جن کے لیے فرشتے پر بچھاتے اور دعائیں کرتے ہیں۔ میں اس لالچ میں یہ سب کرتا ہوں کہ شاید ﷲ مجھے بھی ان لوگوں کے ساتھ حشر میں جمع فرما دے اور میرا حشر بھی ان لوگوں کے ساتھ ہو جائے۔''ٖ
یادگار مجلہ ''اہلِ حدیث'' میں دار الحدیث رحمانیہ کے تعارف میں یہ تحریر ہے:
''طلبا کو عمدہ سے عمدہ کھانا دیا جاتا تھا۔ مہتمم مدرسہ روزانہ باورچی خانے کا معاینہ کرکے برابر ہدایت کرتے رہتے تھے۔''ْ
مولانا عبد الغفار حسن رحمانی اپنے زمانہ طالب علمی کے دارالحدیث رحمانیہ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
''حافظ محمد ابراہیم، ناظمِ مطبخ تھے۔ کھانا چوکیوں پر رکھ دیا جاتا، ہم لوگ آمنے سامنے بیٹھ کر کھاتے۔
جب شیخ عطاء الرحمن نے سنا کہ میرے والدین اور دادا بھی فوت ہو چکے ہیں تو مجھے بلا کرکہا کہ تمھیں اپنا بیٹا بناتا ہوں، چناںچہ پھر ان کے گھر سے کھانا آنے لگا۔''
(دار الحديث رحمانیہ دہلی۔ تاریخ وتعارف۔ ص: 191۔192)

۔۔۔۔۔۔۔۔✍🏼 حافᷦــͥــᷫــᷧــⷩـــظ شاہͩــͥــͪــⷶــͪــᷤــد رفیᷭــͥــᷫــⷶــᷢـــق

جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے زیر انتظام ایوبیہ مرکزی جامع مسجد اہل حدیث میں 5جولائی 2024کا عظیم الشان خطبہ جمعہ
05/07/2024

جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے زیر انتظام
ایوبیہ مرکزی جامع مسجد اہل حدیث میں 5جولائی 2024کا عظیم الشان خطبہ جمعہ

05/07/2024

ایوبیہ مرکزی جامع مسجد اہل حدیث میں 5جولائی 2024کا عظیم الشان خطبہ جمعہ

کالا باغ
04/07/2024

کالا باغ

آج احباب نماز عصر 4:30مرکزی مسجد امیں پور بازار فیصل آباد میں ادا فرمائیں
04/07/2024

آج احباب نماز عصر 4:30مرکزی مسجد امیں پور بازار فیصل آباد میں ادا فرمائیں

گلیات ۔۔ایوبیہ۔۔۔۔۔
02/07/2024

گلیات ۔۔ایوبیہ۔۔۔۔۔

02/07/2024

دورہ کتاب الفتن من صحیح البخاری
بہ مقام مرکز علامہ عبدالعزیز حنیف رح جی6اسلام آباد
📃 * فضیلۃ الشیخ شيخ الحديث حافظ محمد شریف حفظه الله کی اہم وصیت!!*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🔖 میری نصحیت بھی ہے ، وصیت بھی ہے ، شرط بھی ہے کہ،

🍁 اللہ سے ڈریں اور محدثین کے منہج پر چلیں۔
🍁 علماء کا احترام کریں اور کتاب و سنت کے ساتھ جڑے رہیں۔
🍁 اور علماء کی چغلی نہ کریں۔
🍁 اپنی سیرت کو، اپنی صورت کو قال الله قال رسول الله کے مطابق بنائیں۔
🍁 اپنے لباس کو محدثین کے طریقوں پر رسول اللہ ﷺ اور
صحابہ کے طریقے پر بھی رکھیں، اپنی دعوت بھی رکھیں۔

🥀 میں یہ نہیں سننا چاہتا کہ کوئی شخص مجھے یہ کہے کہ آپ نے سند دی تھی، آپ کے سائن موجود ہیں اور وہ شخص،
بدعت کی دعوت دے رہا ہے
بغاوت کی دعوت دے رہا ہے
خروج کی دعوت دے رہا ہے
اور منہج سلف سے ہٹ کرتعلیم اور تربیت کے نعرے لگا رہا ہے۔

🥀 کوئی میری سند لے کر، سپیکر بن کر علماء کی توہین کرنے والا ، علماء کی چغلیاں کرنے والا ، اس علم کو نیچا دیکھانے والا، اس کو اپنی اس سند کی اجازت نہیں دیتا ہوں ،
اس عہد پر دیتا ہوں کہ آپ اسی منہج سلف پر قائم رہیں گے جو آپ نے پڑھا ہے قال اللہ و قال رسول، اسی پر اپنا عقیدہ بھی، اپنا ایمان بھی رکھیں گے۔

◻️: فضیلۃ الشیخ شيخ الحديث حافظ محمد شریف حفظه الله*
انتخاب : عبدالرحمٰن السدیس

Address

Riyadh
11564

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Eman Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Eman Tv:

Videos

Share

Category