The Voice of Pakistan

The Voice of Pakistan Content Creater , Vloger
(7)

ایک مسلمان ویسٹ انڈین عامر جنگو نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے ڈیبیو پر سنچری بنائی اور شکرانے کے لیے سجدے میں گر گئے
13/12/2024

ایک مسلمان ویسٹ انڈین عامر جنگو نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے ڈیبیو پر سنچری بنائی اور شکرانے کے لیے سجدے میں گر گئے

12/12/2024

دنیا کرکٹ کی چند خطرناک گیندیں 🔥

11/12/2024

چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ

گزشتہ ایک مہینے میں اس شربت کی قیمت تین دفعہ بڑھ گئی۔ اللہ تعالٰی غریب عوام کا حامی و ناصر ہو
11/12/2024

گزشتہ ایک مہینے میں اس شربت کی قیمت تین دفعہ بڑھ گئی۔ اللہ تعالٰی غریب عوام کا حامی و ناصر ہو

10/12/2024

مصباح الحق کے بیٹے فہم الحق نے تباہی مچا دی 🔥

دوائیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
09/12/2024

دوائیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

دیر سے تعلق رکھنے والے سید صدام حسین نے آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔
08/12/2024

دیر سے تعلق رکھنے والے سید صدام حسین نے آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔

08/12/2024

محمد آصف کا یادگار باولنگ اسپیل 🔥

06/12/2024

شاہ زیب خان مستقبل کا سعید انور ✌️

06/12/2024

’محمد‘ برطانیہ کا مقبول ترین نام بن گیا۔

05/12/2024

مصباح الحق کے بیٹے فہم الحق کی کرکٹ میں انٹری
انڈر 19 ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف شاندار باولنگ

05/12/2024

ورلڈ بینک کے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔

05/12/2024

محمد حفیظ انتہائی خطرناک روپ میں 🔥

04/12/2024

عباس جعفری آن فائیر 🔥 چوکوں اور چھکوں کی برسات | لاجواب بیٹنگ | باؤلرز کی پٹائی کردی۔

پی ٹی وی سپورٹس کے شو (گیم آن ہے) میں شعیب اختر نے کہا کہ کیا پاکستان میں بابرکے علاوہ کوئی بیٹسمین نہیں۔کیا شاداب خان ک...
04/12/2024

پی ٹی وی سپورٹس کے شو (گیم آن ہے) میں شعیب اختر نے کہا کہ
کیا پاکستان میں بابرکے علاوہ کوئی بیٹسمین نہیں۔
کیا شاداب خان کے علاوہ کوئی سپنر نہیں۔

جیسے ہی دونوں نکلے پاکستان ڈھائی سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت گیا۔ اور بیٹسمین 100 مارنے لگ گئے اور اسپنرز 15 سال پرانے ریکارڈ پہلی ہی سیریز میں توڑنے لگ گئے۔

سفیان مقیم نے اپنے ساتویں ٹی ٹونٹی میچ میں ہی تاریخی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ✌️  l   l
04/12/2024

سفیان مقیم نے اپنے ساتویں ٹی ٹونٹی میچ میں ہی تاریخی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ✌️

l l

نیا ٹیلنٹ الحمداللہ ✌️سفیان مقیم یہ وہ واحد شہزادہ ہے کہ جس نے 16 گیندوں میں صرف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیآپ لوگ اس کی...
04/12/2024

نیا ٹیلنٹ الحمداللہ ✌️
سفیان مقیم یہ وہ واحد شہزادہ ہے کہ جس نے 16 گیندوں میں صرف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کی

آپ لوگ اس کی کارکردگی سے کتنا مطمئن ہے؟؟؟

l

04/12/2024

بڑے عمر کے باوجود عبدالرزاق کا شاندار بیٹنگ 🔥

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Riyadh

Show All